🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت شاہ مصباح الحسن پھپھوند
شریف یوپی★ رَحۡمَةُ اللهِ تَعَالیٰ عَلَیۡه
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ⁰⁷ جمادی الاولیٰ ۴۰۳۱؁ ھ
یومِ وفات ¹³ محرم الحرام ۵۶۳۱؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مستند واقعۂ کربلا

کہتے ہیں:
محدث اعظم پاکستان، حضرت علامہ مولانا ابوالفضل سردار احمد نوراللہ مرقدہ کو ایک محفل میں کہا گیا:
حضرت! واقعۂ کربلا مستند طریقے سے بیان کریں۔

آپ نے خطبہ پڑھ کر ارشاد فرمایا:

"امام حسین کربلا میں گئے اور بڑی بے دردی کے ساتھ شہید کر دِیے گئے"

وماعلینا الا البلاغ المبین

علامہ قاری لقمان شاہد حفظہ اللہ
خلیفۂ اعلیٰ حضرت 🌹 ملک العلماء
حضرت علامہ مفتی ظفرالدین قادری
رضوی بہاری رَحۡمَةُ الـلّٰـهِ تَعَالیٰ عَـلَـیۡـه
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ¹⁴ محرم الحرام ۳۰۳۱؁ھ
یومِ وفات ¹⁹ جمادی الثانی ۲۸۳۱؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
شہزادۂ اعلیٰ حضرت🌹 ابو البرکات
محی الدین آل رحمٰن مفتئ اعظم ہند
مولانا مصطفیٰ رضا خان نوری‌بریلوی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ²²ذوالحجۃالحرام ۰۱۳۱؁ھ
یومِ وصال ¹⁴ محرم الحرام ۲۰۴۱؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
*مفتی اعظم کا زہد و تقویٰ*
مشاہدات کی بزم سجی ہے…محبوبانِ خدا کا ذکرِ جمیل ہو رہا ہے…سبحان اللہ! تذکرہ مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کا…وہ بھی بزبانِ بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمۃ…جو مجالسِ حضور مفتی اعظم کے حاضر باش تھے…جنھوں نے پیکرِ تقویٰ و استقامت کے پاکیزہ شب و روز مشاہدہ کیے…ان کی عظمتوں کی قندیلیں حریمِ قلب میں آویزاں پائیں… ان کی مقبولیت کا جھومر بلندیوں پر نصب دیکھا…آپ بھی چند لمحے مادیت کی گرداب سے نکل کر صحبتِ محبوبانِ الٰہی میں بیٹھیں…بحرالعلوم نے ان محاسن و خوبیوں کا ذکر کیا جو کتاب و سُنّت میں مذکور ہیں…جن سے تعمیرِ شخصیت کا مرحلہ طے ہوتا ہے…اللہ کریم نےحضور مفتی اعظم پر وہ فضل فرمایا کہ خوبیوں کا جامع بنایا…خشیت سے نوازا…انعاماتِ خسروانہ کی بارانِ تطہیر سے سیراب کیا…حضور مفتی اعظم خوب چمکے...اور زمانے کو چمکا دیا…تحفظِ شریعت کا فریضہ انجام دیا…اقتدار ِ باطل کے سامنے سینہ سپر ہوگئے…حکومتیں جُھک گئیں…تخت و تاج سرنگوں ہو گئے... اسلام کی عظمتوں کا پھریرا کشورِ ہند پر لہرانے لگا…آپ بھی ایسے مردِ درویش کے تقویٰ شعار لمحوں کا نظارہ محسوس نگاہوں سے کریں…بحرالعلوم نے کیسی بزم آراستہ کی…جہاں ہر طرف نکہتیں پھیلی ہوئی ہیں…پورا چمن مہک رہا ہے… [غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں]
***
عرسِ حضور مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کی ساعتِ دل آویز مبارک
١٣ ستمبر ٣٠١٩ء