حضرت سید عبدالوہاب حضوری علیہ الرحمہ
اپنے عہد کے مشائخ و صوفیا میں ممتاز الوقت تھے ۔
تعلیم و تربیت:
تعلیم و تربیت اپنے والد ماجد سے پائی تھی۔
بیعت و خلافت:
سلسلۂ قادریہ میں بھی انہی کے مرید و خلیفہ تھے ۔
سیرت و خصائص:
علم و فضل، عبادت و ریاضت، زہد و تقویٰ اور درس و تدریس میں مقامِ بلند رکھتے تھے ۔ تادمِ زیست لاہور میں ہدایتِ خلق میں مصروف رہے ۔ ایک خلقِِِ کثیر نے آپ کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے اخذِ فیض کیا۔
آپ کی ذاتِ با برکت تک یہ فیضان جاری رہا کہ جو آپ کے حلقۂ ارادت میں داخل ہوتا وہ جلدی ہی اوجِ طریقت میں مرتبۂ حضوری حاصل کر لیتا ۔
وصال:
بروز جمعہ ۲۱ شوال ۱۱۳۱ھ میں وفات پائی ۔ مقبرہ اپنے جد امجد جان محمد حضوری کے متصل ہے۔ اِن کے بعد اِن کے فرزند سیّد عبد اللہ [1] شاہ سجادہ نشین ہوئے ۔
[1]۔ پھر آپ کے فرزند سید نور شاہ اور ان کے فرزند سیّد غلام محی الدین علیہ الرحمہ یکے بعد دیگرے سجادہ نشین ہوئے۔
سید غلام محی الدین کے دو فرزند تھے: سید احمد شاہ اور سیّد حسین شاہ ۔ اِس وقت سید احمد شاہ کے پوتے سید بہادر شاہ بن سید سردار شاہ درگاہ کے متولی و سجادہ نشین ہیں۔ بڑے معمر و ضعیف ہو گئے ہیں۔ بینائی بھی جاتی رہی ہے۔ خاندانی روایات کے حامل ہیں ۔ آپ کے چار فرزند اکبر شاہ، انور شاہ، احمد شجاع اور سرور شاہ ہیں۔
سید حسین شاہ کے دو فرزند تھے:
سیّد دلاور شاہ اور سید عالم شاہ۔ سیّد دلاور شاہ المتوفیٰ ۱۹۲۳ء متولی و سجادہ نشین درگاہ شریف کے راقم کے بڑے بہنوئی تھے۔ میری ہمشیرۂ بزرگ مرحومہ خورشید بیگم بنت مفتی محمد چراغ الدین ہاشمی مرحوم حضرت مولانا مفتی غلام سرور اسدی الہاشمی کی نواسی آپ کے نکاح میں تھیں۔
محترم سیّد اقبال علی شاہ اور عزیزہ دل افزا زوجہ برکت علی شاہ مرحوم آپ کی اولاد سے ہیں ۔
محترم سیّد اقبال علی شاہ کے چار فرزند اسلم شاہ، نواز علی شاہ، عارف علی شاہ اور محسن شاہ اور تین لڑکیاں عزیزی مسرت زوجہ سید عطاء اللہ کامران و عزیزہ کلثوم زوجہ ذاکر حسین اور عزیزی کوثر اولاد سے ہیں۔
عزیزم اسلم زاہ کا فرزند احسان علی شاہ اور نواز علی شاہ کا فرزند امجد علی شاہ ہے ۔ ایزو تعالیٰ سلامت رکھے ۔
سیّد عالم شاہ کے فرزند دوم سید حسین شاہ بقیدِ حیات ہیں۔ دو فرزند سیّد اسد علی شاہ اور سیّد آصف علی شاہ اولاد سے ہیں ۔ (مترجم) ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-abdul-wahab-bin-syed-sarwaruddin

scholars.pk
Hazrat Syed Abdul Wahab Bin Syed Sarwaruddin
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-10-1444 ᴴ | 11-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-10-1444 ᴴ | 12-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-10-1444 ᴴ | 12-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-10-1444 ᴴ | 12-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1