Forwarded from چینل صدائے حق
محبت آل اطہار کے بارے میں متواتر حدیثیں بلکہ قرآن عطیم کی آیت کریمہ ہے۔
قل لااسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربٰی ۲؎۔
(ان سے) فرمادیجئے (لوگو!) اس دعوت حق پر میں تم سے کچھ نہیں مانگتا مگر رشتہ کی الفت ومحبت (ت)
(۲؎ القرآن الکریم ۲۳/ ۴۲)
ان کی محبت بحمداللہ تعالٰی مسلمان کا دین ہے۔ اور اس سے محروم ناصبی خارجی جہنمی ہے والعیاذ باللہ تعالٰی، مگر محبت صادقہ نہ روافض کی سی محبت کاذبہ جنھیں ائمہ اطہار فرما یاکرتے تھے خدا کی قسم تمھاری محبت ہم پر عار ہوگی۔ اطاعت عامہ اللہ و رسول کی پھر علمائے دین کی ہے__

سرخ آج کل ناصبی خبیث خوشی کی نیت سے پہنتے ہیں،
Forwarded from چینل صدائے حق
حضرت علی کرم اﷲ وجہہ، نے آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے وقت میں شراب پی اورحالت نشہ میں نماز میں سورۃ غلط پڑھی؟
امیرالمومنین سیدنا مولاناعلی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الکریم کی نسبت امرمذکور کابیان کرنے والا اگر اس شان اقدس مرتضوی پرطعن چاہتاہے توخارجی ناصبی مردودجہنّمی ہے ورنہ بلاضرورت شرعیہ عوام کوپریشان کرنے والا سفیہ، احمق، بدعقل، بے ادب ہے۔
امیرالمومنین سیدنا مولاناعلی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الکریم کی نسبت امرمذکور کابیان کرنے والا اگر اس شان اقدس مرتضوی پرطعن چاہتاہے توخارجی ناصبی مردودجہنّمی ہے ورنہ بلاضرورت شرعیہ عوام کوپریشان کرنے والا سفیہ، احمق، بدعقل، بے ادب ہے۔
Forwarded from چینل صدائے حق
وہابیہ ناپاک کو آپ جانیں کہ سب گمراہوں کے فضلہ خوار ہیں مختلف بدمذہبوں سے کچھ کچھ عقائد ضلالت لے کر آپ بھرت پورا کیا ہے یہاں بھی نہ چوکے، اور ان کے پیشوا اسمعیل نے صراط نا مستقیم میں جو اپنے جاہل پیر کی اللہ تعالٰی سے دوستانہ ملاقات اور ہاتھ سے ہاتھ ملا کر گڈ مارننگ (Good Morning) ثابت کی تھی۔
Forwarded from چینل صدائے حق
امیر المومنین علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ کے تین صاحبزادوں کے نام ابوبکر و عمر و عثمان ہیں۔
رافضی نے آیت کو ادھر پھیرا کوئی ناصبی ادھر پھیر دے گا اور دونوں ملعون ہیں
رافضی نے آیت کو ادھر پھیرا کوئی ناصبی ادھر پھیر دے گا اور دونوں ملعون ہیں
Forwarded from چینل صدائے حق
اکثر مسائل میں اہلسنت دو فرقہ متناقض کے وسط میں رہتے ہیں جیسے رافضی ناصبی یا خارجی مرجی یا قدری جبری یا باطنی ظاہری یا وہابی بدعتی یا اسمعیل پرست گورپر ست وعلٰی ہذا القیاس اسی طرح یہاں بھی دو فرقہ باطلہ نکلے معطلہ و مشبہہ ، معطلہ جنہیں جہمیہ بھی کہتے ہیں صفات متشابہات سے یکسر منکر ہی ہوگئے یہاں تک کہ ان کا پہلا پیشوا جعد بن درہم مردود کہتا کہ نہ اﷲ تعالٰی نے ابراہیم علیہ الصلوۃ والتسلیم کو اپنا خلیل بنایا نہ موسٰی کلیم علیہ الصلوۃ والتسلیم سے کلام فرمایا، یہ گمراہ لوگ اپنے افراط کے باعث
اٰمنّا بہ کل من عند ربنا ۔۱
(ہم اس پر ایمان لائے سب ہمارے رب کی طرف سے ہے۔ت)سے بے بہرہ ہوئے ان کی طرف نقیض پر انتہائے تفریط میں مشبہہ آئے جنہیں حشویہ و مجمسہ بھی کہتے ہیں ان خبیثوں نے صاف صاف مان لیا کہ ہاں اللہ تعالٰی کے لیے مکان ہے جسم ہے جہت ہے۔ اور جب یہ سب کچھ ہے تو پھر چڑھنا اترنا اٹھنا بیٹھنا چلنا ٹھہرنا سب آپ ہی ثابت ہے ، یہ مردود وہی ہوئے جنہیں قرآن عظیم نے

اقول انصافاً یوں ہی وہ مناقبِ امیر معاویہ وعمروبن العاص رضی اللہ تعالٰی عنہما کہ صرف نواصب کی روایت سے آئیں کہ جس طرح روافض نے فضائل امیرالمومنین واہل بیت طاہرین رضی اللہ تعالٰی عنہم میں قریب تین لاکھ حدیثوں کے وضع کیں
کمانص علیہ الحافظ ابویعلی والحافظ الخلیلی فی الارشاد
(جیسا کہ اس پر حافظ ابویعلی اور حافظ خلیلی نے ارشاد میں تصریح کی ہے۔ ت) یونہی نواصب نے مناقب امیر معٰویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ میں حدیثیں گھڑیں کماارشد الیہ الامام الذاب عن السنۃ احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ تعالٰی (جیسا کہ اس کی طرف امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالٰی نے رہنمائی فرمائی جو سنّت کا دفاع کرنے والے ہیں۔ ت)

امام نسائی علیہ الرحمہ نے ارشاد فرمایا:فمن أراد معاویة فإنما أراد الصحابة" جو حضرت معاویہ پر زبان طعن دراز کرنا چاہتا ہے وہ دراصل صحابہ کرام کو نشانہ بنارہا ہے.(تھذیب الکمال للمزی،339/1)
❤1
Forwarded from چینل صدائے حق
امیرالمومنین سیدنا مولاناعلی کرم ﷲ تعالٰی وجہہ الکریم کی نسبت
ایک شخص نے بیان کیاکہ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ، نے آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے وقت میں شراب پی اورحالت نشہ میں نماز میں سورۃ غلط پڑھی؟)
امرمذکور کابیان کرنے والا اگر اس شان اقدس مرتضوی پرطعن چاہتاہے توخارجی ناصبی مردودجہنّمی ہے ورنہ بلاضرورت شرعیہ عوام کوپریشان کرنے والا سفیہ، احمق، بدعقل، بے ادب ہے۔ یہی حال سیدنا حمزہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی روایت
(حضرت امیرحمزہ صاحب نے حالت نشہ میں ایک اونٹنی بلاذبیحہ کا دل اورجگرکھایا۔)
کا ہے بلکہ اس میں قائل نے جھوٹ ملایاہے اسے توبہ لازم ہے

الجواب : روافض لعنہم اﷲ تعالٰی کی بنائے مذہب ایسے ہی اوہام بے سرو پاو پا در ہوا پر ہے۔
اولاً : ہر آیت عذاب کے عدد اسماء اخیار سے مطابق کرسکتے ہیں اور آیت ثواب کے اسماء کفار سے کہ اسماء میں وسعت وسیعہ ہے۔
ثانیاً امیر المومنین علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ کے تین صاحبزادوں کے نام ابوبکر و عمر و عثمان ہیں۔
رافضی نے آیت کو ادھر پھیرا کوئی ناصبی ادھر پھیر دے گا اور دونوں ملعون ہیں۔

امر دینی دو قسم پر مشتمل ہیں
ایک وہ جس کی ہیئت، تعین، تعداد، طریقہ، وقت سب کچھ متعین ہے جیسے نماز روزہ، حج و زکوٰۃ
دوسرا وہ جس کا حکم تو ہے لیکن وقت، طریقہ، تعداد، ہیئت، وغیرہ شریعت نے فکس نہیں کیا بلکہ عام اجازت ہے، جیسے، درود پڑھو لیکن کب، کتنا، کیسے، کس زبان میں، آہستہ یا بلند آواز سے، انفرادی یا اجتماعی، نظم یا نثر، مسجد یا گھر، بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر، صبح یا شام، تاریخ و جگہ کا تعین کرنا،
آیات الہی پر غور کریں، فاذکرونی، صلوا و سلمو، وذکرھم بایام اللہ،
📝حسن

حسن نوری گونڈوی
Forwarded from چینل صدائے حق
*واجب الحفظ اصول*
کسی اجماعی مسئلے کے خلاف کسی صحابی سے کوئی اثر ملے تو کیا کریں؟
(1) اگر وہ اثر انعقاد اجماع سے پہلے کا ہے تو اس سے نقض اجماع (جاننا) جنون خالص ہے یوں ہی اگر تاریخ معلوم نہ ہو
(2) اور اگر اثر بعد کی اور سند صحیح نہیں تو آپ ہی مردود
(3) اور اگر اثر کی سند صحیح ہے اور قابل تاویل ہے تو واجب التاویل
(4) اور اگر اثر کی سند صحیح ہے لیکن قابل تاویل نہیں تو شاذ ہے اور شاذ روایت اجماع کے مقابل قطعاً مضمحل نہ کہ اس سے اجماع باطل

افضیلت کا معنی؟
امام اہل سنت فرماتے ہیں: افضلیت اس کے معنی ایک کو دوسرے سے عند اللہ بہتر و افضل ماننا ہے۔
(رضویہ٥/٥٨٠)
امام اہل سنت فرماتے ہیں: افضلیت اس کے معنی ایک کو دوسرے سے عند اللہ بہتر و افضل ماننا ہے۔
(رضویہ٥/٥٨٠)
Forwarded from چینل صدائے حق
امام اہلسنت قدس سرہ کا صلح کل مولویوں سے سوالات
(١) مذہب اسلام صلح کل ہے یا حب فی اللہ وبغض فی اللہ دونوں اسکے رکن عظیم ہے؟
(٢) ہر بدمذہب عدو سنت ہے یا نہیں؟ شرعا، وعقلا،وعرفا عدو سے اختلاط چاہیے یا نہیں؟
(٣) بدمذہب کی نسبت شرع مطہر کا تعظیم کا حکم ہے یا اہانت کا؟
(٤) سنی پر فرض ہے یا نہیں کہ باقی سب فرقوں کو اپنے مذہب والوں سے برا سمجھے؟
اگر ہے تو جو اسے منشاء اعتراض جانے بدمذہب ہے یا نہیں؟
(٥) بدمذہبوں کی صحبت، صحبت بد ہے یا نہیں؟
صحبت بد سے بچنا شرعا وعقلا و عرفا ضرور ہے یا نہیں؟ قرآن مجید و احادیث صحیحہ معتبرہ میں بری صحبت سے بری رہنے کا حکم ہے یا نہیں؟
(٦) جو لوگ اپنی بیٹی کو بد وضع لوگوں کے پاس اٹھنے بیٹھنے سے حد درجہ روکیں اور عزیز اور پیارے سنی بھائیوں، جگر کے ٹکروں کو عام بدمذہبوں سے خلط ملط، میل جول، اتحاد واتفاق، شیر وشکر رہنے، ایک ہو جانے کی طرف بلائیں، وہ اہلسنت کے بدخواہ اور ان کی مذہبی عافیت کے دشمن ہیں یا نہیں؟
(٧) اہل لہو اس سے دور بھاگتے اور ان سے اختلاط و اتحاد نہ رہنے کے حکم میں حضور پر نور مصطفی ﷺ و صحابہ کرام و تابعین عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے احادیث کثیرہ کتب حدیث میں آئیں یا نہیں؟ آئیں، تو وہ ہدایات عالیہ سنی مسلمانوں کے لئے حق و واجب العمل ہیں یا کسی کمیٹی کی رائے سے مخالف ہو کر مردود و مہمل؟
(٨) کیا متواتر حدیثوں سے ثابت نہیں کہ آدمی جس سے محبت رکھےگا، اسی کے ساتھ ہوگا؟
(٩) جس کے مذہب پر اللہ تعالیٰ کے نام پاک اور حضور پر نور ﷺ کی اہانت لازم ہو۔ شرع مطہر اس سے دور بھاگنے کا حکم فرماتی ہے یا شیر وشکر ہونے کا ؟, جو اس سے ایک رہنے کا حکم دے، وہ خدا اور سول جل جلالہ ﷺ کی اہانت کو ہلکا جاننے والا ہے یا نہیں ؟, اس کا ہلکا جاننے والا کیسا ہے؟
(١٠) علماء اہلسنت جو تقریریں تحریریں، کہتے، لکھتے چھاپتے رہے کہ یہ لوگ بدمذہب ہیں، ان سے میل جول منع ہے۔ ان کے پیچھے نماز ممنوع و مکروہ و ناپسند ہے۔ یہ حق پر تھے یا سب باطل پر ؟
(١١) اب اگر یہی علماء اپنے ان تمام رسائل ومسائل وتحریرات و تقریرات کے خلاف کہنے لگیں کہ وہ سب جھوٹ تھا۔ ان سے اختلاط ہی چائیے۔ ان کے پیچھے نماز بلاکراہت پڑھے تو عوام اہلسنت کی نگاہ میں ان کے وعظ وفتاوی ورسائل باطل و بےاعتبار اور ان کا مسلک ومشرب خفیف و بےوقار ٹھہرےگا یا نہیں؟ اس وجہ سے ان کے دین کو نصرت عظیم پہونچےگی یا نہیں؟
(١٢) اس شدید ومدید اختلاف کے بعد یہ سازشی اتفاق ہزاروں آدمیوں کے ذہن میں ان مخالفوں کے مذہب کی وقعت وقوت جمادےگا یا نہیں؟
(١٣) اس کا وبال اس رجوع واتفاق کی طرف بلانے والوں پر پڑیگا یا نہیں؟
(١٤) بدمذہبوں کا رد اور ان کی خرافات کا ابطال اہم فرائض دینیہ سے ہے یا نہیں؟ اگر ہے، تو ان کے ترک میں کوشش ایک فرض عظیم کے ابطال میں سعی ہوگی یا نہیں ؟
(کلیات مکاتیب رضا دوم،ص،١١١/١٢٣)
پیش کش:
اعلیٰ حضرت مشن، کٹیہار
شائع کردہ:01/جنوری/2023
جوائن @RazviDarulqalam

اسی تشقیق سے احد الشقین الاولین مراد تو آپ ہی کا آخر کلام اس کا اول رادکہ محال عقلی ، صالح تعلق اذن نہیں، اور محال شرعی سے ہر گز اذن متعلق نہ ہوگا، وبر شقِ ثالث ا سکا اعتقاد ممکن کا اعتقاد کہ ہر محال عادی، ممکن عقلی ہے اور شرک اعظم محالات عقلیہ کا اعتقاد، تو اعتقاد ممکن عقلی کا شرک ہونا محال عقلی بین الفساد وبعبارۃ اخری اوضح واجلی (اور بعبارات دیگر زیادہ واضح وروشن ۔ ت) جناب کی پچھلی عبارت صاف گواہ کہ بعض اموات کوا یسی زیادتِ ادراک عطا ہوتی ہے کہ وہ تو جہ خاص کریں تو باذن اللہ دعائے زائرین سن سکتے ہیں_ میں کہتا ہوں کہ اللہ تعالٰی قادر ہے یا نہیں کہ یہ قوت انھیں ہروقت کے لیے بخشے__ برتقدیر انکار سخت مشکل،
فتاوی رضویہ
فتاوی رضویہ
Forwarded from چینل صدائے حق
اس میں صاف اقرار ہے کہ اللہ عزوجل کا جھوٹ بولنا ممتنع بالغیر بلکہ محال عادی بھی نہیں کہ گونگے کا بولنا ہر گز نہ محال بالذات نہ ممتنع بالغیر، نہ ممتنع عقلی، نہ محال شرعی، صرف محال عادی ہے، اور وہ تصریح کرتاہے کہ اللہ تعالٰی کا جھوٹ بولنا ایسا بھی نہیں جیسے گونگے کا بولنا کہ اللہ تعالٰی کی تو اس سے مدح کرتے ہیں اور گونگے کی نہیں، توضرور ہواکہ کذب الٰہی محال عادی بھی نہ ہو یہ صریح کفر ہے اور اس میں ایمان ودین وشرائع سب کا ابطال کہ جب خدا پر جھوٹ ہر طرح روا ہے تو اس کی کسی بات پر اطمینان کیا ہے۔
فتاوی رضویہ
فتاوی رضویہ