🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
نـواسـۂ رسـول 🌹 امـام عالی مـقـام
سید الشہداء ★ حضرت امام حسین
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ⁰⁴ شعبان المعظم ۴؁ ھ
یومِ شہادت ¹⁰ محرم الحرام ۱۶؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ
@islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نـواسـۂ رسـول 🌹 امـام عالی مـقـام
سید الشہداء ★ حضرت امام حسین
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ⁰⁴ شعبان المعظم ۴؁ ھ
یومِ شہادت ¹⁰ محرم الحرام ۱۶؁ ھ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جب جھوٹ تھا تو لکھا کیوں؟
(سلسلہ "کربلا سے متعلق کچھ جھوٹے واقعات" سے منسلک)

جب دلائل کے ساتھ بتایا جاتا ہے کہ فلاں فلاں واقعہ جھوٹا اور من گھڑت ہے تو کئی لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ جب جھوٹ تھا تو فلاں فلاں عالم نے لکھا کیوں؟
ایسے لوگ شاید عالم کو معصوم سمجھتے ہیں یا ان کی لکھی ہوئی کتاب کو مثل قرآن سمجھتے ہیں کہ ان میں غلطیوں کا پایا جانا ناممکن ہے۔

اکثر جھوٹے واقعات جو عوام میں مشہور ہیں وہ کسی نہ کسی کتاب میں موجود ضرور ہوتے ہیں۔ اگر یہ مان لیا جائے کہ صرف کتاب میں موجود ہونا ہی کسی واقعے کی صحیح ہونے کے لیے کافی ہے تو پھر ہمیں ان تمام موضوع روایات کو قبول کرنا پڑے گا جو کتب تفاسير، کتب احادیث، کتب سیرت، کتب تواریخ و کتب تصوف وغیرہ میں موجود ہیں اور تحقیق نام کی چیز دنیا سے اٹھ جائے گی۔

ہوتا یہ ہے کہ کتاب لکھتے وقت ہر عالم ہر ایک بات کی چھان بین نہیں کرتا اور مشہور ہونے کی وجہ سے کئی باتیں نقل کر دیتا ہے لیکن تحقیق کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ وہ صحیح نہیں تھی۔ بعد معلوم ہونے کے یہی سمجھا جاتا ہے کہ لکھنے والے کی توجہ اس طرف مبذول نہیں ہوئی یا انھوں نے کسی اور پر اعتماد کیا ہے یا شہرت کی بنا پر نقل کر دیا ہے یا الحاق (ملاوٹ) ہے لیکن اب اسے صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔

واقعۂ کربلا لکھنے والوں کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے کہ جو سنا یا کہیں پڑھا نقل کر دیا۔ اس طرح شیعوں کی روایات بھی اہل سنت کی کتابوں میں آ گئی اور بجائے اسے الگ کرنے کے اس کا دفاع کرنا اصل میں بدمذہبوں کو مدد پہنچانا ہے۔

عبد مصطفی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جلسہ وغیرہ میں کسی شیخ یا
عالم کی آمد و استقبال پر نعرہ
تکبیر
‍‍‌‌= اللہ اکبر لگانا کیسا ہے ؟
🆔 @Takhreej_e_Ahadith
https://t.me/FMfoundation
📝 دارالافتاء دارالعلوم اشرفیہ
مبارک پور اعظم گڑھ یو پی ہند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻