🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-10-1444 ᴴ | 28-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-10-1444 ᴴ | 28-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہر حرف کے بدلے نیکیاں ...
[ دین و دنیا کی انوکھی باتیں ]
تلاوت قرآن پر ثواب 🤲
🤲 تلاوت قرآن پر نیکیاں
ایک حرف پر نیکیاں ... 🤲
ایک حرف پر 100 نیکیاں
ایک حرف پر سو نیکیاں ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہر حرف کے بدلے نیکیاں ...
[ دین و دنیا کی انوکھی باتیں ]
تلاوت قرآن پر ثواب 🤲
🤲 تلاوت قرآن پر نیکیاں
ایک حرف پر نیکیاں ... 🤲
ایک حرف پر 100 نیکیاں
ایک حرف پر سو نیکیاں ...
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-10-1444 ᴴ | 28-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-10-1444 ᴴ | 28-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
Forwarded from چینل صدائے حق
سلطنت عثمانیہ اور پرنٹنگ پریس.....چند غلط فہمیاں کا ازالہ
تحقیق و تحریر: ڈاکٹر احید حسن
13 دسمبر 1493ء میں استنبول میں ڈیوڈ بن سیموئیل ابن نہمیاس نے پہلی بار پرنٹنگ پریس قائم کیا اور عربی میں موجود ایک یہودی کتاب Turim عبرانی زبان میں شائع کی۔اگر یہ اتنا بڑا کفر اور حرام تھا تو اس وقت کی سلطنت عثمانیہ اور مولوی طبقہ یہ پرنٹنگ پریس کھولنے ہی نہ دیتے جب کہ اس کی مخالفت کی کوئی دلیل ہمیں نہیں ملتی۔کچھ لوگوں کے مطابق یہ پرنٹنگ پریس 1503ء یا 1504ء میں کھلا تھا
۔1519-1523ء کے درمیان سلطنت عثمانیہ کے ایک صوبے اور موجودہ بوسنیا ہرزیگوینا میں چرچ آف سینٹ جارج نے کتابیں پرنٹ کرنا شروع کی لیکن یہاں بھی ہمیں اس وقت کی سلطنت عثمانیہ یا مذہبی طبقے کی طرف سے اس کی مخالفت کی کوئی دلیل نہیں ملتی۔1567ء میں قسطنطنیہ یعنی استنبول میں ایک آرمینیائی باشندے نے آرمینیائی گرائمر کی ایک کتاب پرنٹ کی لیکن یہاں بھی ہمیں اس وقت کی سلطنت عثمانیہ یا مذہبی طبقے کی طرف سے مخالفت کی کوئی دلیل نہیں ملتی۔1584ء میں سلطنت عثمانیہ کے صوبے لبنان میں پرنٹنگ پریس شروع کیا لیکن یہاں بھی ہمیں اس وقت کی سلطنت عثمانیہ یا مذہبی طبقے کی طرف سے مخالفت کی کوئی دلیل نہیں ملتی۔1610ء میں لبنان میں ایک اور پرنٹنگ پریس لگایا گیا
۔1734ء میں لبنان میں عربی پرنٹنگ کے لیے پہلا پریس قائم کیا گیا۔1729ء میں عربی پرنٹنگ کے لیے استنبول میں پہلا پرنٹنگ پریس قائم کیا۔کہا جاتا ہے کہ خطاطوں اور علماء نے اس کی مخالفت کی لیکن اس کی کوئی مستند دلیل نہیں۔یہ 1742ء تک چلا جب روسی ترک جنگوں کے بعد یہ بند ہوا۔سوال یہ ہے کہ اگر پرنٹنگ پریس اتنا بڑا ہی گناہ تھا تو 1493ء سے ہی سلطنت عثمانیہ میں پرنٹنگ پریس کیوں کھلنا شروع ہوئے۔یہاں تک کی کئ مورخین کے مطابق یورپ سے بھی بہت پہلے عرب پرنٹنگ کے کام سے واقف تھے اور اس پہ کئ تحقیقات جیسا کہ Enigmatic charms: medieval Arabic block printed amulets in American and European libraries and museums / by Karl R. Schaefer. Leiden; Boston: Brill, 2006 شائع ہوچکی ہیں۔1700ء کے بعد لبنان میں عبداللہ بن زخریا زاخر عربی کتابوں کی پرنٹنگ کے لیے پرنٹنگ پریس شروع کر چکے تھے اور 1819ء میں مصر کے حکمران محمد علی پاشا پرنٹنگ پریس قائم کرکے مصر میں یورپ کی جدید سائنس کے عربی زبان میں ترجمے اور پرنٹنگ کا کام شروع کر چکے تھے۔
اعتراض کرنے والے کہتے ہیں کہ پرنٹنگ پریس پہ اسلامی حکومت یعنی خلافت عثمانیہ نے اس لیے پابندی عائد کی کیونکہ ان کے نزدیک قرآن کا ایک خراد یعنی مشین سے گزر کر پبلش ہونا قرآن کی توہین تھی اور اس لیے عرب 18 ویں صدی تک پرنٹنگ پریس حاصل نہ کر سکے۔اس پہ مجھے دو اعتراض ہیں۔پہلا اعتراض پیش کرتا ہوں۔
اعتراض کرنے والے کہتے ہیں کہ عربی کی پبلشنگ کے لیے پرنٹنگ پریس مولویوں اور سلطنت عثمانیہ کی زبردست مخالفت کی وجہ سے 1483ء سے 1729ء تک خلافت عثمانیہ میں جگہ نہیں پا سکا اور پرنٹنگ کی سزا موت تھی۔اعتراض کرنے والوں کے پاس اس کے دو حوالہ جات ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
Suraiya Faroqhi, Subjects of the Sultan: culture and daily life in the Ottoman Empire, pp, 134-136, I.B.Tauris, 2005, ISBN 1-85043-760-2, ISBN 978-1-85043-760-4;The Encyclopaedia of Islam: Fascicules 111-112 : Masrah Mawlid, Clifford Edmund Bosworth
Watson 1968, p. 435; Clogg 1979, p. 67
اعتراض کرنے والوں کے اپنے لنک کے پہلے پیراگراف کا حوالہ یہ ہے
article by Muhsin Mahdi, From the manuscript age to the age of printed books, in The Book in the Islamic World, ed. G.N.Atiyeh, State University of New York Press (1995), pp.1-16.
اب اس حوالے نے کس کے حوالے سے یہ بات کی۔اس کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی تاکہ اس مستند ہونے یا اس کی بات کی سند پہ مزید تحقیق اور بات ہوتی۔ خود ان تین حوالوں نے یہ بات ترکی کی کس تاریخی کتاب سے اخذ کی۔اس کا کوئی جواب ان حوالہ جات نے فراہم نہیں کیا۔
دوسری طرف ان کا اپنا لنک کہ رہا ہے کہ
the true cause was, that great numbers of themselves earned a considerable income by transcribing those books, which would be at once destroyed, if suffered to be printed.’
یعنی پرنٹنگ پریس پہ پابندی اگر سچ مان بھی لی جائے تو اس کی وجہ کسی مولوی کا فتوی نہیں بلکہ وہ لوگ تھے جو کتابیں لکھنے کا کاروبار کرتے تھے اور پرنٹنگ پریس سے ان کا سارا کاروبار تباہ ہوجاتا۔اب یہ لنک خود ہی کسی مولوی کو اس کا ذمہ دار قرار نہیں دے رہا بلکہ اس کی وجہ معاشرے کے دوسرے طبقے کو قرار دے رہا ہے۔بذات خود یہ بات بھی تاریخی طور پہ غلط ہے کہ خطاط اس میں رکاوٹ تھے۔یہ اور بات ہے کہ خطاطی کے معاشرے میں فروغ کی وجہ سے پرنٹنگ پریس تاخیر سے مقبولیت حاصل کر سکا لیکن کسی بھی مستند تاریخی حوالہ سے یہ ثابت نہیں کہ اس میں خطاط شریک

👍1