🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-11-1444 ᴴ | 26-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
05-11-1444 ᴴ | 26-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

حضرت مولانا شاہ محمد عمر وارثی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا ہدایت رسول رام پوری کے صاحبزادے، عالم و فاضل، حافظ وقاری ادیب و شاعر و واعظ ـ
لکھنؤ میں مذہب اہل سنت کے روشن مینار تھے، اور آپ کے دم سے لکھنؤ میں سُنّیت کی روشنی قائم تھی، آپ نے پریس و اخبار کی طاقت کا اندازہ کرتے ہوئے مؤقر ماہنامہ سُنی جاری فرمایا ـ
کاتب سطور کے والد ماجد اور پیر و مرشد فضیلت مآب، امین شریعت بُرہان الاصفیاء مولانا شاہ الحاج رفاقت حسین صاحب قبلہ مدظلہ اس کے سر پرست تھے ـ
راقم سطور تعطیل کلاں کی رخصت کے بعد رام پور جاتے ہوئے لکھنؤ رُک کر ملاقات کے لیے آپ کے دولت کدہ آریہ نگر پہونچا تو معلوم ہوا کہ ابھی حضرت موصوف کو سپرد خاک کرنے کے لیے قبرستان لے جایا گیا ہے ـ
خدا کی آپ پر بے شمار رحمتیں ہوں ـ
آپ کے دل میں دین کا بڑا درد تھا، دامے درمے، قدمے، سخنے دین کی خدمت فرماتے تھے، 11 اپریل 1962ء 6 ذی قعدہ 1381ھ کو وصال ہوا ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-shah-umar-warsi

scholars.pk
حضرت مولانا شاہ محمد عمر وارثی رحمۃ اللہ علیہ
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
نام و نسب:
اسمِ گرامی: شاہ محمد محی الدین ۔بدایوں کی نسبت سے "بدایونی" کہلاتے ہیں ۔
سلسلۂ نسب اس طرح ہے:
مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی بن سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول بدایونی بن شاہ عبد المجید بدایونی ۔(علیہم الرحمہ) ـ
تاریخِ ولادت:
بروز ہفتہ، 17 صفر المظفر 1243ھ، بمطابق 8 ستمبر 1827ء کو پیدا ہوئے ۔ " مظہرِ محمود " تاریخی نام ہے ۔
تحصیلِ علم:
تمام علومِ نقلیہ و عقلیہ کی تحصیل و تکمیل اپنے والدِ گرامی سے ہوئی، اور اپنے ہم عصروں سے علمی اعتبار سے ممتاز ہو گئے ۔
بیعت و خلافت:
اپنے دادا مولانا شاہ عبد المجید بدایونی علیہ الرحمہ سے بیعت ہوئے، اور اپنے والدِ گرامی حضرت سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول رحمۃ اللہ علیہ نے خلافت عطاء فرمائی ۔
سیرت و خصائص:
قاطعِ وہابیت و نجدیت، جامع المنقولِ والمعقول، عالمِ ربانی، خلف الرشید حضرت شاہ فضلِ رسول بدایونی علیہ الرحمہ حضرت علامہ مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی رحمۃ اللہ علیہ ۔
آپ علیہ الرحمہ حضرت شاہ فضلِ رسول بدایونی علیہ الرحمہ کے سب سے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ بچپن ہی سے آثار بزرگی چہرے سے ظاہر تھے، والد ماجد سے علوم و فنون کا تکملہ کیا، آپ احیائے سنت میں مستعد اور وہابیوں کے حق میں برق خاطف تھے ۔
اعلیٰ درجہ کے طبیب تھے ۔ مریض ہر وقت گھیرے رکھتے ۔ درس و تدریس اور تصنیف کا خاص ذوق رکھتے تھے ۔
مولوی سراج سہسوانی مدرسہ عالیہ قادریہ کے تعلیم یافتہ تھے، مگر شامتِ اعمال سے ترک تقلید کے قائل، سودائے نجدیت سے سرشار تھے ۔ نجدی عقائد میں اُن کی تالیف " سراج الایمان " چھپ کر شائع ہوئی تو اس محی السنۃ نے حمایت حق میں " شمس الایمان " لکھ کر چراغ بے دینیت کو گلُ کر دیا، اور احقاقِ حق اور ردِ باطل میں اپنے والدِ گرامی کی یاد تازہ کر دی ۔
آپ علیہ الرحمہ ساری زندگی دینِ متین کے فروغ کیلئے کوشاں رہے ۔
وصال:
بروز ہفتہ،6 ذیقعدہ 1270ھ، بمطابق 30 جولائی 1854ء کو وصال فرمایا ۔ حضرت شیخ نور قادری (از اولاد امجاد حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ جو عالمگیری عہد کے عظیم بزرگ تھے) کے آستانہ سہارن پور (انڈیا) میں جانب شمال مدفون ہیں ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-shah-muhammad-mohiuddin-badayuni

Hazrat Shah Muhammad Mohiuddin Badayuni