🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
حضور غوث العالم | تارک السلطنت اشرف الاولیاء 🌹 مـحـبوب یزدانی حـضـرت سلطان سیدنا شیخ اشرف جہانگیر سمنانی🌹ثم کچھوچھوی رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ سلسلۂ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں لکھی گئی کچھ کتابوں 📚 کی فہرست مع لِنک قسط…
حضور غوث العالم | تارک السلطنت
اشرف الاولیاء 🌹 مـحـبوب یزدانی
حـضـرت سلطان سیدنا شیخ اشرف
جہانگیر سمنانی🌹ثم کچھوچھوی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
منقبت / مولانا عبدالقادر نوری
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مظلوم مسلمانوں کی مدد

اللہ تعالی مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے:

وَ مَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَاۚ وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاؕ

"اور تمھیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں جنگ نہیں کرتے حالانکہ کئی بے بس مرد اور عورتیں اور بچے ایسے ہیں جو فریاد کرتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کوئی حمایتی بنا دے اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کوئی مددگار بنا دے"

(سورۃ النساء: 75)

کئی علاقوں میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں لیکن امت مسلمہ خاموش کھڑی ہے۔
آج اپنے بھائیوں پر ظلم ہوتا دیکھ کر ہم اسے ان دیکھا کر رہے ہیں، آنے والے کل کو ہماری باری بھی ہو سکتی ہے۔

بڑے حیرت کی بات ہے کہ ابھی بھی کچھ مسلمانوں کو لگتا ہے کہ بغیر جنگ کیے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، بنا کسی کو تکلیف پہنچائے امن قائم ہو جائے گا۔
ایسا سوچنے والے اصل میں نہیں چاہتے کہ ان کے بچے یتیم ہوں، ان کی بیویاں بیوہ ہو جائیں یا کسی پیارے کی جان چلی جائے، ایسی بزدلی بھری باتیں کرنے کا صاف یہی مطلب ہے۔

اللہ تعالی ہمیں اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عبد مصطفی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جہاد سے دوری

امام سیوطی لکھتے ہیں کہ امام طبرانی نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ جو قوم جہاد کو ترک کر دیتی ہے، اللہ اس پر عذاب بھیجتا ہے۔

امام بیہقی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنھما سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب لوگ دنیاداری، مال اور کھیتی باڑی میں منہمک ہو جائیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کو ترک کر دیں تو اللہ تعالی ان پر مصیبتیں نازل فرماتا ہے اور جب تک وہ اپنے دین کی طرف رجوع نہ کریں وہ مصیبتیں ان سے دور نہیں کرتا۔

(در منثور، ج1، ص249 بہ حوالہ تبیان القرآن، ج1، ص763)

عبد مصطفی
جہاد سے نفرت

غیر مسلموں کے پیٹ میں تو جہاد کے نام سے درد اٹھتا ہی ہے لیکن اب کچھ مسلمانوں کے سامنے بھی جہاد کا نام لینے سے ان کا چہرہ بدل جاتا ہے۔
جہاد کی بات کرنے والوں کو اس طرح دیکھا جاتا ہے کہ جیسے وہ کسی دوسری دنیا سے تشریف لائے ہوں۔

جہاد کو ناپسند کرنے والے شاید اپنے آپ کو خطرات سے بچانا چاہتے ہیں اور بہ ظاہر یہی نظر آتا ہے کہ جہاد کو چھوڑ کر اپنی جان و مال کو بچایا جا سکتا ہے لیکن یہ مزید نقصان کا باعث بنتا ہے۔ جب دشمنوں کو پتا چلتا ہے کہ مسلمان اب جہاد چھوڑ بیٹھے ہیں اور امن کے پجاری بن چکے ہیں تو وہ حملہ آور ہو جاتے ہیں، مسلمانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کر دیتے ہیں، ان کے مال لوٹ لیتے ہیں، ان کے علاقے پر قبضہ کر لیتے ہیں۔

اللہ تعالی فرماتا ہے :

كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْـــا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْـــا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۠

"تم پر فرض کیا گیا خدا کی راہ میں لڑنا اور وہ تمھیں ناگوار ہے اور قریب ہے کہ کوئی بات تمھیں بری لگے اور وہ تمھارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمھیں پسند آئے اور وہ تمھارے حق میں بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے"

(سورۃ البقرۃ : 216)

جہاد کسی کو پسند ہو یا ناپسند ہو لیکن حقیقت میں یہی ہمارے لیے بہتر ہے۔
کڑوی دوائی تھوڑی دیر کے لیے طبیعت پر گراں گزرتی ہے لیکن اسی میں شفا بھی ہوتی ہے۔ انجیکشن کے نام سے ہی کتنوں کے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں مگر بہتری کے لیے ہمت جمع کرنی پڑتی ہے۔

عبد مصطفی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
નમાજ઼ કે અહ઼કામ
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3276

ઇસલામી બહનોં કી નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3280

મુસાફ઼િર કી નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3284

ક઼જ઼઼ા નમાજ઼ોં કા ત઼રીક઼ા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3287

નમાજ઼ે ઈ઼દ કા ત઼રીક઼ા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3290

નમાજ઼ે જનાજ઼ા કા ત઼રીક઼ા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3293

ફ઼ૈજ઼઼ાને નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3557
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
હ઼રમનો ઇમામ અને આપણી નમાજ઼
ઇમામે હ઼રમ અને આપની નમાજ઼
ઇમામે હ઼રમ ઔર હમ ગુજરાતી

https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4920

હ઼રમ શરીફ઼ હોય કે દુનિયાનો
ગમે તે ખૂણો હોય, વહાબી પાછવ
દુનિયામાં કયાંય નમાજ઼ થશે નહીં !

https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5042

હ઼િકમતે નમાજ઼ મૌલાના શાકિર નૂરી
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5129

નમાજ઼ છોડ઼વાની ભયાનકતા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5189

નમાજ઼ નું મહત્વ અને જ઼રૂરી મસાઇલ
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5193

નમાજ઼ અને મેડિકલ સાયન્સ
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5414

તોહ઼ફ઼એ નજાત ભાગ ¹⁵ تحفۂ نجات
ફ઼જ઼઼ીલતો નો અજ઼ાનો એટલે નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5525

ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા ઔર એહતિમામે નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5578
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें ‼️
🔎 नमाज़ નમાજ઼ Namaz نماز 🔍
यह↑शब्द लिख कर सर्च कर लीजिये
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Namaz of Momin मोमिन की नमाज़
Momin Ki Namaz / مومِن کی نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6222

Laws of Salah نماز کے احکام
Namaz Ke Ahkam English
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2645

Salah For islamic Sisters
Islami Bahnon Ki Namaz
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2648

The Traveller is Salah
Musafir Ki Namaz English
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2651

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Method of Eid Salah
Namaze Eed Ka Tariqa
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2654

Method of Funeral Salah
Namaze Janazah Ka Tariqa
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2657

Method of Missed Salah
Qaza Namazon Ka Tariqa
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2660

Method of Salah نماز کا طریقہ
Namaz Parhne Ka Tareeqa
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2663

Blessings of Salah Eng
फ़ैज़़ाने नमाज़ Eng فیضان نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3030
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
The Book of Prayer Namaz
Kitaabus Salat / Salaat
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5677

Kitaabus Salah Book of Namaz
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6000

Salat Namaaz Salaat
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5809

Dua After The Salaah Janaza
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5852
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें ‼️
🔎 नमाज़ નમાજ઼ Namaz نماز 🔍
यह↑शब्द लिख कर सर्च कर लीजिये
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
मोमिन की नमाज़ مومن کی نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6216

नमाज़ के अह़काम نماز کے احکام
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3697

इस्लामी बहनों की नमाज़ اسلامی بہنوں کی نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3700

मुसाफ़िर की नमाज़ مسافر کی نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3709
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12 बारह महीनों की नफ़्ल नमाज़ें
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7345

अनवारे शरीअ़त उ़र्फ़ अच्छी नमाज़
انوار شریعت عُرف اچھی نماز - ہِندِی

https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/11485

सच्ची नमाज़ हिन्दी سچی نماز ہِندی
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/14744

फ़ैज़़ाने नमाज़ Hindi فیضان نماز
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9722

क़ज़़ा नमाज़ों का त़रीक़ा قضا
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9161

नमाज़े जनाज़ा का त़रीक़ा جنازہ
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9154

नमाज़े ई़द का त़रीक़ा نماز عید
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3703

अल्लाह वालों की नमाज़
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9713

कुरसी पर नमाज़ पढ़ने के अह़काम
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4227

नमाज़ में लुक़्मा देने के मसाइल
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4722
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
किताबुस़् स़लात नमाज़ की किताब
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6039

लाउड स्पीकर पर इक़तिदाए नमाज़
के नाजाइज़ होने का सुबूत 📖 ناجائز

मशीनी नमाज़ لاؤڈ اسپیکر پر نماز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6552

बे नमाज़ी का अन्जाम بے نمازی
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6707

नमाज़ और नियाज़ نماز اور نیاز
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6711
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें ‼️
🔎 नमाज़ નમાજ઼ Namaz نماز 🔍
यह↑शब्द लिख कर सर्च कर लीजिये
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹قسم کا بیان🌹


السلام علیکم
حضرت ایک آدمی نے قسم کھایاکه میں یه کام نهیں کرونگا لیکن اس نے قسم کھاکرقسم کوتوڑدیا اب اسکے متعلق مدلل وبحواله جواب مطلوب هے اور قسم کی کتنی قسمیں وه بھی ارسال فرمائے مهربانی هوگی 👆👆👆👆




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الجواب: زید نے قسم کھائی کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر اس نے قسم توڑ دی تو زید پر کفارہ لازم ہے، ایسی قسم کو منعقدہ کہتے ہیں۔ قسم کا کفارہ یہ ہے کہ ایک غلام آزاد کرے یا دس مسکینوں کو دونوں وقت بھر پیٹ کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو کپڑا پہنائے۔ کھانا کھلانے میں اس بات کا لحاظ رکھے کہ جسے صبح کھلایا ہے اسی کو شام کو بھی کھلائے۔ درمختار میں ہے:
(مُنْعَقِدَةٌ وَهِيَ حَلِفُهُ عَلَى) مُسْتَقْبَلٍ (آتٍ) يُمْكِنُهُ، فَنَحْوُ: وَاَللَّهِ لَا أَمُوتُ ...(وَ) هَذَا الْقِسْمُ (فِيهِ الْكَفَّارَةُ)۔
( در مختار، کتاب الایمان، موبائل ایپ)

ترجمہ: یمین منعقدہ کہتے ہیں مستقبل میں کسی ایسی بات کی قسم کھانا جس کا ہونا ممکن ہو مثلاً خدا کی قسم میں نہیں مروں گا... قسم کی اس صورت میں کفارہ بھی ہے۔

وَكَفَّارَتُهُ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ أَوْ إطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ أَوْ كِسْوَتُهُمْ۔ ( در مختار، کتاب الایمان، موبائل ایپ)
اس کا کفارہایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کھانا کھلانا یا انھیں کپڑا پہنانا۔

بہار شریعت میں بحوالہ در مختار و عالم گیری وغیرہما ہے:

 قسم کی  تین قسم ہے:(1)غموس۔(2)لغو۔(3) منعقدہ۔ اگر کسی ایسی چیز کے متعلق قسم کھائی جو ہوچکی  ہے یا اب ہے یا نہیں  ہوئی ہے یا اب نہیں  ہے مگروہ قسم جھوٹی ہے مثلاً قسم کھائی فلاں  شخص آیا اور وہ اب تک نہیں  آیا ہے یا قسم کھائی کہ نہیں  آیا اور وہ آگیا ہے یا قسم کھائی کہ فلاں  شخص یہ کام کر رہا ہے اور حقیقتہً وہ اس وقت نہیں  کر رہا ہے یا قسم کھائی کہ یہ پتھر ہے اور واقع میں    وہ پتھر نہیں  ، غرض یہ کہ اس طرح جھوٹی قسم کی  دوصورتیں  ہیں  جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی یعنی مثلاً جس کے آنے کی  نسبت جھوٹی قسم کھائی تھی یہ خود بھی جانتا ہے کہ نہیں  آیاہے تو ایسی قسم کو غموس کہتے ہیں  ۔ اور اگر اپنے خیال سے تو اوس نے سچی قسم کھائی تھی مگر حقیقت میں    وہ جھوٹی ہے مثلاً جانتاتھا کہ نہیں  آیا اور قسم کھائی کہ نہیں  آیا اور حقیقت میں    وہ آگیا ہے تو ایسی قسم کو لغوکہتے ہیں  ۔ اور اگر آئندہ کے لیے قسم کھائی مثلاً خداکی  قسم میں    یہ کام کروں  گا یا نہ کروں  گا تو اس کو منعقدہ کہتے ہیں۔

غموس میں    سخت گنہگار ہوا استغفار و توبہ فرض ہے مگر کفارہ لازم نہیں  اور لغو میں    گناہ بھی نہیں  اور منعقدہ میں    اگر قسم توڑے گا کفارہ دینا پڑے گا اور بعض صورتوں  میں    گنہگار بھی ہوگا۔
واللہ و رسولہ اعلم۔
📝محمد التمش الانصاری المصباحی
۳۰/ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 قرآن کی قسم کا حکم🌹

السلام علیکم
حضرت سوال یہ ہے کہ اللہ کے قسم کے علاوہ کسی دوسرے کے قسم پر بھی کفارہ ہے ...جیسے قرآن کی قسم اس کی قسم وغیرہ وغیرہ
جواب عنایت فرمایئں




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الجواب: موجودہ زمانے میں قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جائے گی۔ فتاویٰ شامی میں ہے:
ولا یخفی أن الحلف بالقرآن الآن متعارف فیکون یمینًا (درمختار مع الشامي: ۵/۴۸۴)
ترجمہ: یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ اب قرآن کی قسم کھانے کا عرف ہے لہذا قرآن کی قسم منعقد ہو گی۔
بہار شریعت میں فتاویٰ ہندیہ کے حوالے سے ہے:

غیر خدا کی  قسم قسم نہیں  مثلاً تمھاری قسم، اپنی قسم، تمھاری جان کی  قسم، اپنی جان کی  قسم، تمھارے سرکی  قسم، اپنے سرکی  قسم، آنکھوں  کی  قسم، جوانی کی  قسم، ماں  باپ کی  قسم، اولادکی  قسم، مذہب کی  قسم، دین کی  قسم، علم کی  قسم، کعبہ کی  قسم، عرش الٰہی کی  قسم، رسول اللہ  کی  قسم۔ 
واللہ و رسولہ اعلم
📝 محمد التمش الانصاری المصباحی
۳۰/ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ماہ صفر

ماہ صفر کے بارے میں جو باتیں عوام میں مشہور ہیں، مثلاً :

ماہ صفر منحوس ہے، اس مہینے میں بلائیں نازل ہوتی ہیں، اس مہینے کے شروع کے تیرہ دن (تیرہ تیزی) بہت بھاری ہوتے ہیں، اس مہینے میں نکاح نہیں کر سکتے اور آخری بدھ کے بارے میں..........،

ان سب کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، حوالے ملاحظہ فرمائیں:

(1) بہار شریعت، ج3، ص659
(2) تفہیم المسائل، ج1، ص382
(3) فتاوی بحر العلوم، ج4، ص141
(4) فتاوی رضویہ، ج21، ص220
(5) ایضاً، ج23، ص271
(6) وقار الفتاوی، ج1، ص203
(7) عرفان شریعت، ص41
(8) فتاوی یورپ و برطانیہ، ص316
(9) ماہنامہ اشرفیہ، اکتوبر 2018
(10) فتاوی خلیلیہ، ج1، ص82
(11) فتاوی شارح بخاری، ج1، ص385
(12) فتاوی بدر العلماء، ص325
(13) فتاوی امجدیہ، ج4، ص61
(14) ایضاً، ج1، ص97
(15) فتاوی بریلی شریف، ص152
(16) فتاوی مفتی اعظم راجستھان، ص404
(17) فتاوی بحر العلوم، ج5، ص266
(18) ماہنامہ سنی دنیا، نومبر 2017
(19) ماہ صفر کے متعلق غلط فہمی
(20) تفہیم المسائل، ج1، ص381

عبد مصطفی
مخصوص تواریخ
کو منحوس سمجھنا ؟

🆔 @islaamic_Knowledge
فرمان مصطفیٰ ﷺ :
صفر کوئی چیز نہیں ‼️
یعنی :
لوگوں کا اسے منحوس سمجھنا
غلط ہے اور ہر ماہ میں ۳، ۱۳، ۲۳،
اور ۸ ، ۱۸ ، ۲۸ کو منحوس جانتے ہیں
یہ بھی لغو (یعنی : فضول) بات ہے
{ بہار شریعت جِـ³ صَـ⁶⁵⁹ }
🆔 @islaamic_Knowledge
🌹 फ़रमाने मुस़्त़फ़ा ﷺ 🌹
बिला शुबा तुम्हारे लिए हर जुमुआ़ के दिन में एक ह़ज और एक उ़मरह मौजूद है, लिहाज़ा जुमुआ़ की नमाज़ के लिए जल्दी निकलना ह़ज है और जुमुआ़ की नमाज़ के लिये इन्तेज़ार करना उ़म्रह है 🌹
[ अस्सुननुल कुब्रा लिल बैहक़ी
जि.3, स.342, हृदीस:5950 ]
www.dawateislamihind.net
Forwarded from 📚تحقیقات📚
📚امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت
آپ کے افکار و نظریات
پر مشتمل علماء اہلسنت
اور
آپ کی لکھی ہوئی
تقریباً 500 کتب
فری آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کریں

👉🏻 http://ataunnabi.blogspot.com/search?q=%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85+%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA&m=1


👥صدقہ جاریہ کے لیے دوسروں کو بھی شئیر کریں
تجارت اور جھوٹ

جھوٹ کو تجارت کا حصہ سمجھا جانے لگا ہے۔ کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ بغیر جھوٹ کے تجارت ممکن نہیں ہے۔ بازاروں میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ کس قدر لوگ اپنے سامان کو بیچنے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔

ایک حدیث میں ہے کہ بے شک سب سے پاکیزہ کمائی ان تاجروں کی ہے جو بات کریں تو جھوٹ نہ بولیں، جب ان کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت نہ کریں، وعدہ کریں تو اس کی خلاف ورزی نہ کریں، جب کوئی چیز خریدیں تو اس میں عیب نہ نکالیں، جب کچھ بیچیں تو اس کی بے جا تعریف نہ کریں، جب ان پر کسی کا کچھ آتا ہو تو اس کو ادا کرنے میں تاخیر نہ کریں اور جب ان کا کسی پر آتا ہو تو وصولی کے لیے سختی نہ کریں۔

(شعیب الایمان، ج4، ص221، ح4854 بہ حوالہ اسلاف کا انداز تجارت)

عبد مصطفی