🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-09-1444 ᴴ | 01-04-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-09-1444 ᴴ | 01-04-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

❤2
شیخ ڈاکٹر مفسر محدث فقیہ عارف باللہ
رجب صبحی دیب (دمشق، شام) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ملک شام کے معروف عالم دین اور سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ طریقت شیخ ڈاکٹر محدث مفسر فقیہ عارف باللہ حضرت رجب صبحی دیب ۱۰ رمضان المبارک وقت عصر ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۵ جون ۲۰۱۶ء اس دارِ فانی سے انتقال فرما گئے ۔
حضرت کی نمازِ جنازہ ۱۱ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۶ جون ۲۰۱۶ء جامعہ ابو النور میں ادا کی جائے گی اور ان کے خاندانی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائےگا ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/sheikh-dr--mufassir-muhaddis-rajab-subhi-deeb-syria-
#یوم_وصال_ماہ_رمضان_المبارک
https://t.me/islaamic_Knowledge/47999

❤1👍1
حضرت سیدنا عبد اللہ المحض بن سیدنا امام حسن مثنی رحمۃ اللہ علیہ
۱۱ / ربیع الآخر بروز دو شنبہ ۹۲ھ میں اپنے والدِ گرامی حضرت حسن مثنیٰ سے خلافت پائی ۔
۱۰ / رمضان المبارک ۱۴۵ھ میں وفات پائی اور جنّت البقیع میں دفن ہوئے۔
( شریفُ التواریخ )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-abdullah-al-mahaz
#یوم_وصال_ماہ_رمضان_المبارک
https://t.me/islaamic_Knowledge/48001

قاضی ابو المحاسن بہاؤ الدین یوسف بن رافع اسدی المعروف بابنِ شداد رحمۃ اللہ علیہ
اسمِ گرامی:
يوسف بن رافع بن تمیم بن عتبہ اسدی موصلی ۔ کنیت: ابو المحاسن ۔ لقب: بہاؤ الدین تھی ۔ اور آپ ابنِ شداد کے نام سے مشہور معروف ہوئے ۔
تاریخِ ولادت:
آپ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ِ باسعادت 10 رمضان المبارک 539 ھ کو عراق کے شہر موصل میں ہوئی۔
تحصیلِ علم:
آپ نے بچپن میں ہی قرآنِ پاک حفظ کر لیا تھا۔موصل میں جلیل القدر شیوخ کے پاس حدیث، فقہ، تفسیر ، قراءت اور ادب کی کتابیں پڑھیں نیز اکتسابِ علم کے لئے آپ نےمختلف ممالک کا سفر بھی کیا۔
سیرت و خصائص:
ابنِ شداد رحمۃ اللہ علیہ ایک مایہ ناز مورخ، بہترین فقیہ اور عمدہ قاضی تھے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کے بھی استاد تھے اور سلطان آپ کی طرزِ تحریر کو بہت پسند بھی کرتے تھے۔ آپ کی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر سلطان نے آپ کوعہدۂ قضاء سپرد کیااور آپ نے اس عہدے کو خوش دلی سے قبول بھی کیااور خوش اسلوبی سے ادا بھی کیا۔ آپ کے زمانے کے کثیر علماء نے آپ کی مدح وتعریف کے پل باندھے، چنانچہ فرماتے ہیں کہ ابنِ شداد اپنے وقت کے امام اور ثقہ عالم وفاضل تھے۔ دین اوردنیا دونوں کی کامل معرفت رکھتے تھے ۔آپ کے عدل وانصاف کے فیصلے امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کی طرح تھے ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنی آخری عمر تک درس وتدریس ، افتاء و تصنیف میں مشغول رہے۔
تاریخِ وصال:
ابنِ شداد رحمۃ اللہ علیہ نے 14 صفر المظفر 632 ھ / بمطابق نومبر 1234 ء میں انتقال فرمایا ۔
ماخذ و مراجع : سیر اعلام النبلاء
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-qazi-abul-mahasin-yousuf-bin-rafay-al-asadi

scholars.pk
Hazrat Qazi Abul Mahasin Yousuf Bin Rafay Al Asadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs