🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-09-1444 ᴴ | 26-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-09-1444 ᴴ | 26-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
حضرت شیخ علی رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

شیخ علی بن یحییٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو عبد الاحد کنیت تھی،

ولادت:
منگل کے روز ۴ماہ رمضان ۱۱۵۲ھ میں پیدا ہوئے ۔

اپنے زمانہ کے عالم کامل، عارف زاہد، محدث فقیہ، فاضل متورع تھے حدیث کو اپنے باپ سے سنا اور انہیں سے علوم ظاہری و باطنی اور معارف و آداب اور سلوک کو اخذ کیا اور نیز اپنے بڑے بھائی شیخ اسلم سے استفادہ کیا اور آپ سے آپ کے تینوں بیٹوں شیخ عبد الاحد اور شیخ بہاء الدین اور شیخ سنا اور چچا کے بیٹے شیخ ابو الرضا محمد اور شیخ ابو الطیب احمد اور شیخ عبداللہ او اخوند واعظ عبد الرسول وغیرہ نے استفادہ کیا ۔

وفات:
آپ کی ۱۰ محرم ۱۲۱۴ھ میں ہوئی ۔ ’’ چشمہ کوثر علم ‘‘ تاریخ وفات ہے ۔

( حدائق الحنفیہ )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-ali-rafeeqi

#یوم_ولادت_ماہ_رمضان_المبارک
#یوم_وصال_ماہ_محرم_الحرام
👍21
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-09-1444 ᴴ | 26-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1444 ᴴ | 27-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1