25-05-1444 ᴴ | 20-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

Forwarded from چینل صدائے حق
دیوبندیت کی مٹی پلید کرنے والا شیطان
ندوی پاخانی ابلیسی خناسی کے لئے آئینہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــــــــ
تختِ ابلیس شب وروز لگانے والے
سن اوشیطان! او پاخانہ کو کھانےوالے
تیری اوقات تجھے ہم ہیں بتانے والے

میرے اشعار سے ایسے نہ تو جل بُھن ندوی
جو حقیقت ہے بتاتا ہوں وہی سن ندوی
تونے جانا نہیں تہذیب و تمدن ندوی
تیری باتوں میں تبھی تو ہے تعفن ندوی
شاعری آتی نہیں تجھ کو تو کرتا ہے کیوں؟
ربِّ قہّار سے ندوی نہیں ڈرتا ہے کیوں؟
رب سے ڈر ہم پہ او الزام لگانے والے
سن او شیطان ! اوپاخانہ کو کھانے والے

ہر نوشتہ ترا، خود تیری ہی تذلیل کرے
جانے کن جہلا نے "علامہ" بنایا ہے تجھے
تیری اوقات کہاں،ٹھیک سے اشعار لکھے
بحرو اوزان سے آزاد ہیں اشعار ترے
بدشعوری تیری،ظاہر ہےعیاں ہے اس سے
سب کہیں گے یہی، اشعار دکھالو جس سے
خود کو ذلت کے گڑھے میں او گرانے والے
سن او شیطان! او پاخانہ کو کھانے والے

عقل تجھ میں نہ رہی کھا کے غراب اے شیطاں
اس سے تم " دیو" کو ملتا ہے ثواب اے شیطاں
ترے اشعار ہیں تجھ پہ ہی عتاب اے شیطاں
میری کس بات کا اس میں ہے جواب اے شیطاں
شعر گندم ہے اگر پھر ہے جواب چنا
خود کو اے نجدی وہابی نہ یوں بدفہم بنا
ورنہ تھوکیں گے تجھے تیرے گھرانے والے

آئینہ میں نے دکھایا تو تڑپتا ہے کیوں
دیو کا بندہ تو رفعتؔ سے الجھتا ہے کیوں
میرے اشعار میں تغییر تو کرتا ہے کیوں
شاعری آتی نہیں ، پھر تو ٹپکتا ہے کیوں
سچ ہے، مردہ تیرا احساس ہے شیطاں ندوی
تو ہی ابلیس ہے خناس ہے شیطاں ندوی
جانتے ہیں یہ حقیقت بھی زمانے والے

از قلم ✍ ............................... رفعتؔ برکاتی

*وہابی! صحابی کے راستے پر نہیں ہیں*
✅ صحابہ کا عقیدہ تھا کہ شفا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ سے ملتی ہے چنانچہ ایک صحابی رسول آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں خارش کی شکایت لے کر حاضر ہوئے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے دست مبارک پھیر دیا ہمیشہ سے ٹھیک ہوگیے اور جسم مبارک سے خوشبو آنے لگی
❌وہابی کا عقیدہ ہے کہ جو یہ مانے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم شفا دے سکتے ہیں وہ مشرک ہے
✅ صحابہ کا عقیدہ تھا کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے ہیں چنانچہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ خیبر کے موقع پر آقا نے فرمایا *"کل جھنڈا اسے دوں گا جو اللہ اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اللہ اس کے ہاتھ پر فتح عطا فرمائے گا"*
❌ وہابی کا عقیدہ ہے کہ اللہ کے نبی کو غیب کی کیا خبر وہ تو پیٹھ پیچھے کی خبر نہیں رکھتے معاذ اللہ
✅ صحابہ کا عقیدہ تھا کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم دور و نزدیک کی آواز سنتے ہیں چنانچہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے کہ اچانک ایک آہٹ سنی آپ نے فرمایا یہ وہ پتھر ہے جسے جہنم میں پھینکا گیا تھا آج وہ تہہ میں پہنچا ہے
❌ وہابی کا عقیدہ ہے معاذ اللہ وہ دور کی آواز نہیں سنتے
✅ صحابہ کا عقیدہ تھا کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کون کب اور کہاں مرے گا جانتے ہیں چنانچہ جنگ بدر میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے لکیر کھینچ کر فرمایا یہاں فلاں مرے گا اور یہاں فلاں
❌ وہابی کا عقیدہ ہے معاذ اللہ حضور کو اپنی عاقبت کی بھی خبر نہیں.
✅ صحابہ کا عقیدہ تھا کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی عطا سے روز اول سے روز آخر تک سب جانتے ہیں چنانچہ ایک بار آپ کے دائیں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور بائیں سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تھے آپ نے فرمایا ہم یوں ہی قیامت کے دن اٹھیں گے
❌ وہابی کا عقیدہ ہے کہ حضور ہماری طرح بشر ہیں انہیں غیب کا علم نہیں
مسلمانوں اب آپ کو اختیار ہے صحابی والا عقیدہ اپناو یا وہابی والا ہم اہلسنت و جماعت صحابہ والے عقیدے پر ہیں الحمدللہ
سلسلہ نمبر2
📝حسن نوری گونڈوی

❤2
*عورتوں کے متعلق اہم مسائل*
بہار شریعت کی روشنی میں
گھر میں چند عورتیں ہوں تو بھائی یا والد،شوہر وغیرہ امامت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ 👇🏻
جس گھر میں عورتیں ہی عورتیں ہوں، اس میں مرد کو ان کی امامت ناجائز ہے، *ہاں اگر ان عورتوں میں اس کی نسبی محارم ہوں یا بی بی یا وہاں کوئی مرد بھی ہو، تو ناجائز نہیں*
تکبیر تشریق عورتوں پر کب واجب ہے اور کب نہیں؟؟ 👇🏻👇🏻
"تکبیر تشریق عورتوں پر واجب نہیں اگرچہ جماعت سے نماز پڑھی، ہاں اگر مرد کے پیچھے عورت نے پڑھی اور امام نے اس کے امام ہونے کی نیت کی تو عورت پر بھی واجب ہے مگر آہستہ کہے۔
یہ کیسے معلوم ہو کہ لڑکا یا لڑکی حد شہوت کو پہنچ گیے ہیں؟؟ 👇🏻
"حد شہوت لڑکوں میں یہ کہ اس کا دل عورتوں کی طرف رغبت کرے اور لڑکی میں یہ کہ اسے دیکھ کر مرد کو اس کی طرف میلان پیدا ہو اور اس کااندازہ لڑکوں میں بارہ سال اور لڑکیوں میں نو برس ہے
خواتین طواف کعبہ کس وقت کریں تو زیادہ بہتر ہے؟؟ 👇🏻👇🏻
" زیادہ احتیاط یہ ہے کہ عورتوں کو طواف کے لیے شب کے دس گیارہ بجے جب ہجوم کم ہولے جائیں۔ یوہیں صفا و مروہ کے درمیان سعی کے لیے بھی۔
کسی نکاح میں گواہ ایک ہی مرد ہو تو کیا عورت گواہ بن سکتی ہے یا نہیں؟؟ 👇🏻👇🏻
" صرف عورتوں یا خنثے کی گواہی سے نکاح نہیں ہوسکتا، جب تک ان میں کے دو کے ساتھ ایک مرد نہ ہو۔
اگر گھر میں موجود خواتین جماعت کریں تو امام کہاں کھڑی ہو؟؟ 👇🏻👇🏻
عورتوں کے امام کے ليے مرد ہونا شرط نہیں، عورت بھی امام ہو سکتی ہے، اگرچہ مکروہ ہے۔
جاری ہے.......
https://chat.whatsapp.com/AconCs9kuOH2uSnOAexYPf

❤1👍1
*حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسماء مبارکہ میں سے ایک اسم شریف '' اول ہے*
قرآن شریف میں ہے
*ھو الاول والاخر*
تمامی مفسرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہاں اول سے مراد جان کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہیں
لیکن یہاں اول سے مراد کیا ہے؟
اس سلسلے میں مفسرین کے کئی اقوال ہیں
1) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تخلیق میں اول ہیں اور اس پر احادیث شاہد
2) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مرتبہ نبوت میں بھی اول ہیں حدیث شریف میں ہے '' کنت نبیا و آدم بین الماء والطین اس پر بھی رحمت عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمودات شاہد ہیں
3) روز میثاق جو سوال ہوا تھا '' الست بربکم '' تو سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ہی جواب دیا تھا یہاں بھی آپ اول ہیں
4) ایمان لانے والوں میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی اول ہیں آپ نے ہی ارشاد فرمایا '' و اول من آمن باللہ وبذلک و امرت وانا اول المومنین '' یہاں بھی آپ ہی اول
5) جب زمین شق ہوگی اور لوگ قبروں سے نکلیں گے ان میں سب سے اول آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی نکلیں گے
6) روز قیامت بارگاہ رب العزت میں سجدہ کرنے کی اجازت سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو ہی ملے گی اس پر بھی احادیث شاہد ہیں
7) باب شفاعت سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی کے لیے کھلے گا
8) سب سے اول آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی جنت میں داخل ہوں گے
صاحب مدارج النبوۃ نے یہ آٹھ وجہ بیان فرمائی
فقیر راقم الحروف کے ذہن مدارج النبوۃ کے مطالعے سے چند باتیں اور سمجھ آئیں
9) سب سے پہلے حلیہ بہشتی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی پہنیں گے
10) سب سے پہلے اپنے رب کے عبد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی ہیں
11) سب سے پہلے جلوہ رب العزت کا دیدار آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ہی کیا
مدارج النبوۃ مترجم جلد اول ص 7/8
حسن نوری گونڈوی
برائے مہربانی پوسٹ میں حذف و اضافہ نہ کریں یوں ہی آگے شئیر کریں