🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-09-1444 ᴴ | 25-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-09-1444 ᴴ | 25-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-09-1444 ᴴ | 25-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-09-1444 ᴴ | 25-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
افطار کی دعا روزہ کھولنے کے بعد
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
سراج الدین حضرت عمر بن محمود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

عمر بن محمود بن عبد القاہر کا سراج الدین لقب تھا اور محمد معروف با بن السراج کے والد تھے ۔ بڑے عالم فاضل، جامع اصناف علوم تھے، علم اپنے باپ شہاب الدین محمود شاگرد جمال الدین محمود حصیری تلمیذ قاضی خان سے حاصل کیا ۔

پہلے اشرفیہ اور عاشوریہ کے مدارس کے مدرس رہے پھر منصر کی قضائ پر مامور ہوئے اور ۳؍ماہ رمضان ۷۱۷ ھ کو قاہرہ میں فوت ہوئے ۔

( حدائق الحنفیہ )

https://scholars.pk/ur/scholar/sirajuddin-hazrat-umar-bin-mahmood

#یوم_وصال_ماہ_رمضان_المبارک
2👍1