🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

❤2👍1

👍2❤1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
⚡ اگر صرف دو مقتدی ہوں ⚡
(مسئلہ) زید اور بکر دونوں موجود ہیں اور یہ دونوں مقتدی ہیں اور عمرو امام ہے تو کل یہ تین آدمی ہوئے تو کیا اب جماعت ہو سکتی ہے؟ یہ تینوں موجود ہیں اور عمرو امام ہے دائیں زید ہے اور بائیں بکر اور بیچ میں امام صاحب یعنی عمرو. تو کیا اب نماز ہو جائے گی؟جب دو مقتدی ہوں تو امام صاحب کہاں رہیں گے بیچ میں یا آگے مصلے پر؟
⚡⚡⚡⚡⚡
(الجواب) جماعت بالکل ہوسکتی. بلکہ اگر ایک ہی مقتدی ہو تو جماعت ہوجائے گی. قال الإمام: دو آدمی مل کر سوائے جمعہ سب نماز وں پنجگانہ وعید و جنازہ وغیرہ میں جماعت کرسکتے ہیں ایک اور ایک مقتدی بس کافی ہے اور جمعہ کے لئے ایک شخص اہل کو امام مقرر کیجئے کہ وہی عیدین کی بھی امامت کرے اور جمعہ میں کم سے کم تین مقتدی ہوں جمعہ ہوجائے گا زیادہ نہ مل سکیں تو کچھ حرج نہیں. (فتاوی رضویہ، ٥٧٤/٦).
اگر دو مقتدی ہوں تو دونوں امام کے پیچھے کھڑے ہوں امام کے برابر نہیں. امام کے دو مقتدی کے بیچ کھڑا ہونا مکروہ تنزیہی ہے. یعنی نماز بہر حال ہوجائے گی. در مختار میں ہے: لو توسط اثنین کرہ تنزیها وتحریما لو اکثر. (درمختار، ۱ /۸۳)
اگرامام دومقتدیوں کے درمیان کھڑا ہوا تو مکروہ تنزیہی ہے اور اگر دو سے زیادہ کے درمیان کھڑا ہوا تو مکروہ تحریمی ہے. والله اعلم.
⚡⚡⚡⚡⚡
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

⚡️ سیندھی پینا ⚡️
(سئل) مفتیان اکرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کیا سیندھی پینا کیسا ہے؟ یہ زیادہ تر آندھرا پردیش میں استعمال کرتے ہیں یہ دھوپ میں رکھنے پر نشہ چڑھتا ہے مگر جوں کا توں پی لیا جائے تو نشہ نہيں چڑھے گا اور جسم کی گرمی کو بھی دور کرتا ہے.
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(فأجاب) ہر بہنے والی چیز جو نشہ دے اس کا قطرہ قطرہ نجس اور اس کا پینا حرام ہے. سیندھی جو دھوپ میں جوش پا کر مسکر ہوجائے اس کا بھی یہی حکم لیکن وہ سیندھی کہ مسکر نہ ہوئی اگر پاک برتن میں ہو تو حلال وطیب ہے اور اس کا پینا جائز. قال الإمام رحمه الله: اگر کورا گھڑا وقت مغرب باندھیں اور وقت طلوع اتار کر اسی وقت استعمال کریں تو اس (تاڑی) میں جوش نہیں آتا یہ اگر ثابت ہوتو اس وقت تک وہ حلال وطاہر ہوتی ہے جب جوش لائی ناپاک وحرام ہوئی. (فتاوی رضویہ، ١٠٠/٢٥) والله اعلم بالصواب.
⚡⚡⚡⚡⚡
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
https://t.me/fmfoundation

Telegram
✨| فقیہ ملت دار الافتاء |✨
✨ سوالات کیجیے ،جوابات پائیے ✨
⚡ شرعی عدالت گروپ (برائےسوال وجواب)
https://t.me/fmfoundation
⚡ حل شدہ سوالات کا ذخیرہ
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
⚡️ شرعی عدالت بوٹ لنک:
https://t.me/SharaiAdalat_bot
مجموعہء سوالات: @suwalat
⚡ شرعی عدالت گروپ (برائےسوال وجواب)
https://t.me/fmfoundation
⚡ حل شدہ سوالات کا ذخیرہ
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
⚡️ شرعی عدالت بوٹ لنک:
https://t.me/SharaiAdalat_bot
مجموعہء سوالات: @suwalat
❤1👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
⚡️ نماز وتر میں دعائے قنوت کا حکم ⚡️
(سئل) وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا کیا ہے سنت ہے یا واجب یا مستحب. کتب معتبرہ سے جواب عنایت فرمائیں.
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(فأجاب) وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے. اس کے لیے کوئی دعا مقرر نہیں کہ وہی پڑھنا واجب ہے.تبیین میں ہے: ليس في القنوت دعاء مؤقت. بدائع میں فرمایا: لو قرأ غيره جاز ولو قرأ معه غيره كان حسنا. (تبیین الحقائق، ١٧٠/١؛ بدائع الصنائع، ٢٧٣/١)
ہاں، معروف دعائے قنوت {اللهم انا نستعينك.. الخ} پڑھنا سنت ہے. قال المجدد رحمه الله: دعائے قنوت (ای: اللهم إنا نستعينك.. الخ) اگر یاد نہیں یاد کرنا چاہئے کہ خاص اس کا پڑھنا سنت ہے، اور جب تک یاد نہ ہو {اللهم ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار} پڑھ لیا کرے. (فتاوی رضویہ، ٤٨٥/٧) وقال: ہر دعا پڑھنے سے واجب قنوت ساقط ہوجاتا ہے. (فتاوی رضویہ، ٤٨٤/٧)
⚡️⚡⚡️⚡