Forwarded from 🌍دیوان لوح وقلم🌎 (Tarique Anwer)
فرقہ وہابیہ(غیر مقلد وہابیہ) کے بنیادی عقائد میں کفریات کلامیہ نہیں۔ہاں,اگر ان میں کوئی کافر کلامی ہو تو اس کا شخصی حکم وہی ہو گا جو کافر کلامی کا حکم ہے۔
منقولہ بالا فتوی میں فرقہ وہابیہ اور فرقہ قادیانیہ کا جماعتی حکم بیان کیا گیا ہے۔
ہم نے ارتجالا چند سطور رقم کر دیئے۔اب علمائے اسلام سے استفسار ہے کہ جماعتی حکم سے مستثنی کون سا دیوبندی ہو گا۔
(1)جس دیوبندی کے عقائد سے ہم نا آشنا ہیں,ہمیں معلوم نہیں کہ وہ کافر ہے یا صرف گمراہ ہے۔وہ جماعتی حکم سے مستثنی ہو گا؟
(2)یا جس دیوبندی کے عقائد سے ہم واقف وآشنا ہیں کہ وہ کافر نہیں,بلکہ صرف گمراہ ہے,وہ جماعتی حکم سے مستثنی ہو گا؟
بینوا توجروا
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:15:جولائی 2022

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما
ہر دیوبندی کافر(کافر کلامی)نہیں
بلکہ وہ دیوبندی کافر کلامی ہے جو کفریات کلامیہ کو مانتا ہو۔
اسی طرح وہ دیوبندی بھی کافر(کافر کلامی) ہے جو اشخاص اربعہ کے کفریات کلامیہ اور ان کے حکم کفر سے واقف ہو کر ان لوگوں کو مومن مانتا ہو۔
یعنی دو قسم کے دیوبندی کافر کلامی ہوں گے۔
دیگر دیابنہ کافر فقہی ہوں گے
اور عقلی وشرعی امکان موجود ہے کہ دیوبندیوں میں کوئی فرد گمراہ محض ہو,گرچہ ایسے دیوبندی کا وجود بہت مشکل ہے۔
اسی طرح ہر مرتد(کافر کلامی)فرقہ میں یہی صورت ہو گی۔یعنی اس کے افراد کے چار طبقات عقلا وشرعا ممکن ہیں۔خواہ دیوبندی ہو یا قادیانی۔رافضی ہو یا کوئی دوسرا مرتد فرقہ۔
یہ کہنا غلط ہے کہ صرف پانچ لوگ کافر(کافر کلامی)ہیں۔
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:03:ستمبر 2022

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-05-1444 ᴴ | 15-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-05-1444 ᴴ | 16-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-05-1444 ᴴ | 16-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-05-1444 ᴴ | 16-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1