شاہ است حسین .....
کیا یہ رُباعی حضرت سیدنا خواجہ
غریب نواز رَضِیَ الـلّٰـهُ عَنه کی ہے ؟
शाह अस्त ह़ुसैन .....
क्या यह ↑ रुबाई़ ह़ज़़रत ख़्वाजा ग़रीब
नवाज़ رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـعَـالیٰ عَـنـه की है ?
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from محمد رمضان
*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*
----------قسط نہم-----------
📝 حسن نوری وزیر گنج گونڈہ یوپی +918485880123
--------------------------------------
معزز قارئین کرام ''
*کیا یہ سچ یے کہ سیدہ سکینہ رضی اللہ عنہا گھوڑے کے پاؤں کے سے لپیٹ گئیں تھیں اور سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے بال بکھرے ہوئے ڈوپٹہ سر سے نیچے تھا؟*
جیسا کہ میں قسط اول ہی میں عرض کیا کہ
*شہید ابن شہید مصنف صائم چشتی فیصل آبادی تفضیلی تھا*
یہ سنیوں میں سنی بنکر کر گھسا ہوا تھا یہ جھوٹے حوالے اور درجنوں من گھڑت بے اصل واقعات کا موجود بھی یے اس کی ایک کتاب بنام'' مشکل کشا'' ہے اس میں اس تفضیلی نے امام اہلسنت رضی اللہ عنہ اور دیگر اکابرین اہلسنت کا حوالہ دیتے ہوئے کتر بیونت سے کام لیا یے
کتاب *شہید ابن شہید* میں موصوف بیان کرتے ہیں اور کئی مقررین سے یہ واقعہ سنا بھی گیا کہ
*جب یزیدی ھل من مبارز پکار رہے تھے سارے محبان حسین ایکے بعد دیگرے شہید ہو چکے تھے اب امام عالی مقام کی باری تھی آپ جب گھوڑے پر سوار ہوئے تو گھوڑا ہلنے کا نام نہیں لے رہا تھا ایسا لگتا تھا کہ گھوڑے کہ پاؤں کو زمین نے پکڑ لیا یے مختصر یہ کہ امام نے نیچے دیکھا تو معصوم سکینہ گھوڑے کے پیروں سے لپیٹی ہوئیں تھیں - - - - الخ--------*
*دوسرا واقعہ کہ امام اب میدان کربلا میں تشریف لے جارہے ہیں آخری ملاقات کے لئے صابروں کا امام خیمے میں تشریف لایا تو دیکھا کہ سیدہ کے بال بکھرے ہوئے ہیں ڈوپٹہ سر سے اتر چکا یے آنکھیں اشکبار ہیں - - - - - الخ*
قارئین '' انصاف کو آواز دو انصاف کہاں ہے؟
کیا سیدہ سکینہ اس وقت بچی تھیں؟
کیا واقعی سیدہ نے گھوڑے کے پیروں سے لپیٹی تھیں؟
کیا واقعی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے سر سے ڈوپٹہ اتر چکا تھا بال بکھرے ہوئے تھے؟
کیا واقعی سیدہ حسرت و یاس میں ڈوبی ہوئیں تھیں؟
کیا واقعی شہید ابن شہید میں مذکور باتیں درست ہیں؟
*جواب ملاحظہ فرمائیں*
تاریخی حقائق بتاتے ہیں کہ سیدنا امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کو چھ اولاد تھیں جن میں دو بیٹیاں تھیں اور سنی شیعہ کتب کی روشنی میں سیدہ سکینہ رضی اللہ عنہ اس وقت بچی نہیں بلکہ جوان تھیں اور بعض روایت کے مطابق شادی شدہ اور سوانح کربلا میں ہے کہ آپ سات سال کی تھیں خیر کتاب شہید ابن شہید میں کہنا کہ آپ نے گود اٹھا لیا بوسہ لیا اور فرمایا بیٹی ان معصومانہ کوششوں سے ہمارے دل کو چھلنی نہ کرو یہ ساری باتیں صائم چشتی تفضیلی کی اختراع یے واللہ اعلم
اسی طرح مصنف شہید ابن شہید کا یہ کہنا کہ معاذ اللہ سیدہ کے بال بکھرے ہوئے تھے ڈوپٹہ سر سے اتر گیا تھا آنکھیں پرنم تھیں آپ حسرت و یاس میں ڈوبی ہوئی تھیں
کیسے درست ہو سکتا یے کیا خاندان رسول صلی اللہ علیہ و سلم ایسے فعل کا ارتکاب کر سکتے ہیں؟
جو شریعت کا تحفظ کرنے گیے تھے وہ شریعت کا خون کریں گے؟
جو آغوش رسول صلی اللہ علیہ و سلم میں کھیلے ہیں ان سے ایسی باتیں منسوب کرنا فقط رونے رلانے کے لیے کونسی دانشمندی ہے؟
مزید تفصیل کے لیے میزان الکتب کا مطالعہ فرمائیں
--------------22/09/2017---------

ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❶ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3025
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❷ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3027
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❸ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3029
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❹ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3031
ماہ محرم الحرام اور من گهڑت واقعات
قسط نمبر ❺ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3033
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❻ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3035
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❼ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3037
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❽ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3039
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❾ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/4182
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❿ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/4171
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❶ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3015
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❷ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3047
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❸ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3049
چند غیر معتبر کتابوں کی نشاندہی¹
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4167
چند غیر معتبر کتابوں کی نشاندہی²
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4169
پارٹ نمبر ❻ عوام میں مشہور
چند واقعات و مسائل کی تحقیق
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/3051
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
بیان = تقاریر = سفر کربلا
🎙سید تراب الحق قادری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3054
شان امام حسین و حضرت معاویہ
🎙علامہ غلام محی الدین سبحانی
https://t.me/islaamic_Knowledge/3074
शाने अहले बैत 📚 शहीदाने करबला
https://t.me/islaamic_Knowledge/4046
مروجہ تعزیہ ناجائز ہے 📚 حوالہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/4205
کُچھ غیر معتبر مصنف & کتاب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4044
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
قسط نمبر ❶ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3025
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❷ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3027
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❸ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3029
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❹ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3031
ماہ محرم الحرام اور من گهڑت واقعات
قسط نمبر ❺ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3033
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❻ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3035
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❼ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3037
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❽ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3039
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❾ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/4182
ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات
قسط نمبر ❿ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/4171
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❶ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3015
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❷ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3047
مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام
قسط نمبر ❸ = ✍ مولانا حسن نوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3049
چند غیر معتبر کتابوں کی نشاندہی¹
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4167
چند غیر معتبر کتابوں کی نشاندہی²
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4169
پارٹ نمبر ❻ عوام میں مشہور
چند واقعات و مسائل کی تحقیق
✍حضرت مولانا حسن نوری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/3051
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
بیان = تقاریر = سفر کربلا
🎙سید تراب الحق قادری
https://t.me/islaamic_Knowledge/3054
شان امام حسین و حضرت معاویہ
🎙علامہ غلام محی الدین سبحانی
https://t.me/islaamic_Knowledge/3074
शाने अहले बैत 📚 शहीदाने करबला
https://t.me/islaamic_Knowledge/4046
مروجہ تعزیہ ناجائز ہے 📚 حوالہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/4205
کُچھ غیر معتبر مصنف & کتاب
https://t.me/islaamic_Knowledge/4044
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
❤2👍1👌1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM