🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسے بھی ہضم کیجیے (3) ۔ تاریخ الخلفاء میں موجود ایک روایت
(سلسلہ "کربلا سے متعلق کچھ جھوٹے واقعات" سے منسلک)

کہا جاتا ہے کہ امام مسلم بن عقیل کے بچوں کی شہادت کا قصہ فلاں فلاں معتبر کتب میں موجود ہے لہذا یہ جھوٹا نہیں ہو سکتا تو چلیں تھوڑی دیر کے لیے مان لیتے ہیں کہ معتبر کتب میں جھوٹی روایات نہیں ہو سکتیں لیکن اب آپ اس روایت کا کیا جواب دیں گے جو امام سیوطی رحمہ اللہ کی کتاب "تاریخ الخلفاء" میں موجود ہے:

فلما رھقه السلاح عرض علیھم الاستسلام والرجوع والمضی الی یزید فیضع یدہ فی یدہ فابوا الاقتله فقتل

"جب امام حسین کو ہتھیاروں نے گھیر لیا تو امام نے ان پر صلح پیش کی اور لوٹنے کی خواہش کی اور یزید کے پاس جانے کی تاکہ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ پر دے دیں"

(تاریخ الخلفاء، ص207)

امام مسلم بن عقیل کے بچوں کے جھوٹے قصے کو ہضم کرنے والوں کو چاہیے کہ ذرا اسے بھی ہضم کر کے دکھائیں۔ بچوں والا قصہ تو پھر بھی کتب تواریخ میں موجود نہیں لیکن مذکورہ عبارت تو معتبر کتاب میں موجود ہے۔ اس روایت کے متعلق حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت جعل اور کذب ہے اور یہ بات دشمنوں نے اڑائی ہے۔

(فتاوی شارح بخاری، ج2، ص70)

جان لیجیے کہ قرآن مجید کے علاوہ کوئی ایسی کتاب نہیں جس میں غلطیوں کا امکان نہ ہو۔ کتابیں لکھنے والے انسان ہی تھے لہذا ان سے بھی غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ یہ کوئی ضروری نہیں کہ کسی معتبر کتاب میں موجود ایک ایک لفظ معتبر اور مستند ہو۔ اگر ایسا ہے تو پھر صحاح ستہ کے بارے میں کیا خیال ہے، یہ تو معتبر کتابیں ہیں لیکن ان میں بھی موضوع روایات موجود ہیں۔

عبد مصطفی
ولادت | وفات بزرگان دین عَلَیۡہِمُ‌الرَّحۡمَہۡ
تاریخ ²⁰محرم الحرام | Muharram²⁰

https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=20&month=01&year=&user-submit=
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
شاگردِ امام اعظم 🌹 عاشق رسول حضرت نورالدین عبدالرحمٰن جامی رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ سات⁷ دِن میں قرآن حفظ کیا 🌹 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یومِ ولادت ²³شعبان المعظم ۷۱۸؁ھ یومِ وفات ¹⁸ محرم الحرام ۸۹۸؁ ھ ➻═══════════➻ TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ…
شاگردِ امام اعظم 🌹 عاشق رسول
حضرت نورالدین عبدالرحمٰن جامی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سات⁷ دِن میں قرآن حفظ کیا 🌹
نفحات الانس ¹⁹ سید احمد علی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ²³شعبان المعظم ۷۱۸؁ھ
یومِ وفات ¹⁸ محرم الحرام ۸۹۸؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یوم وفات بزرگان دین | 21 मुह़र्रम
تاریخ ²¹ محرم | Muharram ²¹
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=21&month=01&year=&page=1