🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
یوم وفات بزرگان دین | 23 मुह़र्रम
تاریخ ²³ محرم | Muharram ²³
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=23&month=01&year=&user-submit=
چار شادیاں کرنے کا آسان طریقہ

آغاز میں ہی ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ طریقہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو غیر شادی شدہ (کنوارے) ہیں۔ جن کی شادی ہو چکی ہے، ان کے لیے فی الحال ہمارے پاس ایسا کوئی آسان طریقہ نہیں ہے جس سے وہ دوسری شادی کر سکیں البتہ اگر وہ چاہیں تو اپنی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت لینے کی کوشش کر سکتے ہیں یا بنا اجازت لیے بھی ہمت دکھا سکتے ہیں لیکن ہم ان دونوں میں سے کسی کا مشورہ نہیں دیں گے۔

یہ بات تو پکی ہے کہ شادی کے بعد بیوی سے دوسرے نکاح کی اجازت ملنا ناممکن کے قریب ہے اور اگر بنا اجازت دوسری بیوی لے آئے تو پھر کیا ہوگا، یہ آپ اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔ جب یہ معلوم ہو چکا تو اب کچھ ایسا کرنا ہوگا کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی سلامت رہے یعنی ایک تیر سے دو نشانے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو کنوارے ہیں۔

کرنا یہ ہے کہ شادی طے ہونے سے پہلے لڑکی والوں کے سامنے کچھ شرائط (Conditions) رکھنی ہیں اور ان شرائط کے ساتھ کچھ آفرز (Offers) بھی ہوں گے تاکہ ترازو کا کوئی پلڑا بھاری نہ ہو جائے۔ سب سے پہلے آفرز کی فہرست دیکھ لیجیے جو آپ کو لکھ کر دینی ہے:

(ا) لڑکی والوں سے ایک روپے بھی نہیں لیا جائے گا۔
(ب) جہیز میں قیمتی سامان قبول نہیں کیے جائیں گے۔
(ت) ان کے علاوہ بھی کسی قسم کی لین دین کی اجازت نہیں ہے۔
(ث) باراتیوں کی تعداد دس بیس لوگوں کے قریب ہوگی۔
(ج) گانا بجانا، ناچنا، آتش بازی وغیرہ پر دونوں طرف سے سخت پابندی ہوگی۔

ان میں آپ اپنے علاقے کے مطابق کمی بیشی کر سکتے ہیں، اصل مقصد ہے شادی کو بالکل آسان کرنا ہے۔
اگر دیکھا جائے تو یہ آفرز کوئی احسان نہیں ہے لیکن آج کل جس طرح شادیاں ہو رہی ہیں، یہ آفرز احسان عظیم سے کم بھی نہیں ہیں۔ ان آفرز کے ساتھ جو شرائط رکھنی ہیں وہ یہ ہیں:

(ا) لڑکی بنیادی عقائد و مسائل کا علم رکھتی ہو۔
(ب) اگر لڑکا آگے چل کر کسی بیوہ عورت یا کسی غریب گھرانے کی لڑکی سے دوسری، تیسری بلکہ چوتھی شادی بھی کرتا ہے تو اس پر لڑکی یا لڑکی کے گھر والوں کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

بس ان دو شرطوں پر آپ کو ڈٹے رہنا ہے۔ پہلی شرط سے فائدہ یہ ہوگا کہ لڑکی آپ کی باتوں کو سمجھے گی اور دوسری شرط آپ کے لیے ایک طرح سے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کا لائسنس (License) ہے۔
ممکن ہے کہ ان شرائط کے ساتھ جلدی رشتہ طے نہ ہو لیکن ہوگا ضرور اور جب ہو جائے گا تو پہلی بیوی اور اس کے گھر والوں سے اجازت لینے کا جو پر خطر (Risky) عمل (Process) ہے وہ راستے میں آئے گا ہی نہیں۔ اب آپ جب چاہیں دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کر سکتے ہیں، آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔

یہ اتنا بھی آسان نہیں ہوگا لیکن کافی حد تک مفید ثابت ہوگا۔ جو لوگ چار بیویوں میں انصاف کرنے کے اہل ہیں وہ ضرور اس پر عمل کریں اور غریب، بیوہ عورتوں کا گھر بسائیں، انھیں پیار دیں اور ثواب کے مستحق بنیں۔

عبد مصطفی
یوم وفات بزرگان دین | 24 मुह़र्रम
تاریخ ²⁴ محرم | Muharram ²⁴
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=24&month=01&year=&user-submit=
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
کی کتابوں میں الحاق ہے !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
سنی یا دیوبندی ؟
صفحہ ⁴⁸⁹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اکبر بادشاہ کافر تھا ؟ صفحہ⁴⁸⁹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کیا تیمور لنگ شیعہ تھا ؟ صـ⁴⁸⁹
تیمور لنگ سُنِّی بادشاہ تھا 🌹
رافضی نہیں تھا ، اسی طرح شاہان مغلیہ سب کے سب سُنِّی تھے، ہمایوں کے بارے میں کچھ لوگوں نے کہا ہے کِہ یہ شیعہ تھا ۔ اسی طرح شاہان لودھی اور اس کے پہلے سلاطین غلام سب سنی تھے " واللہ تعالیٰ اعلم
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ڈاکٹر اقبال کے بعض اشعار میں
کفریہ کلمات ہیں ؟
صفحہ 490
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فتاویٰ شارح بخاری³ صَـ⁴⁸⁸-⁴⁹¹
مفتی شریف الحق امجدی
رَحۡــمَــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَــلَــیۡـه
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یوم وفات بزرگان دین | 25 मुह़र्रम
تاریخ ²⁵ محرم | Muharram ²⁵
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=25&month=01&year=&user-submit=
یوم وفات بزرگان دین | 26 मुह़र्रम
تاریخ ²⁶ محرم | Muharram ²⁶
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=26&month=01&year=&user-submit=
حضرت بابا تاج الدین (تاج الاولیاء)
ناگپوری رَحۡـمَـةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَـلَـیۡـه