🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
*منتہی الکلام* علامہ حیدر علی فیض آبادی کی اہمیت و افادیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کی اس کے جواب میں ہی

شیعوں کی چوٹی کتاب *استقصاء الافحام* لکھی گئی تھی
یہ را.فضی تو اس کتاب سے ہزاروں کتاب بنا چکے اور ہم اہلسنت آج تک منتہی الکلام شائع بھی نہ کر سکے.

ہمارے اکابر نے ہر ہر موضوع پر تفصیل سے لکھا ہے میرا ماننا ہے کہ سو سال تک اگر ہم ان لکھی ہوئی کتابوں کی ہی تلخیص، تسہیل، تخریج، تعلیق کرتے رہیں تو تمام باطل جماعتوں پر بھاری رہیں گے، لیکن کیا کریں ہندوستان میں سینکڑوں مطبع ہیں، سینکڑوں اعلی حضرت اور بزرگوں کے نام پر قائم ہوے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ چندہ کرکے اپنی زمین وسیع کی جائے، کیا یہ تعجب کی بات نہیں کہ سو سال کا عرصہ ہوگیا *سینکڑوں ادارے* مل کر اب تک اکابرین اہلسنت کی پچاس فیصد کتابیں بھی شائع نہ کر سکے

مستحبات و مباحات میں ہر سال کئی کروڑ روپیہ لگایا جاتا ہے، حتی کہ بعض بزرگوں کے عرس مبارک میں کئی کروڑ خرچ کیا جاتا ہے لیکن ان کی کتابوں پر ایک لاکھ بھی نہیں لگایا جاتا، ہمیں غیروں سے نہیں اپنوں سے شکوہ ہے، یہی وجہ ہے کہ آج عوام اہلسنت لنگر، فاتحہ، عرس، مزارات پر جانا سب کرتی اور مانتی ہے لیکن ایک ہی گھڑی میں بد.مذہب کے جال میں پھنس کر گمراہ ہو جاتی ہے، درجن بھر سے زمیندار اور دولت مند حضرات کو جانتا ہوں جو پہلے سنی تھے اب اہلحدیث یا دیو.بندی ہو گیے ہیں

خدارا اکابرین اہلسنت کی کتابوں کی طرف توجہ دیں، ورنہ بدمذہبوں کی کتابیں ہمارے پاس ہوں گی اس کے جواب میں اہلسنت کی کتابیں مفقود ہوں گی.
📝حسن نوری گونڈوی
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-10-1444 ᴴ | 28-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-10-1444 ᴴ | 29-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-10-1444 ᴴ | 29-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-10-1444 ᴴ | 29-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1