ہم عصر علماء و مشائخ سے آپ کی اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ۔ میرٹھ کے مشہور بزرگ صوفی جان محمد (المعروف ولی جی) سلسلہ وارثیہ کے مشہورِ زمانہ بزرگ حضرت حاجی سید وارث علی شاہ دیوہ شریف، شیخ المشائخ حضرت سید شاہ علی حسین اشرفی گیلانی کچھوچھوی ، حضرت شا ہ ابو الخیر مجددی دہلوی، سلسلہ قادریہ کے بلند پایہ بزرگ حضرت مولانا شاہ بہاؤ الدین ( چونڈیرہ شریف) اور حضرت حافظ یار محمد سہارنپوری سے آپ کے خصوصی تعلقات تھے ۔ (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم)
تاریخ و مقامِ وصال:
آپ رحمۃ اللہ علیہ کا وصال 26 شوال المکرم 1367ھ/بمطابق ستمبر 1948 ءکو، 2 بج کر 15منٹ پر ہوا۔ نماز جنازہ حضرت مولانا سید غلام جیلانی صدر المدرسین مدرسہ اسلامیہ عربیہ نے پڑھائی اور قبرستان حضرت شاہ ولایت اللہ رحمۃ اللہ علیہ میں دفن ہوئے۔
ماخذ و مراجع:
تذکرۂ خلفاء اعلیٰ حضرت .
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-shah-muhammad-habibullah-qadri-meerathi

scholars.pk
Hazrat Molana Shah Muhammad Habibullah Qadri Meerathi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-10-1444 ᴴ | 16-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-10-1444 ᴴ | 17-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-10-1444 ᴴ | 17-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-10-1444 ᴴ | 17-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1