🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-09-1444 ᴴ | 27-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1444 ᴴ | 27-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-09-1444 ᴴ | 27-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1444 ᴴ | 27-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
ابو القاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی رحمۃ اللہ علیہ

حسین بن علی لامثی:
ابو القاسم کنیت اور عماد الدین لقب تھا،قصبۂ لامش کے جو فرغانہ کے شہروں میں سے ایک قصبہ ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل،محدث ثقہ اور پرہیزگار تھے،امر معروف اور حق بات کے کہنے میں کسی کی ملامت کا کچھ خوف نہ رکھتے تھے۔علم شمس الائمہ حلوائی سے پڑھا اوراخذ کیا اور حدیث کو ابی بکر محمد بن حسن بن منصور نسفی سے سنا کہتے ہیں کہ آپ ۵۱۵؁ھ میں خاقان ماوراءالنہر کی طرف سے بطو ر سفارت کے بغداد میں تشریف لائے جہاں کے لوگوں نے کہا کہ آپ اتفاق حسنہ سے یہاں آئے ہیں،اگر حج کر کے اپنے ملک کی طرف واپس جائیں تو اچھی بات ہے،آپ نے فرمایا کہ میں حج کو دنیا وی کام کے تابع نہیں کرتا۔آپ نے واقعات اور فتاویٰ تصنیف کیے۔[1]

1۔ وفات ۵؍رمضان ۵۲۲ھ’’جواہر المضیۃ‘‘

(حدائق الحنفیہ)

https://scholars.pk/ur/scholar/abul-qasim-hazrat-sheikh-hussain-bin-ali
👍21