🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-09-1444 ᴴ | 31-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-09-1444 ᴴ | 31-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
3
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-09-1444 ᴴ | 31-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-09-1444 ᴴ | 31-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
3
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
کتنی بے باک اور درد ناک صورت حال ہے!

مکہ پاک جہاں اولیاء کا جگر خوف سے پھٹ جاتا ہے وہاں سیلفیوں کی کثرت کا الم ناک منظر!

اور مدینہ پاک جہاں جبریل امین بھی با ادب حاضری دیں وہاں بھی سیلفیوں کی کثرت ہوتی ہے!

پہلے کے مسلمان مکہ و مدینہ میں نیکیاں کمانے اور اب شاید جو نیکیاں کما چکے ہوتے ہیں وہ برباد کرنے جاتے ہیں!

ہماری ویب سائٹ کا ضرور وزٹ کریں↶
http://anwarealam.com
✍️ #سیدمہتاب_عالم

https://www.facebook.com/groups/456490489254996/permalink/616346549936055/?mibextid=Nif5oz
😢2👍1
حضرت مولانا سید عبد العزیز انبیٹھوی رحمۃ اللہ علیہ

نام و نسب:
اسم گرامی:
مولانا سید عبد العزیز انبیٹھوی رحمۃ اللہ علیہ ۔ لقب: امام العلماء، امام المناطقہ ۔ خاندانی تعلق: سادات و پیر زادگان انبیٹھ ضلع سہارنپور سے ہے۔

تاریخِ ولادت:
آپ کی ولادت باسعادت مقامِ انبیٹھ ضلع سہارنپور میں میں خاندانِ سادات میں ہوئی۔

تحصیلِ علم:
ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی،اور مختلف اساتذہ سےابتدائی عربی وفارسی کا درس لینے کےبعد شمس العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالحق خیر آبادی بن مجاہد جنگ آزادی مولانا فضل ِ حق خیر آبادی علیہ الرحمہ کی خدمت میں بیس سال شب وروز رہ کر جامع علوم عقلیہ ونقلیہ بن کر نکلے۔اس دوران آپ نے حضرت علامہ خیر آبادی کی منطق وحکمت پر اکثر تقریریں زبانی یاد کرلی تھیں۔آپ کاشمار منطق وحکمت کےآئمہ میں ہوتا تھا۔

بیعت وخلافت:
آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں بیعت تھے۔

سیرت و خصائص:
امام العلماء، شمس العرفاء، صاحبِ اوصافِ کثیرہ،مدرس یگانہ، غیظ المنافقین، امامِ علم وحکمت، حضرت علامہ مولانا سید عبد العزیز چشتی صابری انبیٹھوی رامپوری رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ بالخصوص معقولات کےامام مانے جاتے تھے۔خیرآبادی علم وفن کےماہر سمجھے جاتے تھے، اور پھر ساری زندگی علم وفن کی خدمت کرتے رہے۔نواب حامد علی والئِ ریاست رام پور نے آپ کی شاگردی اختیار کی،زمانۂ دراز تک مدرسہ عالیہ رامپور میں صدر مدرس رہے۔اس کےبعد مدرسہ حنفیہ پٹنہ میں بھی تدریسی خدمات انجام دیتے رہے۔قاضی عبد الحمید فردوسی علیہ الرحمہ نےآپ سے درسیات کا اکتساب کیا۔ مولانا حکیم سید برکات احمد بہاری ٹونکی نے مسرت العلماء بوفاۃ شمس العلماء میں آپ کا ذکر خیر وقیع الفاظ میں کیا ہے۔ اور آپ کو شمس العلماء کا ممتاز شاگرد وخدمت گذار لکھا ہے۔فخر ِبہار مولانا عبد الوہاب منطقی اور استاذ العلماء مولانا حکیم برکات احمد میں جو تاریخی مناظرہ ہوا تھا آپ بھی اس میں شریک تھے۔

ریاست رام پور کی مجلس علمی سےوابستہ رہے۔اسی طرح ندوۃ العلماء کےابتداءً ممتاز اور سرگرم رکن تھے۔جب احقاق حق ہوگیا،اور ندوہ کاابطال واضح ہوگیا تو آپ حمایتِ حق کےلئے علماء ِ بدایوں اور بریلی کےساتھ ہوگئے۔ندوہ کےخلاف ساری زندگی جہاد کرتے رہے۔آپ اپنے مشائخ عظام اور علماء کرام سے عشق کی حد تک عقیدت رکھتے تھے۔اکابرین اولیاء اللہ اور بزرگان دین کےایام واعراس میں پابندی کےساتھ شرکت کرتےتھے۔سماع میں شغف رکھتےتھے۔اورادو وظائف صوم وصلوٰۃ اور شرع ِ مطہرہ کےخاص پابند تھے۔

تاریخِ وصال:
آپ کا وصال 9/رمضان المبارک 1344ھ،مطابق ستمبر 1925ءکو رام پور میں ہوا۔

ماخذ و مراجع:
تذکرہ علمائے اہل سنت۔نزہۃ الخواطر۔

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-syed-abdul-aziz-ambethvi
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1