Forwarded from Abde Mustafa Organisation
ایک بار پھر امام مسلم بن عقیل کے بچوں پر بحث
(سلسلہ "کربلا سے متعلق کچھ جھوٹے واقعات" سے منسلک)
پچھلی تحریر میں ہم نے یہ ثابت کر دیا تھا کہ امام مسلم بن عقیل کے بچوں کی شہادت کا جو طویل قصہ کتابوں میں موجود ہے وہ صحیح نہیں ہے لیکن پھر اعتراضات کی بوچھار کو دیکھ کر ہمیں ضرورت محسوس ہوئی کہ اس پر ایک بار پھر آسان سے آسان لفظوں میں بحث کی جائے تاکہ ہر ایک کو سمجھ میں آ جائے۔
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ سنی و شیعہ، دونوں طرف کی کتب تواریخ میں امام مسلم بن عقیل کے بچوں کے اس قصے کا کہیں کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ دوسری بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ دونوں طرف کی کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ امام مسلم جب کوفہ کی جانب روانہ ہوئے تو راستے میں پیاس کی شدت سے آپ کے دو ساتھیوں کی موت ہو گئی جو آپ کو راستہ بتانے والے تھے۔ الکامل، البدایہ، طبری، خلدون، بحار الانوار وغیرہ میں امام مسلم کے حالات درج ہیں لیکن بچوں کا نام تک نہیں ہے۔ جب پیاس کی شدت سے دو ساتھیوں کی موت ہو گئی تو بچوں کا کیا ہوا، اس کا کوئی تذکرہ نہیں ملتا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ امام مسلم کا اپنے بچوں کو کوفہ لے جانا ہی ثابت نہیں ہے۔
اس قصے کو سب سے پہلے بیان کرنے والا ملا حسین کاشفی ایک ایسا غیر معتبر شخص ہے جس نے کئی من گھڑت واقعات کو اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے۔ اس کی کتاب روضۃ الشھداء میں صرف یہی نہیں بلکہ کئی جھوٹے قصے موجود ہیں۔ امام مسلم بن عقیل کے بچوں کے قصے کو صرف روضۃ الشھداء میں ہونے کی وجہ سے کسی طرح قبول نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ کتب تواریخ میں اس کا نام و نشان تک نہیں ہے بلکہ الٹا اس کی نفی موجود ہے۔
اب رہا یہ سوال کہ جن معتبر علما نے اسے اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے ان کا کیا؟ اسے آسانی سے یوں سمجھیں کہ ایک شخص نے کوئی بات کہی پھر کسی دوسرے شخص نے اس بات کو آگے بیان کیا پھر اس پر بھروسہ کر کے تیسرے شخص نے بھی آگے بڑھا دیا پھر چوتھے، پانچویں......... اس طرح سیکڑوں لوگوں نے اسے ایک دوسرے پر اعتماد کر کے بیان کر دیا اور وہ بات کافی مشہور ہو گئی لیکن یہاں غور کریں کہ اگر پہلے شخص کی بات غلط تھی تو کیا اب ان سیکڑوں لوگوں کے بیان کرنے کی وجہ سے قبول کر لی جائے گی؟ ہرگز نہیں کیوں کہ ان سیکڑوں کے صحیح یا غلط ہونے کا دارومدار اس پہلے شخص پر ہے لہذا اگر پہلا صحیح ہے تو سیکڑوں لوگ بھی صحیح قرار دیے جائیں گے اور اگر پہلا غلط ہے تو وہ بات غلط ہی رہے گی۔ اسی طرح امام مسلم بن عقیل کے بچوں کے قصے کو سب سے پہلے لکھنے والا شخص ہی جھوٹا ہے تو پھر بات ختم ہو جاتی ہے۔
شیعوں میں سے بعض نے بھی یہ بات تسلیم کی ہے کہ کتب تواریخ میں اس قصے کا کوئی ذکر نہیں ملتا اور اگر چند کتابوں میں ہے بھی تو یہ ہے کہ امام حسین کی شہادت کے بعد امام مسلم کے چھوٹے بیٹے قید میں تھے۔ شیعوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ سب سے پہلے اسے بیان کرنے والا ملا حسین کاشفی ہے اور جھوٹے قصے کہانیوں کو بیان کرنا اس کا من پسند طریقہ ہے۔
اس قصے کو صحیح کہنے کا مطلب ہے کئی جھوٹے قصوں کو قبول کرنے کا دروازہ کھولنا کیوں کہ روضۃ الشھداء میں اور بھی کئی افسانے موجود ہیں جن کی تفصیل ہمارے ایک دوسرے قسط وار مضمون "اسے بھی ہضم کیجیے" میں موجود ہے، وہاں ملاحظہ فرمائیں۔
عبد مصطفی

محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو کرنے والا وظیفہ ★ بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ★ ایک ایسا عمل جو آپ کو پورا سال برائیوں اور مصیبتوں سے بچائے گا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
دعائے عاشورہ گیارہ زبان میں
https://t.me/islaamic_Knowledge/4267
ایک محرم کو بسم اللہ لکھنا
https://t.me/islaamic_Knowledge/4055
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
دعائے عاشورہ گیارہ زبان میں
https://t.me/islaamic_Knowledge/4267
ایک محرم کو بسم اللہ لکھنا
https://t.me/islaamic_Knowledge/4055
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دس محرم کی دعا :
دعائے عاشورہ پڑھنے سے عمر میں خیر و برکت اور زندگی میں فلاح و نعمت حاصل ہوتی ہے —
حوالہ : جنتی زیور صفحہ159
مدنی پنج سورہ صفحہ 322

حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ فرماتے ہیں آل رسول ﷺ کی ایک دن کی محبت ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 اللہ ہمارے دل میں بھی
آلِ رسول کی محبت بڑھائے آمین
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 اللہ ہمارے دل میں بھی
آلِ رسول کی محبت بڑھائے آمین
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
¹⁰محرم کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
آپ ﷺ کو امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کی شہادت کا علم پہلے سے تھا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جو ہوچکا ہے جوہوگا حضور جانتےہیں
تیری عطا سے خدایا حضور جانتے ہیں
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جو ہوچکا ہے جوہوگا حضور جانتےہیں
تیری عطا سے خدایا حضور جانتے ہیں
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ جس روز شہید کیے گئے اس روز بیت المقدس میں جو پتھر اٹھایا جاتا تھا اس کے نیچے تازہ خون پایا جاتا تھا
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ نے کلمۃ الحق کا اعلان کرتے ہوئے 10 محرم 61 ہجری کو کربلا میں جام شہادت نوش فرما لیا
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
بوقت شہادت حضرت امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کی عمر مبارک تقر یباً 56 سال 5 ماہ 5 دن تھی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
میدان کربلا میں امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کے ساتھیوں میں میں سب سے پہلے حضرت مسلم بن عوسجہ رَحۡمَةُ اللهِ تَعَالیٰ عَلَیۡه شہید ہوئے تھے
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
پاوں کی مٹی صاف کی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
صحابۂ کرام علیہم الرضوان بھی نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کا ادب کیا کرتے تھے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت ابو مہزم رَحۡمَةُ اللهِ تَعَالیٰ عَلَیۡه کہتے ہیں : ہم ایک جنازے میں تھے تو کیا دیکھا کہ حضرت سیدنا ابوہریرہ رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ اپنے کپڑوں سے حضرت امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کے پاؤں سے مٹی صاف کر رہے تھے تھے

امام مظلوم حضرت سہدنا امام حسین رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کا سر مبارک اور ایک نصرانی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عاشوراء کا روزہ ایک سال
قبل کے گناہ مٹا دیتا ہے 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
قبل کے گناہ مٹا دیتا ہے 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عاشورہ کے دن غسل کرنا مستحب ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
منقول ہیں : اللہ پاک محرم کی دسویں رات آب زمزم شریف کو دنیا کے تمام نیو میں ملا دیتا ہے - لہذا جو شخص اس دن غسل کرے تمام سال بیماری سے محفوظ رہے گا

دن میں سرمہ لگانا جمعہ کی نماز کے لیے عیدین کے لیے سنت ہے - یوں ہی عاشورہ کے دن اور روزانہ شب رات کو سنت ہے
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عاشورہ (دس محرم) کے دن
اصحاب کہف کیا کرتے ہیں؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عاشورہ کے دن اصحاب کہف
کروٹیں بدلتے ہیں - تفسیر خازن
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اصحاب کہف کیا کرتے ہیں؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عاشورہ کے دن اصحاب کہف
کروٹیں بدلتے ہیں - تفسیر خازن
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 جنتی جوانوں کے سردار 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فرمان مصطفی ﷺ
ہمارے یہ دونوں بیٹے جوانان جنت کے سردار ہیں — ان کا دوست ہمارا دوست — ان کا دشمن ہمارا دشمن ہے