🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.87K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.81K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍21
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
اگر صرف دو مقتدی ہوں

(مسئلہ) زید اور بکر دونوں موجود ہیں اور یہ دونوں مقتدی ہیں اور عمرو امام ہے تو کل یہ تین آدمی ہوئے تو کیا اب جماعت ہو سکتی ہے؟ یہ تینوں موجود ہیں اور عمرو امام ہے دائیں زید ہے اور بائیں بکر اور بیچ میں امام صاحب یعنی عمرو. تو کیا اب نماز ہو جائے گی؟جب دو مقتدی ہوں تو امام صاحب کہاں رہیں گے بیچ میں یا آگے مصلے پر؟

(الجواب) جماعت بالکل ہوسکتی. بلکہ اگر ایک ہی مقتدی ہو تو جماعت ہوجائے گی. قال الإمام: دو آدمی مل کر سوائے جمعہ سب نماز وں پنجگانہ وعید و جنازہ وغیرہ میں جماعت کرسکتے ہیں ایک اور ایک مقتدی بس کافی ہے اور جمعہ کے لئے ایک شخص اہل کو امام مقرر کیجئے کہ وہی عیدین کی بھی امامت کرے اور جمعہ میں کم سے کم تین مقتدی ہوں جمعہ ہوجائے گا زیادہ نہ مل سکیں تو کچھ حرج نہیں. (فتاوی رضویہ، ٥٧٤/٦).
اگر دو مقتدی ہوں تو دونوں امام کے پیچھے کھڑے ہوں امام کے برابر نہیں. امام کے دو مقتدی کے بیچ کھڑا ہونا مکروہ تنزیہی ہے. یعنی نماز بہر حال ہوجائے گی. در مختار میں ہے:
لو توسط اثنین کرہ تنزیها وتحریما لو اکثر. (درمختار، ۱ /۸۳)
اگرامام دومقتدیوں کے درمیان کھڑا ہوا تو مکروہ تنزیہی ہے اور اگر دو سے زیادہ کے درمیان کھڑا ہوا تو مکروہ تحریمی ہے.
والله اعلم.

کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
1👍1