🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from Urdu Tahrir (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-08-1444 ᴴ | 09-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-08-1444 ᴴ | 09-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1
Forwarded from Urdu Tahrir (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
حضرت شیخ اسحاق مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

آپ شیخ مغربی کے خلیفہ بھی تھے اور جلیس مجلس بھی شیخ مغربی اپنی طول عمری کی وجہ سے حضرت شیخ ابو مدین مغربی سے فیض یافتہ تھے ـ

تحفہ المجالس میں لکھا ہے کہ حضرت شیخ اسحاق مغربی اپنے پیر شیخ مغربی کی وفات کے بعد چار دن تک مزار پر مقیم رہے ہرروز آپ کا خادم مزار پر آتا اور لنگر کے اخراجات طلب کرتا آپ مزار کے پاس جاتے اور پاؤں کی جانب سے پردہ اٹھاتے اور حسب ضرورت روپے مل جاتے آپ خادم کے حوالے کر دیتے ـ

پانچویں دن آپ کے دل میں خیال آیا ۔ کہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ۔ ہر روز پیر و مرشد کی تکلیف ادب کے خلاف سے آپ اٹھے اور اپنے پیر و مرشد کے اشارے سے بر صغیر ہندوستان کے سفر پر روانہ ہوئے سلطان فیروز شاہ کے زمانہ میں اجمیر شریف آئے اور حضرت خواجہ اجمیری کے مزار پُر انوار پر قیام کیا ایک عرصہ تک یہاں ہی قیام فرمایا ـ

ایک رات حضرت خواجہ معین الدین اجمیری نے خواب میں ارشاد فرمایا کہ آپ ناگور کے علاقہ میں قصبہ کہتو کہ میں چلے جائیں اور وہاں کام کریں آپ کہتو کہ پہنچے فقر و فاقہ میں زندگی گزارنی شروع کردی اور خلق خدا کو روحانیت سے مالا مال کرتے گئے ایک وقت آیا کہ سلطان فیروز شاہ نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر اظہار نیاز مندی کی بادشاہ کو دیکھے دیکھے بے پناہ مخلوق آپ سے فیض یاب ہونے لگی ۔

وفات:
آپ نے ۷۷۶ھ میں وفات پائی ۔

شیخ اسحاق پیر روشن دل
رکن رقم سالِ رحلتش سرور
مہدی مُتقّی امین اللہ
۷۷۶ھ ۷۷۶ھ

آنکہ درخلق ذات اوطاق است
آنکہ مشہور جملہ آفاق است
نیز سردار عالم اسحاق است
۷۷۶ھ

( خزینۃ الاصفیاء )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-ishaq-maghribi
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
حضرت سیّد یحییٰ زاہد رحمۃ اللہ علیہ

ولادت:
17 شعبان المعظم 340ھ کو مدائن میں پیدا ہوئے ۔

خلافت:
370ھ میں اپنے پدر بزرگوار سے خلافت حاصل کی ـ

وصال:
24 رمضان المبارک 420ھ میں وصال فرمایا ۔

مزار مقدس:
مزار بغداد قدیم میں ہے ۔

( شریفُ التواریخ )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-yahya-zahid
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-08-1444 ᴴ | 09-03-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
17-08-1444 ᴴ | 10-03-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1