This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from محمد التمش انصاری مصباحی
🌹 قرآن کی قسم کا حکم🌹
السلام علیکم
حضرت سوال یہ ہے کہ اللہ کے قسم کے علاوہ کسی دوسرے کے قسم پر بھی کفارہ ہے ...جیسے قرآن کی قسم اس کی قسم وغیرہ وغیرہ
جواب عنایت فرمایئں
✨✨✨✨
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الجواب: موجودہ زمانے میں قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جائے گی۔ فتاویٰ شامی میں ہے:
ولا یخفی أن الحلف بالقرآن الآن متعارف فیکون یمینًا (درمختار مع الشامي: ۵/۴۸۴)
ترجمہ: یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ اب قرآن کی قسم کھانے کا عرف ہے لہذا قرآن کی قسم منعقد ہو گی۔
بہار شریعت میں فتاویٰ ہندیہ کے حوالے سے ہے:
غیر خدا کی قسم قسم نہیں مثلاً تمھاری قسم، اپنی قسم، تمھاری جان کی قسم، اپنی جان کی قسم، تمھارے سرکی قسم، اپنے سرکی قسم، آنکھوں کی قسم، جوانی کی قسم، ماں باپ کی قسم، اولادکی قسم، مذہب کی قسم، دین کی قسم، علم کی قسم، کعبہ کی قسم، عرش الٰہی کی قسم، رسول اللہ کی قسم۔
واللہ و رسولہ اعلم
📝 محمد التمش الانصاری المصباحی
۳۰/ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ

Forwarded from Abde Mustafa Organisation
ماہ صفر
ماہ صفر کے بارے میں جو باتیں عوام میں مشہور ہیں، مثلاً :
ماہ صفر منحوس ہے، اس مہینے میں بلائیں نازل ہوتی ہیں، اس مہینے کے شروع کے تیرہ دن (تیرہ تیزی) بہت بھاری ہوتے ہیں، اس مہینے میں نکاح نہیں کر سکتے اور آخری بدھ کے بارے میں..........،
ان سب کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، حوالے ملاحظہ فرمائیں:
(1) بہار شریعت، ج3، ص659
(2) تفہیم المسائل، ج1، ص382
(3) فتاوی بحر العلوم، ج4، ص141
(4) فتاوی رضویہ، ج21، ص220
(5) ایضاً، ج23، ص271
(6) وقار الفتاوی، ج1، ص203
(7) عرفان شریعت، ص41
(8) فتاوی یورپ و برطانیہ، ص316
(9) ماہنامہ اشرفیہ، اکتوبر 2018
(10) فتاوی خلیلیہ، ج1، ص82
(11) فتاوی شارح بخاری، ج1، ص385
(12) فتاوی بدر العلماء، ص325
(13) فتاوی امجدیہ، ج4، ص61
(14) ایضاً، ج1، ص97
(15) فتاوی بریلی شریف، ص152
(16) فتاوی مفتی اعظم راجستھان، ص404
(17) فتاوی بحر العلوم، ج5، ص266
(18) ماہنامہ سنی دنیا، نومبر 2017
(19) ماہ صفر کے متعلق غلط فہمی
(20) تفہیم المسائل، ج1، ص381
عبد مصطفی

مخصوص تواریخ
کو منحوس سمجھنا ؟
🆔 @islaamic_Knowledge
فرمان مصطفیٰ ﷺ :
صفر کوئی چیز نہیں ‼️
یعنی :
لوگوں کا اسے منحوس سمجھنا
غلط ہے اور ہر ماہ میں ۳، ۱۳، ۲۳،
اور ۸ ، ۱۸ ، ۲۸ کو منحوس جانتے ہیں
یہ بھی لغو (یعنی : فضول) بات ہے
{ بہار شریعت جِـ³ صَـ⁶⁵⁹ }
🆔 @islaamic_Knowledge
کو منحوس سمجھنا ؟
🆔 @islaamic_Knowledge
فرمان مصطفیٰ ﷺ :
صفر کوئی چیز نہیں ‼️
یعنی :
لوگوں کا اسے منحوس سمجھنا
غلط ہے اور ہر ماہ میں ۳، ۱۳، ۲۳،
اور ۸ ، ۱۸ ، ۲۸ کو منحوس جانتے ہیں
یہ بھی لغو (یعنی : فضول) بات ہے
{ بہار شریعت جِـ³ صَـ⁶⁵⁹ }
🆔 @islaamic_Knowledge
🌹 फ़रमाने मुस़्त़फ़ा ﷺ 🌹
बिला शुबा तुम्हारे लिए हर जुमुआ़ के दिन में एक ह़ज और एक उ़मरह मौजूद है, लिहाज़ा जुमुआ़ की नमाज़ के लिए जल्दी निकलना ह़ज है और जुमुआ़ की नमाज़ के लिये इन्तेज़ार करना उ़म्रह है 🌹
[ अस्सुननुल कुब्रा लिल बैहक़ी
जि.3, स.342, हृदीस:5950 ]
www.dawateislamihind.net

Forwarded from 📚تحقیقات📚
📚امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت
آپ کے افکار و نظریات
پر مشتمل علماء اہلسنت
اور
آپ کی لکھی ہوئی
تقریباً 500 کتب
فری آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کریں
👉🏻 http://ataunnabi.blogspot.com/search?q=%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85+%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA&m=1
👥صدقہ جاریہ کے لیے دوسروں کو بھی شئیر کریں

{{ataunnabi }}Islamic PDF Books
Search results for امام اہلسنت
YOUR DESCRIPTION HERE
Forwarded from Abde Mustafa Organisation
تجارت اور جھوٹ
جھوٹ کو تجارت کا حصہ سمجھا جانے لگا ہے۔ کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ بغیر جھوٹ کے تجارت ممکن نہیں ہے۔ بازاروں میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ کس قدر لوگ اپنے سامان کو بیچنے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
ایک حدیث میں ہے کہ بے شک سب سے پاکیزہ کمائی ان تاجروں کی ہے جو بات کریں تو جھوٹ نہ بولیں، جب ان کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت نہ کریں، وعدہ کریں تو اس کی خلاف ورزی نہ کریں، جب کوئی چیز خریدیں تو اس میں عیب نہ نکالیں، جب کچھ بیچیں تو اس کی بے جا تعریف نہ کریں، جب ان پر کسی کا کچھ آتا ہو تو اس کو ادا کرنے میں تاخیر نہ کریں اور جب ان کا کسی پر آتا ہو تو وصولی کے لیے سختی نہ کریں۔
(شعیب الایمان، ج4، ص221، ح4854 بہ حوالہ اسلاف کا انداز تجارت)

Forwarded from چینل تحریک اصلاح عقائد
ارشاد الاسلام اور غوثیہ لائبریری کی مشترکہ فخریہ پیشکش
فتنہ دیوبندیت و وہابیت کے رد میں 400 کتب کا ضخیم مجموعہ
قارئین سے التماس ہے اگر کسی کتاب کا لنک کام نہ کر رہا ہو تو فورا رپلائی کر کہ مطلع فرمائیں.....
http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?2747

Irshad-Ul-Islam
Largest Sunni Islamic Urdu/English Books Collection about Deobandiyat o Wahabiyat
ارشاد الاسلام اور غوثیہ لائبریری کی مشترکہ فخریہ پیشکش
فتنہ دیوبندیت و وہابیت کے رد میں 400 کتب کا ضخیم مجموعہ
قارئین سے التماس ہے اگر کسی کتاب کا لنک کام نہ کر رہا ہو تو فورا رپلائی کر کہ مطلع فرمائیں
1-
فتنہ دیوبندیت و وہابیت کے رد میں 400 کتب کا ضخیم مجموعہ
قارئین سے التماس ہے اگر کسی کتاب کا لنک کام نہ کر رہا ہو تو فورا رپلائی کر کہ مطلع فرمائیں
1-
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 طلبہ کی تربیت 🌹
پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے پاس ایک عالم صاحب آئے اور کہنے لگے :
حضور! کیا وجہ ہے ، ہمارے پاس طالبِ علم چار دن پڑھ کے اپنے آپ کو بڑا کچھ سمجھنے لگ جاتا ہے ، لیکن آپ کے پاس برسوں رہنے والا درویش بھی خود کوکچھ نہیں سمجھتا ؟
آپ نے فرمایا: مولوی صاحب! تم بنانا جانتے ہو ، ہم مٹانا جانتے ہیں ۔
دورحاضر میں ، مدارسِ اسلامیہ کے طلبہ کی منہج صوفیہ پر تربیت ہونا ازحد ضروری ہے ؛ تاکہ ان کا علم و عمل جیسے جیسے بڑھتا جائے ویسے ویسے عاجزی و انکساری میں بھی اضافہ ہوتاجائے ۔
اس پر حضرت علامہ عبدالحکیم شرف قادری رحمہ اللہ نے ایک مقالہ بھی لکھا تھا اور مشورہ دیا تھا کہ مدارس اسلامیہ میں تصوف کی تعلیم کو لازم قرار دیا جائے ۔
اساتذہ کرام کو اِس طرف خصوصی توجہ دینی چاہیے ، اگر ایسا نہیں کریں گے تو ہوسکتا ہے طالب علم فراغت کے بعد:
① ہر کسی سے بات بات پر اُلجھنا شروع کردے ، اور صرف اپنی منوانے کی کوشش کرے ۔
② اس کی نہ مانی جائے تو دشمنی پر اتر آئے ،
اور اگر مان لی جائے تو کِبر و رُعُونَت میں مبتلا ہوجائے ۔
③ نہ کسی کی عزت کرے اور نہ عزت ہوتی دیکھ سکے ، صرف اپنی عزت کا خواہاں رہے ۔
④ علم یا عمر میں اپنے سے بڑوں کو کچھ نہ سمجھے ، سب کچھ خود کو جانے ؛ اور جگہ جگہ ڈینگیں مارتا پھرے ۔
⑤ جملہ آدابِ اختلاف کو ” اَنَاخَیْرٌ مِنْہُ“ کی نذر کردے ، اور سامنے والا یہ کہنے پر مجبور ہوجائے کہ ؎
لوگوں سے بَگاڑ پر ٹَھنا پِھرتا ہے
کس بات پہ اِس قَدَر تَنا پِھرتا ہے
کم بَخت نے چار لفظ کیاسیکھ لیے
عَلَّامَۀ فَہامہ بَنا پِھرتا ہے
اگر استاد کسی طالب علم میں یہ باطنی و نفسیاتی مرض محسوس کرے تو ازخود تادیبی کاروائی کرے ، اسے کسی کے سپرد نہ کرے ۔
ایسے مریض کو استاد یا شیخ ہی کچھ سمجھا سکتا ہے ، وہ کسی دوسرے کی نصیحت قبول نہیں کرتا ۔
امام شعرانی رحمہ اللہ کہتے تھے ، میں نے ایک شیخ کو علاحدگی میں صرف اتناکہا:
” ظالموں کے گھروں سے کھانا نہ کھایا کرو ۔ “
تو اُسے اتنا برا لگا کہ اُس نے سترہ سال تک مجھ سے بات نہ کی ۔
استاد ایسے شاگرد کو اِس طرح بھی تادیب کرسکتا ہے:
❶ موقع کی مناسبت سے ، اُس کی بات سُنی اَن سُنی کر دے ۔
❷ گاہے گاہے اُس پر مشکِل سوالات کرے ، اور اس کے سامنے اَدَقّ مسائل رکھے ، تاکہ اس کے غرور کا بت ٹوٹ جائے ۔
❸ اس کے منھ پر اس کی تعریف نہ کرے ، بلکہ کبھی کبھار اس کی کمزوری بیان کرکے ، اس پراچھی طرح واضح کرے ۔
❹ اسے حکم دے کہ امام شعرانی کی کتاب ” تنبیہ المغترین“ سبقاً سبقاً پڑھو ، اور بار بار پڑھو ۔
❺ اسے کسی عارف باللہ سے بیعت ہونے کا مشورہ دے ۔
اللہ نے چاہا تو وہ اس مہلک مرض سے شفا پاجائے گا اور اس کی دنیا ، آخرت بہتر ہوجائے گی ۔
اور انشاءاللہ اس کا ثواب استاد کے نامہ اعمال میں بھی درج ہوتا رہے گا ۔
خاک پائے علماء
✍ لقمان شاہد | 07-10-2019
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

شاعروں اور ادیبوں کے اصل نام
قلمی نام .............. اصل نام
آثم فردوسی میاں عبدلحمید
آرزو لکھنوی سید انور حسین
اختر شیرانی محمد داود خان
اختر کاشمیری محمد طفیل
اختر ہاشمی محمد جلیل
اختر وارثی عبدالعزیز
آئی آئی قاضی امداد امام علی قاضی
ابن انشاء شیر محمد خان
انشاء سید انشاءاللہ خان
اسلم راہی محمد اسلم ملک
افسر ماہ پوری ظہیر عالم صدیقی
تبسم کاشمیری ڈاکٹر محمد صالحین
انور سدید محمد انورالدین
انیس ناگی یعقوب علی
جاذب قریشی محمد صابر
پطرس بخاری سید احمد شاہ
تبسم رضوانی حبیب اللہ
تنویر بخاری فقیر محمد
ثاقب حزیں محمد غلام مصطفیٰ
ثمر جالندھری محمد شریف
جان کاشمیری محمد نصیر
بہزاد لکھنوی سردار حسن خان
جعفر بلوچ غلام بلوچ
جلیل قدوائی جلیل احمد
جمال پانی پتی گلزار احمد
جوش ملیح آبادی شبیر حسن
تابش دہلوی مسعودالحسن
حافظ امرتسری محمد شریف
حبیب جالب حبیب احمد
حفیظ جالندھری ابوالاثر حفیظ
خاطر غزنوی محمد ابراہیم بیگ
سہیل بخاری محمود نقوی
شاعر لکھنوی حسین پاشا
شکیب جلالی حسن رضوی
شوکت تھانوی محمد عمر
صبا اکبر آبادی محمد امیر
قتیل شفائی اورنگزیب
جمیل جالبی محمد جمیل خان
حافظ لدھیانوی محمد منظور حسین
رئیس امروہوی سعید محمد مہدی
حسن عسکری محمد حسن
ن م راشد نذر محمد
صہبا اختر اختر علی رحمت
قمر جلالوی محمد حسین
کوثر نیازی محمد حیات
محسن بھوپالی عبدالرحمٰن
محسن نقوی غلام عباس
محشر بدایونی فاروق احمد
نسیم حجازی محمد شریف
منو بھائی منیر احمد
ناسخ شیخ امام بخش
ذوق محمد ابراہیم
راسخ شیخ غلام علی
داغ نواب مرزا خان
دبیر مرزا سلامت علی
درد سید خواجہ میر
سرشار پنڈت رتن ناتھ
ساحر لدھیانوی عبدالحئ
سودا مرزا محمد رفیع
ماجد صدیقی عاشق حسین
ماہر القادری منظور حسین
مجنوں گورکھپوری احمد صدیق
مومن حکیم مومن خان
آتش خواجہ حیدر علی
آرزو محمد حسین
حسرت موہانی فضل الحسن
ابوالکلام آزاد محی الدین
اصغر گونڈوی اصغر حسین
افسوس میر شیر علی
فراق گورکھپوری رگھو پتی سہائے
فانی بدایونی شوکت علی
مصحفی غلام ہمدانی
میرا جی ثناءاللہ ڈار
حسن میر غلام حسن
میر محمد تقی
نظیر اکبرآبادی شیخ محمد ولی
نظم طباطبائی سید حیدر علی
ناصرکاظمی ناصر رضا کاظمی
مرزا غالب اسداللہ خان
نسیم پنڈت دیا شنکرم
یاس یگانہ چنگیزی مرزاواجد حسین
ولی دکنی شمس الدین محمدولی
محروم تلوک چند
امیر خسرو ابوالحسن یمین الدین
عمر خیام غیاث الدین ابوالفتح
اشرف صبوحی ولی اشرف
امانت لکھنوی سید اکبر حسین
امیر مینائی امیر احمد
انیس میر ببر علی
بےخود دہلوی سیدوحیدالدین
بےدل مرزا عبدلقادر
پریم چند دھیت رائے
تاباں غلام ربانی
جوش ملیسانی پنڈت لبھو رام
جرأت یحیٰ امان
جگر مرادآبادی علی سکندر
حالی مولاناالطاف حسین
چکبست پنڈت برج نارائن
امام غزالی ابوحامدمحمدبن غزالی
شیخ سعدی مصلح الدین
بلھے شاہ سید عبداللہ
سچل سرمست عبدالوہاب

مخلوط تعلیم (Co-Education)
تعلیم ضروری ہے لیکن تعلیم و تعلم کا جو طریقہ اسکولوں اور کالجوں میں آج کل رائج ہے وہ بالکل درست نہیں ہے۔ بالغ لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک ساتھ بٹھایا جاتا ہے، پردہ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، دیکھنے اور بات کرنے کی آزادی ہوتی ہے؛ یہ سب باتیں فتنوں کی جڑ ہیں۔
افسوس ہے ان مسلمانوں پر جو اپنی بیٹیوں کو اسکولوں اور کالجوں کے گندے ماحول میں بھیج کر ان کی زندگیوں کو تباہ کرتے ہیں۔
بالغ لڑکوں اور لڑکیوں کی مخلوط تعلیم (Co-Education) سراسر ناجائز و حرام ہے کیوں کہ بالغ لڑکیوں کا اجنبی مرد سے پردہ ہے اگرچہ وہ استاد ہی ہو اور اسی طرح بالغ لڑکوں کا بالغہ اجنبیہ عورت سے پردہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
مومن کا عورت کے محاسن کی طرف نظر کرنا شیطان کے زہر سے بجھے ہوئے تیروں میں سے ایک تیر ہے جو اللہ عزوجل کے خوف اور ثواب کی امید سے عورت کی طرف دیکھنے سے باز رہا تو اللہ عزوجل اسے ایسی عبادت عطا فرمائے جس کی لذت وہ پائے گا۔
(حلیۃ الاولیاء، ج6، ص101 بہ حوالہ فتاوی یورپ و برطانیہ، ص474)

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM