🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-08-1444 ᴴ | 23-02-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-08-1444 ᴴ | 23-02-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1

امام اعظم کی سیرت اور تصنیفات
https://t.me/islaamic_Knowledge/45781
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
امام اعظم کی سیرت اور تصنیفات
https://t.me/islaamic_Knowledge/45781
👍2❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
Forwarded from ✰شان محمدالمصباحی القادری✰
الجواب۔یہ حکم منسوخ نہیں ہے۔
سب ناجائز کے مرتکب توبہ کریں بعد توبہ امامت جائز۔واللہ تعالٰی اعلم
الجواب۔حافظ صاحب کو اجرت دے کر تراویح پڑھوانا ناجائز ہے لہذا ناجائز کام کے لئے چندہ کرنا بھی ناجائز ہے ہاں مسجد والے حافظ صاحب کو اپنے کام کاج کے لئے نوکر رکھیں پھر ان سے تراویح پڑھانے کا کام لیں اب طرفین جس مقدار پر راضی ہوجائیں وہ حافظ صاحب کی مہینہ بھر کی تنخواہ ہوگی جس کی ادائگی مسجد والوں پر لازم ہوگی
اب اس ادائگی کے لئے چندہ کرنا جائز ہوگا
رمضان کا چند مختلف مقامات پر مختلف طریقہ پر ہوتا ہے اگر آپ کے یہاں حافظ صاحب امام صاحب مؤزن صاحب اور مسجد کے لئے جدا جدا چندہ ہوتا ہے تو پھر جس کے نام سے چندہ جمع کیا گیا وہ دوسرے کو دینا ہرگز جائز نہ ہوگا اور اگر آپ کے یہاں تمام مصارف بشمول مسجد کا چندہ یکجا ہوتا ہے تو باقی روپیہ مسجد میں لگانا جائز ہے
فتاوی رضویہ میں جائز امور کے لئے چندہ کرنے اور اس کے مصرف کے بارے میں ہے"یہ پیسے نفلی صدقہ ہیں، جس خاص غرض کے لیے لیا گیا ہے اس کے غیر میں صرف نہیں کیا جا سکتا. اگر وہ غرض پوری ہوچکی ہو تو جس نے چندہ دیا ہے اس کو واپس کیا جائے یا اس کی اجازت سے دوسرے کام میں خرچ کیا جائے. اگر چندہ دہندگان موجود نہ ہو تو اس کے عاقل بالغ وارثوں کی طرف رجوع کی جائے اگر ان میں کوئی مجنون یا نابالغ ہے تو باقیوں کی اجازت صرف اپنے حصے کے قدر میں معتبر ہوگی صبی ومجنون کا حصہ خواہی نخواہی واپس دینا ہوگا، اور اگر وارث بھی نہ معلوم ہوں تو جس کام کے لئے چندہ دہندوں نے دیا تھا اسی میں صرف کریں، وہ بھی نہ بن پڑے تو فقراء پر تصدق کردیں، غرض بے اجازت مالکان امام کا اپنے لئے خرچ کرنا جائز نہیں چاہے مفلس ہو چاہے غنی. (١٣٤/١٦) اور ایسا ہی فتاوی امجدیہ (٣٩/٣) پر ہے.
واللہ تعالی اعلم
28/5/19

💯2❤1👍1
مسئلہ ۲۰: آج کل اکثر رواج ہو گیا ہے کہ حافظ کو اُجرت دے کر تراویح پڑھواتے ہیں یہ ناجائز ہے۔ دینے والا اور لینے والا دونوں گنہگار ہیں، اُجرت صرف یہی نہیں کہ پیشتر مقرر کر لیں کہ یہ لیں گے یہ دیں گے، بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں کچھ ملتا ہے، اگرچہ اس سے طے نہ ہوا ہو یہ بھی ناجائز ہے کہ اَلْمَعْرُوْفُ کَالْمَشْرُوْطِ ہاں اگر کہہ دے کہ کچھ نہیں دوں گا یا نہیں لُوں گا پھر پڑھے اور حافظ کی خدمت کریں تو اس میں حرج نہیں کہ اَلصَّرِیْحُ یُفَوِّقُ الدَّلَالَۃَ (یعنی صراحت کو دلالت پر فوقیت ہے) ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کیا یہ حکم منسوخ ہو گیا ہے؟
اگر یہ حکم منسوخ نہیں ہوا ہے تو ایسے حافظِ قرآن، کمیٹی کے لوگ، امام صاحب اور جو جو لوگ حافظ صاحب کے لئے چندہ کرکے اُجرت دینے میں شریک رہتے ہیں ـ ان سب پر شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے؟ نیز لینے والے اور دینے والے یا دِلانے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس میں جو سوال کیا گیا ہے اس کا
مکمل جواب اِس فوٹو کے اوپر ہے↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/45849

👍4👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
مسئلہ ۲۰: آج کل اکثر رواج ہو گیا ہے کہ حافظ کو اُجرت دے کر تراویح پڑھواتے ہیں یہ ناجائز ہے۔ دینے والا اور لینے والا دونوں گنہگار ہیں، اُجرت صرف یہی نہیں کہ پیشتر مقرر کر لیں کہ یہ لیں گے یہ دیں گے، بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں کچھ ملتا ہے، اگرچہ اس سے طے نہ…
اِس سوال کا مکمل جواب اِس فوٹو کے اوپر ہے
https://t.me/islaamic_Knowledge/45849
https://t.me/islaamic_Knowledge/45849
❤1👍1
حضرت ابو الفرح طرطوسی علیہالرحمہ
نام و نسب:
کنیت: ابو الفرح ۔ اسم گرامی: شیخ محمد یوسف ۔ لقب: راحت المسلمین ۔ والد کا اسم گرامی: شیخ عبد الله طرطوسی ۔ شام کے خوب صورت شہر ’’ طرطوس ‘‘ کی نسبت سے ’’طرطوسی‘‘ کہلاتے ہیں ۔
تحصیلِ علم:
آپ علیہ الرحمہ مروجہ علوم اسلامی کے ماہر کامل اور فاضل متبحر تھے۔علم الاخلاق اور تصوف میں امام تھے ۔
بیعت و خلافت:
حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور مجاہدات و سلوک کے بعد خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی کے اجل اور اعظم خلفاء میں سے ہیں ۔
سیرت و خصائص:
قدوۂ اولیاء، سیدِ زمان ، زبدۂ مشائخ جہاں حضرت شیخ ابو الفرح محمد یوسف طرطوسی ۔
آپ سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کے چودہویں (14) امام اور شیخِ طریقت ہیں ۔ آپ ولی کامل اور عالم و فاضل جمیع علوم ظاہری و باطنی ہیں ۔ آپ بہت بڑے صاحبِ کرامت بزرگ تھے ۔ اور صبر و توکل میں آپ کا مقام بہت بلند ہے۔ زمانے کے علماء و مشائخ نے آپ کو منفرد وقت جانا اور مانا ہے، آپ عظیم خوبیوں کے مالک تھے، اور اپنے پیر و مرشد کے نقش قدم پر رہ کر خلق خدا کی ہدایت کا عظیم فرض انجام دیا اور دین متین کی وہ خدمات انجام دیں کہ آج بھی آپ کا نقش قدم فیض روحانی کا سر چشمہ ہے، تجرید و تفرید میں یگانۂ وقت تھے ۔شہر طرطوس ملک شام کے عمدہ ترین شہروں میں سےایک بہترین شہر تھا ۔
آپ نے اس شہر کو اپنے قیام کے لئے منتخب فرمایا اور اسی شہر میں بود و باش اختیار فرمائی اس لئے آپ طرطوسی کہے جانے لگے ۔ اس شہر میں آپ نے قیام فرما کر صفحاتِ سِیر پر اس کے نام کو بلند فرما دیا اور اس کے مجہول نام کو اوج ثریا پر پہنچا دیا ۔ سچ ہے کہ جو زمین کسی مردِ خدا کو مقتدا نہ طور پر اپنی آغوش میں لے لیتی ہے تو وہ زمین باعثِ تعظیم و لائق تقدیس ہو جاتی ہے ۔ اس کے نظائر ہمیں بہت سے شہروں اور مقامات میں نظر آتی ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے گمنام قصبے دنیا میں ان نفوس قدسیہ کی بدولت مشہور و مقبول ہو جاتے ہیں ۔ میرے سامنے اس کی ایک نظیر پاکستان کا ایک دور دراز اور پسماندہ علاقہ ’’ تونسہ شریف ‘‘ بھی ہے، جو اکیسویں صدی میں بھی بنیادی انسانی ضروریات سے محروم ہے، لیکن اس کا نام پیر پٹھان حضرت شاہ محمد سلیمان تونسوی کی بدولت پوری دنیا میں روشن ہے ۔ اس طرح کی بے شمار مثالیں دنیا میں موجود ہیں ۔
تاریخ وصال:
آپ کاوصال 3 شعبان المعظم بروز ہفتہ 443 ھ / مطابق 27 اکتوبر 1055ء کو خلیفہ القائم بامر اللہ عباسی کے عہد میں طرطوس میں ہوا ۔
خلفاء:
آپ کے صرف ایک خلیفہ کا نام کتبِ سِیر میں ملتا ہے جو حضرت شیخ ابو الحسن علی ہکّاری ہیں ۔
مزار مبارک:
آپ کا مزار مقدس شام کے شہر طرطوس میں مرجع خلائق ہے ۔
شجرہ شریف میں اس طرح ذکر ہے:
بُو الْفَرَح کا صدقہ کر غم کو فَرَح دے حُسن و سَعد
بُو الْحَسَن اور بُو سَعیدِ سَعْد زا کے واسِطے
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-imam-abul-farah-tartusi

scholars.pk
Hazrat Abul Farah Yousuf Tartusi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤2👍2