🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-07-1444 ᴴ | 10-02-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عورتوں سے متعلق مسائل شرعیہ:
حالت حیض میں فاتحہ کا کھانا بنانا
حالت حیض میں مہندی لگانا کیسا ؟
بلیڈ ریزر سے موئے زیر ناف صاف کرنا
ہونٹ کے اوپر یا نیچے کے بال مونڈنا
عورت کی مزار پر حاضری حکم شرع
مزارات اولیاء و مکابر عوام پر جانا
اس عورت پر اللہ فرشتوں کی لعنت
دولت چھپاؤ عورت گھر کی دولت ہے
یاد رکھو... گمراہی کَہۡ کر نہیں آتی!
https://t.me/islaamic_Knowledge/45142
1👌1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1👌1
حضرت شاہ عبد القادر دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

نام و نسب:
اسم گرامی:
شاہ عبد القادر دہلوی ۔

سلسلۂ نسب اس طرح ہے:
حضرت شاہ عبد القادر بن شاہ ولی اللہ بن عبد الرحیم بن وجیہ الدین شہید بن معظم بن منصور بن احمد بن محمود بن قوام الدین ۔ الی اخرہ ۔

آپ کا سلسلۂ نسب حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے ۔ آپ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے تیسرے صاحبزادے ہیں ۔

تاریخِ ولادت:
آپ کی ولادت 1166ھ / مطابق 1753ء کو "دہلی" میں ہوئی ۔

تحصیل علم:
آپ کے والد حضرت شاہ ولی اللہ کا وصال ان کے میں ہی ہو گیا تھا، آپ کی تعلیم و تربیت برادر اکبر حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ کے زیر نگرانی ہوئی ۔ تمام علوم کی تحصیل و تکمیل حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ سے فرمائی ۔

بیعت و خلافت:
حضرت شاہ عبد القادر نے شاہ عبد العدل سے سلوک کی منازل طے کیں، اور ان کے دست پر بیعت ہوئے ۔

سیرت و خصائص:
عالم ، عامل ، فقیہ فاضل ، زاہد ، عابد خصوصاً فقہ و تفسیر میں یگانۂ روزگار، صاحبِ ورع و اتقاء صادق الفراست تھے، تمام علوم آپ نے بھائی شاہ عبد العزیز سے حاصل کیے، تمام عمر تدریس و تنشیر علوم میں رہ کر خاص و عوام کو اپنے چشمۂ فیض سے سیر اب کیا اور اپنے والد ماجد کی تعلیمات کو پھیلایا ۔ ہمہ وقت درس و افادہ میں مشغول اور دہلی کی اکبر آبادی مسجد میں مقیم رہتے تھے۔ ان سے عبد الحي بڈھانوی، مولانا فضل حق خیر آبادی، شاہ اسحاق دہلوی اور بہت سے لوگوں نے استفادہ کیا ۔

تاریخ وصال:
آپ کا وصال 63 سال کی عمر میں 19 رجب 1230ھ / بمطابق 1814ء کو دہلی میں ہوا ۔ اپنے جد امجد شاہ عبد الرحیم کے پاس ہی دفن ہوئے ۔

ماخذ و مراجع:
حدائق الحنفیہ ۔ نزہۃ الخواطر ۔

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-shah-abdul-qadri-dehlvi
2👍1👌1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-07-1444 ᴴ | 10-02-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-07-1444 ᴴ | 11-02-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1