🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
https://youtu.be/fDs63-8s1nM

Shaide Karbala Conference Athar Jamali Sahab Barelly Shareef
https://youtu.be/Ad7ta6Ez2Qs


ماہ محرم الحرام کے مشہور واقعات
اس مہینہ میں - یوم عاشورہ بہت معظم دن ہے ۔ یعنی دس محرم کا دن۔ اس میں مندرجہ ذیل بڑے بڑے واقعات رونماہوئے۔


1… فرعون اور اس کا لشکر غرق ہوا۔
2… سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کے سہو مبارک کی معافی ہوئی
3… سیدنا حضرت یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ قبول ہوئی۔
4… سیدنا حضرت نوح علیہ السلام کشتی سے سلامتی کے ساتھ اترے اور شکریہ کے طور پر روزہ رکھا اور دوسروں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا
5… بنی اسرائیل کے لئے دریا پھاڑا
6…سیدنا حضرت ابراہیم خلیل اﷲ علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہوئی
7… سیدنا عیسٰی علیہ السلام کی ولادت ہوئی (فیض القدیر شرح جامع صغیر للمناوی جلد 3 ص 34)
8… سیدنا یوسف علیہ السلام قید سے باہر تشریف فرما ہوئے
9… سیدنا حضرت یونس علیہ الصلوٰۃ والسلام مچھلی کے پیٹ سے باہر تشریف لائے (فیض القدیر شرح جامع صغیر للمناوی جلد 3ص 34)
10… سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ولادت شریف ہوئی
11… سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نار نمرود گلزار ہوئی
12… سیدنا حضرت ایوب علیہ السلام نے مرض سے شفاء پائی
13… سیدنا حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی واپس آئی
14… سیدنا حضرت یوسف علیہ السلام کنوئیں سے باہر تشریف لائے
15… سیدنا حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہی سے نوازا گیا
16… سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام جادوگروں پر غالب آئے (عجائب المخلوقات ص 44)
17… سیدنا حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ نے مرتبہ شہادت حاصل کیا
18… قیامت اسی دن آئے گی
19… رب العالمین نے عرش پر اپنی شان کے مطابق استواء فرمایا
20… پہلی بارش آسمان سے نازل ہوئی
21… اﷲ تعالیٰ نے کرسی کو پیدا فرمایا
22… اﷲ تعالیٰ نے قلم کو پیدا فرمایا
23… آسمانوں کو پیدا فرمایا
24… سیدنا حضرت ادریس علیہ السلام کو جنت کی طرف اٹھایا گیا
25… پہاڑوں کو پیدا کیا
26…سمندروں کو پیدا فرمایا (غنیۃ اللطالبین ج 2،ص 53)
27 عاشورہ کے دن اصحاب کہف کروٹیں بدلتے ہیں (نزہت المجالس، ج 1، ص 145)
ماہ محرم میں شہادت اہل بیت، وصال صحابہ کرام و
مشائخ عظام و بزرگان دین
٭ یکم محرم الحرام 24ھ : شہادت سیدنا عمر فاروق خلیفہ ثانی رضی اﷲ عنہ
٭ 2 محرم الحرام 200ھ : وصال سیدنا شیخ معروف کرخی علیہ الرحمہ
٭ 4 محرم الحرام 111ھ: وصال سیدنا شیخ حسن بصری رحمتہ اﷲ علیہ
٭ 5 محرم الحرام 664ھ: وصال سیدنا بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اﷲ علیہ
٭ 7 محرم الحرام 186ھ : وصال سیدنا فضیل بن عیاض علیہ الرحمہ
٭ 10 محرم الحرام 61ھ: شہادت سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ ورفقاء و اقارب اہل بیت
٭ 13 محرم الحرام 1402: وصال مفتی اعظم شاہ مصطفی رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ
٭ 14 محرم الحرام 1198: وصال حضرت سیدنا شاہ ہند حمزہ مارہروی رحمتہ اﷲ علیہ
٭ 18 محرم الحرام 94ھ: وصال حضرت سیدنا امام زین العابدین علی بن حسین رضی اﷲ عنہ
٭19 محرم الحرام 853ھ: وصال حضرت سید احمد جیلانی علیہ الرحمہ
٭ 28 محرم الحرام 808ھ: وصال حضرت سید اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ

پیشکش : رضوی نیٹورک
طالب دعاء شیخ سجاد حسین رضوی

➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ْ 💐 فیضان صحابہ واہلبیت 🌹
فیضان مسلک اعلیٰ حضرت : زندہ باد
━═──────────═━
یوم عاشوره اور غسل :
⚘جو دس محرم الحرام والے دن میں غسل کرےگا تمام سال ان شاء اللہ عزوجل بیماریوں سے امن میں رہےگا کیونکہ اس دن آبِ زم زم تمام پانیوں میں پہنچتا ہے۔
{ تفسیر روح البیان جلد⁴ صفحہ¹⁴² کوئٹہ }

یوم عاشوره اور سرمہ :
آقائے دو عالم ﷺ نے فرمایا :
جوشخص یومِ عاشورہ (¹⁰محرم الحرام) کو اِثْمَد سرمہ آنکھوں میں لگائے تو اسکی آنکھیں کبھی نہ دکھیں گی ۔
{ شعب الایمان جلد³ حدیث نمبر³⁷⁹⁷ }

یوم عاشوره اور کهانا :
جو عاشورہ کے دن اپنے بال بچوں کے کھانے پینے میں خوب زیادہ فراخی اور کشادگی کرےگا یعنی زیادہ کھانا تیار کرا کر خوب پیٹ بھر کر کھلائےگا اللہ عزوجل سال بھر تک اسکے رزق میں وسعت اور خیر و برکت عطا فرمائےگا۔
{ ماثبت من السنة شھرالمحرم صـ¹⁷ }
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ْ 💐 फ़ैज़़ाने स़ह़ाबा व अहले बैत 🌹
फ़ैज़़ाने मस्लके अअ़्ला हजरत : ज़िन्दः बाद
━═──────────═━
यौमे आ़शूरः और ग़ुस्ल (स्नान) :
⚘जो दस मुह़र्रम वाले दिन ग़ुस्ल (स्नान) करेगा तमाम साल إن شاء الله ﷻ बीमारियों से अम्न में रहेगा क्योंकि इस दिन आबे ज़मज़म तमाम पानियों में पहुंचता है !
[ तफ़सीर रूह़ुल बयान जिल्द⁴ पेज¹⁴² ]
[ تفسیر روح البیان جلد⁴ صفحہ¹⁴² کوئٹہ ]
यौमे आ़शूरः और सुर्मा :
हमारे नबी ﷺ ने फ़रमाया :
जो शख़्स़ यौमे आ़शूरा (¹⁰मुह़र्रम) को इसमद सुर्मा आंखों में लगाए तो उसकी आँखें कभी न दुखेंगी
{ شعب الایمان جلد³ حديث نمبر³⁷⁹⁷ }
यौमे आ़शूरः और खाना :
जो आशूरा के दिन अपने बाल-बच्चों के खाने-पीने में ख़ूब ज़्यादः फ़राख़ी और कुशादगी करेगा यअ़्नी ज़्यादः खाना तैयार कराकर ख़ूब पेट भरकर खिलाएगा अल्लाह साल भर तक उसके रिज़्क़ में उस्अ़त और ख़ैर व बरकत अ़त़ा फ़रमायेगा !!
[ ماثبا من السنة شهر المحرم صـ¹⁷ ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
منقبت اہل بیت اطہار علیہم‌الرضوان
❶ ذکر شہادت واقعہ کربلا
علامہ حسن رضا خان بریلوی ❶
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت اہل بیت اطہار علیہم‌الرضوان
❷ ذکر شہادت واقعہ کربلا
علامہ حسن رضا خان بریلوی ❷
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه
سفینۂ بخشش : حضور تاج الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه
سفینۀ بخشش : حضور تاج الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه
سفینۂ بخشش : حضور تاج الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه
سفینۂ بخشش : حضور تاج الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
منقبت درشان❶حضرت علی مرتضیٰ
شیر خدا کرم الله تعالیٰ وجہه الکریم
حدائق بخشش : حضور اعلیٰ حضرت

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت درشان❷حضرت علی مرتضیٰ
شیر خدا کرم الله تعالیٰ وجہه الکریم
حدائق بخشش : حضور اعلیٰ حضرت

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت درشان❸حضرت علی مرتضیٰ
شیر خدا کرم الله تعالیٰ وجہه الکریم
حدائق بخشش : حضور اعلیٰ حضرت

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه ❶
حدائق بخشش حضور اعلیٰ حضرت

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
منقبت در شان حضرت امام حسین
شہید کربلا رضی الله تعالیٰ عنه ❷
حدائق بخشش حضور اعلیٰ حضرت

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
منقبت اہل بیت اطہار علیہم الرضوان
و منظر کشی واقعۂ کربلا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
منقبت در شان سیدالشہداء امام حسین
شہید کربلا رضی الله تبارك و تعالیٰ عنه

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge