🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-10-1444 ᴴ | 11-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-10-1444 ᴴ | 11-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-10-1444 ᴴ | 11-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-10-1444 ᴴ | 11-05-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
حضرت سرور دین قادری علیہ‌الرحمہ

علم و عرفان، زہد و تقویٰ، ریاضت و مجاہدہ میں مقامِ بلند و کراماتِ ارجمند رکھتے تھے۔

تعلیم و تربیت:
اپنے والدِ ماجد حضرت جان محمد حضوری قدس سرہٗ کے زیرِ سایہ تعلیم و تربیت پائی تھی ۔

بیعت و خلافت:
سلسلۂ قادریہ میں بھی اُنہیں (اپنے والد صاحب) کے مرید و خلیفہ تھے ۔

سیرت و خصائص:
تمام عمر ارشاد و ہدایت میں گزاری۔
ایک خلق کثیر آپ کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے مستفید ہُوئی ۔ آباؤ اجداد کے فیضان کے مظہر تھے ۔ آپ کے حلقۂ ارادت میں جو بھی داخل ہوتا جلدی اوجِ طریقت پر پہنچ کر مرتبۂ حضوری پر فائز ہو جاتا تھا ۔

وصال:
۲۱۔شوال بروز جمعہ ۱۱۰۰ھ میں بعہدِ اورنگ زیب عالمگیر وفات پائی ۔

مزار شریف:
اپنے پدرِ بزرگوار کے مزار کے ساتھ ہی مدفون ہوئے ۔

چوں از دنیا بفر دوسِ بریں رفت
یکے تاریخِ وصلش بحر فیض است
۱۱۰۰ھ

جنابِ سرورِ دیں شیخ حق بیں
دگر سردار سرور سیّد الدین
۱۱۰۰ھ

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-sarwardeen-hudoori-qadri-lahori
1