🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-09-1444 ᴴ | 21-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-09-1444 ᴴ | 21-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-09-1444 ᴴ | 21-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-09-1444 ᴴ | 21-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
تمام سنیوں کو جمعۃ الوداع مبارک ہو
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
https://t.me/islaamic_Knowledge/45576
حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت خواجہ عبد الخالق غجدوانی قدس سرہ کے چار خلیفہ تھے۔ خواجہ احمد صدیق، خواجہ اولیائے کبیر، خواجہ سلیمان کرمینی اور خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہم، خواجہ عارف ریوگری خلیفۂ اعظم تھے۔ تمام عمر اپنے پیر روشن ضمیر کی خدمت بابرکت میں رہے اور باطنی فیوض و برکات سے مالا مال ہوئے۔ علم و حلم، زہد و تقویٰ، عبادت و ریاضت اور رشد و ہدایت میں عالی شان رکھتے تھے۔ حضرت خواجہ عبد الخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے بعد سجادہ نشین بنے اور ایک خلق کو راہِ ہدایت پر گامزن کیا۔

آپ کا مولد و مدفن ریوگر (بخارا سے ۱۸؍ میل اور غجدوان سے ۳؍ میل دور ایک موضع) ہے آپ کی ولادت ۲۷ رجب المرجب ۵۵۱ھ مطابق ۱۵ ستمبر ۱۱۵۶ء اور وفات یکم شوال ۷۱۵ھ مطابق ۲۹ دسمبر ۱۳۱۵ھ ہے ۔ آپ کی عمر شریف بہت دراز تھی۔ آپ کے پیر و مرشد خواجہ عبد الخالق غجدوانی کی وفات ۵۷۵ھ میں ہوئی اور آپ کی ۷۱۵ھ میں۔ گویا کہ آپ پیر و مرشد کی رحلت کے بعد ۱۴۰ سال زندہ رہے ۔ ( تاریخِ مشائخ نقشبند )

خواجہ عارف ریوگری قدس سرہ

نسبت و ارادت:
خواجہ عبدالخالق قدس سرہ کے چار خلیفہ تھے۔ خواجہ احمد صدیق﷫۔ خواجہ اولیائے کبیر﷫۔ خواجہ سلیمان کرمینی﷫۔ خواجہ عارف ریوگری﷫۔ حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبند قدس سرہ کی نسبت و ارادت ان میں سے خواجہ عارف تک پہنچتی ہے۔ حضرت خواجہ عارف کا مولد و مدفن موضع ریوگر ہے [۱] جو دیہات بخارا میں سے ہے۔ حضرت خواجہ عبدالخالق ﷫کے وصال کے بعد آپ ریاضت و عبادت اور ہدایت خلق میں مشغول رہے۔

[۱۔ ریوگر (بکسر راے مہملہ و سکون یا و واد ہر دو۔ وکسرکاف فارسی) بخارا سے چھ فرسنگ اور غجدوان سے ایک فرسنگ شرعی کے فاصلہ پر واقع ہے۔]

وصال مُبارک:
آپ کا سنہ وفات بقول صاحب حضرات القدس ۶۱۶ھ یا ایک سال بعد ہے ۔ (رشحات) ۔

( مشائخِ نقشبندیہ )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-khawaja-arif
1