🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-11-1444 ᴴ | 13-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
23-11-1444 ᴴ | 13-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
حضرت شیخ یحیی بن وجہ اللہ عظیم آبادی علیہ الرحمہ
نام و نسب:
آپ کا نام یحیٰ اور والد کا نام وجہ اللہ جو کہ کاملین و صالحین میں سےتھے جن کو دیکھ کر خدا یاد آ جاتا تھا ۔
سیرت و خصائص:
عالمِ ربانی، قدوۃ العلماء، فقیہ ملت، شیخ یحیٰ بن وجہ اللہ عظیم آبادی حسینی رضوی رحمۃ اللہ علیہ ـ
جس طرح آپ اپنے وقت کے ایک بہت بڑے عالم تھے اِسی طرح عظیم المرتبت اولیاء میں سے آپ کا شمار ہوتا تھا ۔
آپ نےحصولِ علمِ دین کے لئے کئی مقامات کا سفر کرکے علومِ عقلیہ و نقلیہ پر عبور حاصل کیا ۔ علمِ دین کی حصول سے فراغت کے بعد آپ خدمتِ خلق کی طرف متوجہ ہو کر عوام کے ظاہر و باطن کی اصلاح فرمائی ۔
اور جس طرح عوام آپ کے فیض سے مستفیض ہوتے اسی طرح جلیل القدر علمائے کرام بھی آپ سے استفادہ فرماتے تھے کہ جن میں علامہ شیخ احمد ابو الخیر مکی علیہ الرحمہ کا نام سرِ فہرست ہے ۔
وصال:
آپ علیہ الرحمہ کا وصال 24 ذی قعدہ 1302 ھ بمطابق 3 ستمبر 1885ء میں ہوا ۔
ماخذ و مراجع:
چودہویں صدی کے علمائے برِ صغیر
https://scholars.pk/ur/scholar/sheikh-yahya-bin-wajh-ullah-azeem-abadi

scholars.pk
Sheikh yahya Bin Wajh Ullah Azeem Abadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-11-1444 ᴴ | 13-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-11-1444 ᴴ | 14-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-11-1444 ᴴ | 14-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-11-1444 ᴴ | 14-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1