Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
⚡ نیم / آدھی آستین پہن کر امامت️⚡️
⚡️ آستین چڑھا کر نماز پڑھنا / پڑھانا ⚡️
(مسئلہ) آدھی آستین میں اگر امام نماز پڑھا دے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) اگر امام کے پاس ایسا کپڑا بھی ہو جس میں آستین کہنیوں کے نیچے تک ہو تو آدھی آستین کے کپڑے میں اس کی نماز مکروہ تنزیہی ہوگی. یعنی گنہگار نہ ہوگا نہ نماز دہرانی ہوگی لیکن ایسا کرنا برا ضرور ہے. اور آستین تو ہو لیکن نصف تک چڑھا لے تو کراہت تحریمی ہے، نماز واجب الاعادہ ہوگی.
قال صدر الشريعة رحمة الله تعالى عليه: جس کے پاس کپڑے موجود ہوں اور صرف نیم آستین یا بنیائن (یعنی نصف آستین والی) پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں تو کراہت بھی نہیں. اور اگر کرتے یا اچکن کی آستین چڑھا کر نماز پڑھتا ہے تو نماز مکروہ تحریمی ہے. در مختار میں ہے: وكره كفه أي رفعه ولو لتراب كمشمر كم أو ذيل وصلاته في ثياب بذلة يلبسها في بيته ومهنة أي خدمة، إن له غيرها وإلا لا. (در المختار، ٦٤٠/١؛ فتاوی امجدیہ، ١٩٣/١) والله تعالی اعلم.
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
⚡️ لیگنگز | چشت لباس میں نماز ⚡️
(مسئلہ) حضور لیگنگس شلوار کی طرح ہوتی ہے، جو کہ بہت چست ہوتی ہے۔ اگر یہاں وہ مراد ہو تو کیا حکم ہوگا ؟ چست پینٹ کی طرح کی لیگنگز پہننا عام رواج ہے؟
⚡⚡⚡⚡
(الجواب) ایسا کپڑا، جس سے بدن کا رنگ نہ چمکتا ہو، مگربدن سے بالکل ایسا چپکا ہوا ہے کہ دیکھنے سے عضو کی ہیأت معلوم ہوتی ہے، ایسے کپڑے سے نماز ہو جائے گی، مگر اس عضو کی طرف دوسروں کو نگاہ کرنا جائز نہیں. اور ایسا کپڑا لوگوں کے سامنے پہننا بھی منع ہے اور عورتوں کے لیے بدرجۂ اَولیٰ ممانعت. بعض عورتیں جو بہت چست پاجامے پہنتی ہیں ، اس مسئلہ سے سبق لیں. (بہار شریعت)
اور اگر لیگنگز اتنا باریک ہو کہ اس میں سے بدن کی رنگ چمکتی ہو تو نماز نہ ہو گی اور ایسا لباس پہننا حرام ہے.
جیسا کہ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: اتنا باریک کپڑا، جس سے بدن چمکتا ہو، ستر کے لیے کافی نہیں ، اس سے نماز پڑھی، تو نہ ہوئی. اور ایسا کپڑا پہننا، جس سے ستر عورت نہ ہوسکے، علاوہ نماز کے بھی حرام ہے. (بہار شریعت)
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡
کتبه: شمشیرِ رضا، اخلاق احمد العطاری کامروی

⚡ دعائے قنوت سے قبل تسمیہ ⚡
(مسئلہ) کیا دعاء قنوت سے پہلے بسم الله پڑھ سکتے ہیں یا نہیں اگر کسی نے دعاء قنوت سے پہلے بسم الله پڑھ لی تو سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں.
⚡⚡⚡⚡⚡
(الجواب) نماز وتر میں دعائے قنوت سے قبل بسم الله شریف پڑھ سکتے ہیں اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا. یاد نہ ہونے کے سبب دعائے قنوت کے بجائے صرف بسم الله الرحمن الرحيم بھی پڑھ لے تو واجب ادا ہوجائے گا اس لیے کہ قنوت میں خاص دعا کا پڑھنا واجب نہیں. تبیین میں ہے: ليس في القنوت دعاء مؤقت. بدائع میں فرمایا: لو قرأ غيره جاز ولو قرأ معه غيره كان حسنا. (تبیین الحقائق، ١٧٠/١؛ بدائع الصنائع، ٢٧٣/١)
قال المجدد رحمه الله: دعائے قنوت (یعنی اللهم إنا نستعينك.. الخ) اگر یاد نہیں یاد کرنا چاہئے کہ خاص اس کا پڑھنا سنت ہے، اور جب تک یاد نہ ہو اللهم ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار پڑھ لیا کرے (كذا في المحيط)، یہ بھی یاد نہ ہو تو اللهم اغفرلي تین بار کہہ لیا کرے (اسے فقیہ ابو اللیث نے اختیار کیا.، كذا في السراجية) یہ بھی نہ آتا ہو توصرف ”یا رب“ تین بار کہہ لے واجب ادا ہوجائے گا، رہا یہ کہ قل هو الله شریف پڑھنے سے بھی یہ واجب ادا ہوا کہ نہیں. ظاہر یہ ہے کہ ادا ہوگیا کہ وہ ثناء ہے اور ہر ثناء دعا ہے. (العطایا النبویة في الفتاوي الرضوية، ٤٨٥/٧)
⚡️⚡⚡️⚡⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
اس میں کچھ تبدیلی ہے.

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-06-1444 ᴴ | 01-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-06-1444 ᴴ | 02-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1