خطابت:
تعلیم سے فراغت پاتے ہی تدریس و تبلیغ کے امور سونپ دیئے گئے ۔ چنانچہ آپ نے تنہا اور مرشد گرامی کی معیت میں ہندوستان کے مختلف صوبوں میں کئی شہروں کے تبلیغی دورے کئے، کچھ عرصہ میرٹھ چھاؤنی میں بحیثیت فوجی مبلغ بھی فرائض انجام دیئے ۔ فراغت کے چار سال بعد 29 سال کی عمر میں مرشد گرامی نے خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے دارالافتاء میں اہم ذمہ داری دے کر منصب افتاء پر بٹھا دیا جہاں سے آپ نے فتویٰ نویسی کا آغاز کیا ۔ 1951ء کو ہندوستان سے ہجرت کرکے مستقل طور پر حیدر آباد پاکستان میں سکونت اختیار کر لی تھی ۔ ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے تقریباً دس سال سے زیادہ عرصہ تک آپ کی تفسیر نشر ہوئی، جس کے مسودات، ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ میں محفوظ ہیں اس کے علاوہ بہت سے مختلف مواقع پر آپ کی تقریر اور مذاکرات بھی نشر ہوئے ۔ اسی طرح مفتی صاحب نے تقریباً 58 انتہائی مفیدِ عام تصانیف و تراجم یاد گار چھوڑی ہیں جن میں سے نصف شائع ہو چکی ہیں ۔ مفتی صاحب حضور اکرم ﷺ کی یاد میں ان کی مدحت سرائی کرتے ہوئے نعتیہ شاعری کا اعلیٰ ذوق رکھتے تھے، آپ کا تعتیہ دیوان ’’ جمال خلیل ‘‘ کے نا م سے مطبوعہ ہے اور آپ کا تخلص خلیلؔ ہے ۔
تحریک پاکستان:
آپ نے تحریکِ پاکستان میں بھر پور حصہ لیا ۔ تحریک پاکستان کا دور حضرت مفتی صاحب کے شباب و جوانی کا دور تھا ۔ آپ مارہرہ شریف اور اس کے گرد و نواح میں ہونے والے مسلم لیگ کے جلسے جلوسوں میں بڑی دلچپسی سے حصہ لیتے رہے ۔ آپ مسلم لیگ کا پرچم اٹھائے ہوئے جلوسوں کے آگے آگے چلتے تھے، کانگریس اور نگریسیوں کا اپنی تقاریر میں ہمیشہ رد فرماتے اور یوں حصول پاکستان کی تحریک میں بھر پور حصہ لیتے رہے ۔ زمانۂ طالب علمی میں جب کہ (کانگریسی بیلچہ) ’’ خاکسار تحریک ‘‘ زوروں پر تھی اور اس کا ہر سو چرچا کیا جا رہا تھا جگہ جگہ شہر شہر اس تحریک کے کنویئر اور اراکین گشت کر رہے تھے، اکابر علماء اہل سنت، قائد اعظم اور مسلم لیگ کے خلاف خوب پروپیگنڈہ کیا جا رہا تھا ۔ گمراہ کن لٹریچر کی بھر مار تھی، اس دور میں مفتی صاحب نے اس تحریک کے چوبیس نکات کی شدید گرفت کی اور ان کے رد میں رسالہ ’’ خنجر آبدار بر فرقہ خاکسار ‘‘ تحریر فرما کر قوم کو خبر دار کیا اور ان سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ۔ (ایضا ص:860)
تاریخِ وصال:
آپ کا وصال 28 رمضان المبارک 1405ھ، مطابق 18 جون 1985ء، بروز منگل، وقتِ مغرب 65 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہا ۔ حضرت مفتی وقار الدین قادری نے نماز جنازہ پڑھائی ۔ 29 رمضان المبارک کو ظہر کے وقت عارف کامل حضرت سخی سید عبد الوہاب شاہ جیلانی قدس سرہ کی درگاہ ِعالی کے صحن میں آپ کو مدفن نصیب ہوا ۔
ماخذ و مراجع:
انوار علمائے اہل سنت سندھ ۔ فقہاء سندھ کی علمی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-mufti-khalil-khan-barkati

scholars.pk
Hazrat Allama Mufti Khalil Khan Barkati
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
حضرت مولانا مفتی محمد خلیل خاں برکاتی رحمۃا للہ علیہ نام و نسب: اسم گرامی: مفتی محمد خلیل خان برکاتی ۔ لقب: خلیل العلماء ۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد خلیل خان قادری برکاتی بن عبد الجلیل خاں بن اسماعیل خاں لودھی ۔ آپ کا…
#یوم_ولادت_ماہ_ذو_القعدہ 🌹
#یوم_وصال_ماہ_رمضان_المبارک
https://t.me/islaamic_Knowledge/49248
علم کے ساتھ عمل، فتویٰ کے ساتھ تقویٰ میں بھی یادگارِ اسلاف تھے ۔ ایک مرتبہ حجام بال بنانے آیا تو مدرسے میں پانی نہ تھا حجام نے کہا ’’ میں مسجد سے پانی لے آتا ہوں ‘‘ فرمایا کہ نہیں مسجد کا پانی مسجد ہی میں استعمال کرنا چاہئے، اس لئے تم مسجد سے پانی نہ لاؤ بلکہ کل آنا کل مدرسے میں پانی ہوگا ۔

27-09-1444 ᴴ | 19-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
28-09-1444 ᴴ | 20-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
28-09-1444 ᴴ | 20-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
28-09-1444 ᴴ | 20-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1