🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-06-1444 ᴴ | 19-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-06-1444 ᴴ | 19-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
انجینئر حسن سعید خاں بریلوی
اور ان کی تحریک '' *انجمن تحفظ ایمان*
اور اس تحریک سے شائع شدہ رسالے معتبر نہیں
مثلاً
رقص ابلیس
دعوت اسلامی کے قدم وہابیت کی جانب کیوں؟
اسی طرح انجینئر جو مکار اعظم ہے اس کے کتابچے اور ان میں موجود مضامین ہرگز قابل اعتبار نہیں
انجینئر حسن سعید خاں بریلوی کی چند مکاریاں
انجینئر نے حضور تاج الشریعہ کا جعلی دستخط بنایا
2) انجینئر نے جعلی لیٹر پیڈ بنایا
3) انجینئر نے علماء کو دھوکہ دے کر تقریظیں لکھوائیں
4) انجینئر نے جعلی عبارتوں کو دعوت اسلامی کی جانب منسوب کیں اور آج تک ثابت نہ کر سکا
5) انجینئر نے اہلسنت کو آپس میں لڑانے کے لیے ایک محاذ قائم کی
6) انجینئر نے رقص ابلیس نامی کتاب میں علماء کو برا بھلا کہا اور فرضی دستخط بنائے
7) علامہ فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ اور دیگر اکابر علماء کو دیوبندی کہا
درجنوں مکر اور ہیں جو وقت آنے پر ان شاء اللہ بے نقاب کیے جائیں گے
مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب
#POST #RAD
🌴 JOIN & SHARE 🌹
BOOK LIBRARY 👇
https://t.me/faizanealahazrat

Telegram
فیضان اعلی حضرت📚
اہل سنت وجماعت کی مستند و معتبر کتب سے استفادہ کرنے کے لیے اس مستند ٹیلی گرام گروپ کو جوائن فرمائیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی گروپ میں ایڈ فرمائیں .
🌴 JOIN & SHARE 🌹
BOOK LIBRARY 👇
https://t.me/faizanealahazrat
🌴 JOIN & SHARE 🌹
BOOK LIBRARY 👇
https://t.me/faizanealahazrat
❤1👍1
حضرت مولانا سید شاہ غلام مصطفیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
نوشاہ ثالث حضرت مولانا سید شاہ غلام مصطفیٰ ابن حضرت سید شاہ محمد کی پیدائش بروز چہار شنبہ بوقت ظہر ۲۷ جمادی الاخریٰ ۱۳۰۷ھ موافق ۱۸ فروری ۱۸۹۰ء ساہن پال شریف میں ہوئی والد ماجد نے تاریخ کہی ؎
بفضل حق غلام مصطفیٰ زاد
خدا وند! غلام مصطفیٰ باد
آپ مشہور بزرگ حضرت شیخ الاسلام سید شاہ محمد نوشہ گنج بخش المتوفی ۸ ربیع الاول ۱۰۶۴ھ قدس سرہٗ کے سلسلۂ احفاد کے نامور بزرگ تھے ـ
تعلیم:
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے پائی، اور فارسی علم و ادب کی تحصیل کے بعد حضرت مولانا محمد شیخ احمد حنفی سے بمقام دھر یکان ضلع گجرات کے پاس پہنچے، مولانا شاہ محمد جید فضلائے وقت تھے، اور حضرت مولانا سید شاہ غلامقادر نوشاہی صاحب ساہن پالوی المتوفی ۱۳۰۶ھ سے تلمذ کی نسبت رکھتے تھے، انکی وفات ۱۳۲۸ھ میں ہوئی ـ
علم تجوید:
آپ نے علم تجوید کے قواعد حافظ عالم الدین ساکن اگرونہ ضلع گجرات سے سیکھے مولانا قاضی محمد امین المتوفی ۱۳۴۸ھ سے بھی تحصیل علم کیا ـ
آپ حدیث و تفسیر و فقہ و تصوف سے خاص شغف تھا، انہیں علوم کا مطالعہ کرتے تھے ـ
ذوقِ تلاوتِ قرآن:
آپ بکثرت تلاوت قرآن مجید کرتے تھے، ایک اندازہ کے مطابق چار ہزار ختم قرآن آپ نے کیا ـ
بیعت و خلافت:
اپنے والد ماجد کے مُرید و خلیفہ تھے ـ
آپ علیہ الرحمہ کے والد علیہ الرحمہ آپ کے بارے میں فرماتے تھے کہ خدا نے آپ کو ہم سے زیادہ اقبال و مراتب عطا فرمائے ہیں ـ
آپ نہایت متقی تھے، اکل حلال کے خیال کا یہ حال تھا کہ اگر کسی نے دعوت کی اور آپ کو مشتبہ کھانا کھلایا تو فوراً آپ کو قے آ جاتی ـ
سلسلۂ نوشاہیہ:
آپ نے سلسلۂ عالیہ قادریہ نوشاہیہ کو خوب فروغ دیا، ہزار باگم گشتہ راہوں نے آپ کی توجہ سے ہدایت پائی ـ
تصنیف:
تصنیف و تالیف سے بھی خصوصی تعلق تھا، تفسیر نوشاہی آپ کی شاہکار تالیف ہے ۔
وصال:
۱۸ شوال المکرم ۱۳۸۴ھ کو آپ نے وصال فرمایا ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-syed-shah-ghulam-mustafa

scholars.pk
Hazrat Molana Syed Shah Ghulam Mustafa
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-06-1444 ᴴ | 19-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
27-06-1444 ᴴ | 20-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1