🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
اسلام امن کا درس دیتا ہے؟

سننے میں اچھا لگتا ہے کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے اور ایک طرف سے دیکھا جائے تو یہ اچھا بھی ہے لیکن اب اس کا استعمال مسلمانوں کو بزدل بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ایک بزرگ نے کیا خوب کہا تھا:
"اسلام امن کا درس اس وقت دیتا ہے جب بلال کعبے کی چھت پر ہوں"

کہنے والے نے یہ لاکھوں کروڑوں کی بات کَہ دی جس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے۔
جب ہماری حکومت ہو، ہماری ریاست ہو، ہماری سلطنت ہو تو امن کی بات کی جائے گی، یہ نہیں کہ ہمارے بھائیوں کا قتل عام ہو رہا ہو، ہماری بہنوں کی عزت پر حملہ کیا جا رہا ہو، ہمارا وجود مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہو اور ہم امن کا درس دیتے رہیں۔

عبد مصطفی
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسلام تلوار سے نہیں پھیلا

یہ کہنے کا کیا مطلب ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں پھیلا؟ کیوں ایسی باتوں سے امت مسلمہ کو بزدل اور ڈرپوک بنایا جا رہا ہے؟
اگر کہا جائے کہ اس کا مطلب ہے اسلام نے کسی پر ظلم نہیں کیا تب تو ٹھیک ہے لیکن اب اس سے جو سمجھا جا رہا ہے کہ اسلام پھیلانے کے لیے تلوار کی کوئی ضرورت ہی نہیں یا بغیر تلوار اٹھائے اسلام پھیل گیا تو یہ بالکل غلط ہے۔

ہم کہتے ہیں کہ بے شک اسلام تلوار سے پھیلا ہے۔ کسی کو حق نہیں ہے کہ تلوار کی نفی کرے۔ ہمت نہیں ہے تو گھر میں رہیں اور امن کے گیت ضرور گائیں لیکن تلوار کی نفی نہ کریں۔ اسلام کو پھیلانے کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے کہ تلوار سے کفر کو دبایا جائے۔ جب کفر کو دبایا جائے گا تو اسلام خود بہ خود پھیلے گا۔

عبد مصطفی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بغیر خون بہائے امن قائم نہیں ہو سکتا

کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ ایک کمرے میں دس بیس لوگوں کے بیٹھ کر بات کرنے سے امن قائم ہو جائے گا،
کچھ سمجھتے ہیں کہ ہندو، مسلم، سکھ ،عیسائی آپس میں ہیں بھائی بھائی کا جاپ جپنے سے امن آئے گا،
اور کچھ ایسے ہیں جو جلسے اور جلوس سے امن قائم کرنا چاہتے ہیں؛ لیکن

"بغیر خون بہائے امن قائم نہیں ہو سکتا"

جب تک ظالموں، قاتلوں، فسادیوں کا خون نہیں بہتا تب تک امن کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
یہ کیسے ممکن ہے کہ مظلوموں کے ساتھ انصاف کیے بغیر امن قائم کیا جائے؟
جب لوگوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح قتل کیا جا رہا ہو تو بغیر قاتلوں کا خون بہائے، کیسے امن قائم ہو سکتا ہے؟

"امن قائم کرنے کے لیے خون بہانا ضروری ہے"

عبد مصطفی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یوم وفات بزرگان دین | 28 मुह़र्रम
تاریخ ²⁸ محرم | Muharram ²⁸
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=28&month=01&year=&user-submit=