Forwarded from چینل تحریک اصلاح عقائد
مرج البحرين اور اللؤلؤ والمرجان
کچھ نیا ہونا چاہیے، اسی چکر میں بعض مقررین جو پاتے ہیں بیان کر دیتے ہیں۔ یہ بھی نہیں دیکھتے کہ جو ہم بیان کر رہے ہیں وہ کس حد تک درست ہے۔ بعض لوگ قرآن پاک کی سورۂ رحمن میں وارد ہوئے لفظ "مرج البحرين" سے حضرت علی اور حضرت فاطمہ مراد لیتے ہیں اور "اللؤلؤ والمرجان" سے حسنین کریمین کو مراد لیتے ہیں حالانکہ یہ صحیح نہیں ہے۔
شیخ الحدیث، حضرت علامہ غلام رسول قاسمی لکھتے ہیں:
علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ جاہلانہ تاویل ہے جو شیعوں نے کی ہے۔
(الاتقان فی علوم القرآن، ج2، ص180)
ملا علی قاری رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ "مرج البحرين" اور "اللؤلؤ والمرجان" کی یہ تاویل شیعہ جیسے جاہل اور احمق لوگوں کا کام ہے۔
(مرقاۃ، ج1، ص292)
ابن تیمیہ نے لکھا ہے کہ یہ تفسیر شیعوں نے گھڑی ہے۔
(مقدمہ تفسیر ابن تیمیہ، ص29)
(انظر: سانحۂ کربلا، ص16)
علامہ غلام رسول قاسمی ایک اور دوسرے مقام پر لکھتے ہیں:
اس تاویل کے بارے میں علما نے صاف لکھا ہے کہ یہ جاہلوں اور احمقوں کی تاویل ہے جیسے روافض۔
(الاتقان للسیوطی، مرقاۃ للقاری، مجمع البحار، فیض القدیر)
(انظر: اصلاح امت، ص11)
یہ تاویل کچھ کتابوں میں بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ شہید ابن شہید نامی کتاب میں اس کا ملنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن چند معتبر علما نے بھی اسے فضائل اہل بیت کے ضمن میں نقل کر دیا ہے جو کہ ایک خطا ہے۔ یقیناً ان سے ایسا عدم توجہ کی وجہ سے ہوا ہے لیکن اب جب معلوم ہو جائے تو پھر اسے بیان کرنا جہالت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
عبد مصطفی
〰〰〰〰〰〰〰〰
دینی معلومات اور فتنہ پرور لوگوں کے فتنہ انگیز تحاریر و تقاریر کے علمی محاسبہ کے لیے ہمارے ٹیلی گرام اور واٹس ایپ چینل کو جوائن فرمائیں...⬇️⬇️
*Telegram channel ki link⬇️*
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID
*WhatsApp channel ki link⬇️*
https://chat.whatsapp.com/EXywwntb7roFN7qGWYLnvJ
*تحریک اصلاح عقائد (مالیگاﺅں)*

Telegram
چینل تحریک اصلاح عقائد
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID
اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇
@BarayeRaabtabot

یوم وفات بزرگان دین | 17 मुह़र्रम
تاریخ ۱۷ محرم الحرام | 17Muharram
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=17&month=01&year=&user-submit=

جناب راز اِلٰہ آبادی قادری رضوی
مصطفوی صاحب کی ایک مشہور و
معروف نعت شریف کے مندرجہ ذیل
شعر میں زیر بحث کلمۂ تصغیر ! ! !
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نارِ دوزخ سے بَچنا ہُو جِس کو
تھام لے کملی والے کا دَامن
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مصطفوی صاحب کی ایک مشہور و
معروف نعت شریف کے مندرجہ ذیل
شعر میں زیر بحث کلمۂ تصغیر ! ! !
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نارِ دوزخ سے بَچنا ہُو جِس کو
تھام لے کملی والے کا دَامن
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
کلمۂ تصغیر (کملی) کے سلسلہ میں
بدرالدین احمد قادری کا تحریری توبہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اصلاح :
مکاتب و مدارس کے اساتذہ کو تاکید کی جاتی ہے کہ تعمیر ادب حصہ سوم میں قابل اعتراض کلمہ تصغیر ( کملی والے ) لفظِ کملی کاٹ کر اس کی جگہ میرے آقا کا لفظ لِکھ دیں اور بچوں کو وہ شعر اس طرح پڑھائیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نارِ دوزخ سے بَچنا ہُو جِس کو
تھام لے میرے آقا کا دَامن

Forwarded from فیضان مسلک اعلیٰ حضرت📚
مقالۂ نورانی - حضور بدر ملت.pdf
2.7 MB
مقالۂ نورانی Maqala E Noorani
@Maslake_Aalaa_Hazrat
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند
حضور بدرِ ملت بدرُ العلماء حضرت
عـلامـہ مفتی محمد بدرالدین احمد
قادریرضوی نوری بڑهیا شریفUP
رَحۡـــمَـــةُ الـــلّٰـــهِ تَــعَــالیٰ عَــلَـــیۡــه