یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔@Muhammad_Jamaluddin_Khan
ہر مہینے کی ہر دِن اور ہر تاریخ کو شادی بیاہ کرنا جائز ہے ـ یہ جنتی مسلمانوں کا طریقہ ہے ـ اور نحس وغیرہ ماننا یہ شیعوں (جہنمیوں) کا عقیدہ ہے ـ کوئی مہینہ کوئی دِن منحوس نہیں ہے ـ تفصیل کے لئے بہارِ شریعت جِلد³ حصہ¹⁶ صفحہ⁶⁵⁹ ضرور پڑھئے ـ