🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-06-1444 ᴴ | 01-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-06-1444 ᴴ | 01-01-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
👍2❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1

نیا سال مبارک ماہ محرم الحرام میں
نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42833
نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42834
ہیپی نیو ایئر یا نیا سال مبارک کہنا کیسا؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42835

👍3❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩)
⚡ اگر محراب مسجد کے وسط میں نہ ہو⚡️
(سئل) کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ ممبر و محراب مسجد کے وسط میں ہونا کیا ضروری ہے اگر ضروری ہے تو جس مسجد میں ممبر محراب وسط میں نہ ہو تو ایسی صورت میں امام صاحب کہاں کھڑے ہو نگے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عطا فرمایں.
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) محراب کا وسط میں ہونا ضروری ہے. منبر کے بارے میں ایسا نہیں صورت مستفسرہ میں امام محراب کے باہر مقتدیوں سے آگے وسط مسجد میں کھڑا ہو.
قال الإمام رحمه الله: امام کے لئے سنت متوارثہ کہ زمانہ اقدس رسالت سے اب تک معہود وسط مسجد میں قیام ہے کہ صف پوری ہو تو امام وسط صف میں ہو اور یہی جگہ محراب حقیقی ومتورث ہے، محراب صوری کہ طاق نما ایک خلا وسط دیوار قبلہ میں بنانا حادث ہے اُسی محراب حقیقی کی علامت ہے، یہ علامت اگر غلطی سے غیر وسط میں بنائی جائے اس کا اتباع نہ ہوگا مگر مراعات توسط ضروری ہوگی کہ اتباع سنت وانتفائے کراہت وامتثال ارشاد حدیث: توسطوا الامام. (فتاوی رضویہ، ٣٧/٧)
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

👍1