Forwarded from Mufti MD.Maqusood Aalaam
(مخلصانہ مشورے کا شکریہ)
________________________________
محقق علی الا طلاق امام اہلسنت امام ا حمد ر ضا خان قادری بر کاتی رضی اللہ تعالی عنہ کو ساری دنیاں برا کہہ رہی ھے یہ قضیہ ہی با طل ھےالبتہ ایساھوسکتاھے کہ آزاد خیالی کے جہان میں بسنےوالےسینہ کوبی کررھےھوں اور انہیں کرناہی چاہئےنہ توایسےکیڑےمکوڑے کے بلبلانے کی پرواہ امام ا ہل سنت کو ھو ئ اور نہ ہی ان کے مشائخ کے اہل خاندان نے کیا بلکہ ا گر بنظر عمیق دیکھا جائے تو پیر خانہ کے شہزاد گان نے آپ کی ذات کو نشان امتیاز بنایا تو اسی لئے بنا یا کہ آپ نے حق کو حق کہا اور باطل کو باطل!
اتنا تو آپ کی تحریر سے واضح ھے کہ امام اہل سنت کا دامن الزامات کی تمام تر آلودگیوں سے پاک وصاف ھے اس لئے امام کے حین حیات اور بعدوصال ان کےعقائد ونظریات کی ڈھال خانقا ہ برکات بنی رہی جس میں خود میاں کے والد بزرگواربھی شامل ہیں جنکی تحریرات آج بھی ھمارےدعوےکی مؤید ھے جس کا انکار کرنا دن کے اجالے وجود آفتاب کے انکار کے مترادف ھے امام اہلسنت امام احمد رضا خان قادری برکاتی قد س سرہ کے فرمودات عا لیہ پر ہی آ پ اپنی فکری محل کی بنیاد رکھ لیں تو خاندان برکات کی روش پر قیام ھوجائے گا اور الولد سر لابیہ کے آپ مصداق بن جائیں گے اس کے بعد آپ کے جتنےشکوےپیروکاروں کی طرف ھےیکلخت دو ر ھو جائیں گے :
مداریہ سے اختلاف در حقیقت خانقاہ برکات کا ہی اختلاف ھے. جس کا جواب بھی آپ کے پدر بزرگوار نےدیاھے. امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر تنقید کو رافضیت کے ا ثر سے متآ ثر آپ ہی کے بزر گوں نے بتا یا ھے . مسلک ا علی حضرت کی اصطلاح کو تقویت بھی آپ ہی کے اکا بر ین نے عطا کیا ھے . بدایوں کے اختلافی مسئلہ میں آ پ کے اکابرین نے ہی اپنی کامل حما یت دی ھے ندوہ کی صلح کلیت کے آپر یشن والی تحر یک میں بھی آپ اکابرین پیش پیش رھےہیں خانقا ہ رضویہ پر خانقاہ برکات کی اجارہ داری بھی رہی ھےآپ اول ان کی تائید و حمایت کو باطل قراردےدیں اس کے بعد آپ کے مشورے پر عمل سے متعلق غور کیاجائے گا .
یہ تمام کام تو اکابرین مارہرہ مطہرہ نے کیا ھے ھم نےتو فقط اکابرین خانقاہ برکات کی اطاعت کی ھےپھرہمیں کیوں مورد الزام ٹہرا یاجاتا ھے آپ جب یہ فرما رھے ہیں کہ محقق علی الا طلا ق ا مام اہلسنت امام احمد رضا خان قادری برکا تی محدث بر یلو ی قدس سرہ کی بدنامی انکے پیروکاروں کی وجہ سےھےجس کامطلب یہ ھو تا ھے کہ آپ کی نگاہ میں بھی ان کا بیان کردہ نظریاتی پہلو حق و درست ھےاور وہ اسلام کے عین مطا بق ھے ان کا ر قم شدہ استنباطی و ا ستخراجی مسئلہ بھی صحیح ھےیعنی اصولیا ت و فرو عیات دونوں شر یعت کے عین مطابق ھے تو آپ حق و صداقت کی حمایت اپنے اکابر ین کی طرح کرنی چاہئے اور اکابرین مارہرہ کی روش پرھونےکا عملی اظہار کرنا چاہئے اور مخا لفین کو بتا نا چاہئے کہ پیروکاروں کی غلطی و خطاکےسبب اصل کو برا بھلا کہنا یہ تمہارے با طل ھونےکیلئے کافی ھےاورانہیں یہ نیک مشور ہ دیتےکہ بندہ امام اہلسنت امام احمدرضا خان قادری برکاتی قد س سرہ کو بر حق تسلیم کرتا ھے جو پیروکار ان کی روش سے ہٹے ھوئے ہیں اس کونہیں مانتا اس لئےاہل حق پر کلام نہ کیا جائےورنہ اپنےاکابرین کی سنت پرعمل کرتےھو ئےھم میدان میں ھونگے اگر آپ نے ایسا کیا ھو تا تو اس وقت آپ کا مشورہ مشورہ نہیں ایک خوبصورت حکم تسلیم کیاجاتالیکن آپ نے ایسا نہ کرکےاکابرین مارہرہ کوسخت ایذاپہنچائ ھے اور دیانت داری و انصاف کا خون کیا ھے :
آپکےمنہ میں اکابرین مارہرہ کی زبان ھونی چا ہئےنہ کہ مخالفین کی ایک بات اور آپ کے ذھن نشیں کراتا چلوں کہ کو ئ بریلوی کسی کی عز ت نفس پراس وقت تک کلام نہیں کرتاجب تک کوئ اس کےعزت نفس یا اکابرین ملت کے عزت نفس پر کلام نہیں کرتا . دوسری چیز یہ ھے کہ جوکلام کرتا ھے اگر اس کا ممدوح اہل حق سے ھوتا ھے تو اس پر بھی کلام نہیں کرتا بلکہ ان کےممدوح کےاقوال ہی کواپنےدعوی یا حقانیت کی دلیل بناکر پیش کرتا ھے البتہ اس کے عمل کا ردعمل کے طور پر اسی کی زبان میں جواب دیتاھےدرحقیقت یہ عزت نفس سے چھیڑ چھاڑ نہیں بلکہ احساس دلا نا ھے اگر یہ طریقہ غلط ھےتواپنےوالد بزرگوار کی تحریر پڑھیں کہ کس طرح امام اہلسنت امام احمدرضاخان قادری قد س سرہ کے مخالفین کو جواب دیا ھے اول اس کو با طل و غلط قرار د یجئے ا س کے بعد ہمیں غلط کہیں کیو نکہ ھم انہیں اکا برین کی سنت پرقائم ہیں کیاآپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اکابرین مارہرہ مقد سہ کی اسی روش کی بنیاد پر امام اہلسنت امام احمد رضا خان قدس سرہ کی پور ی دنیاں میں بدنامی ھوئ ھےاور آج بھی ھو ر ہی ھےکیونکہ موجودہ اہلسنت کے افراد خانقاہ برکات کےاکابرین کی سنت پرکار بند ھوکر ایسا کررھےہیں اورامام اہلسنت کی بدنامی کے باعث بن رھے ہیں اگر ایسا ھے تو اس خیال کا اظہار نام لے لے کر صاف صاف کریں :
سچ ھے کہ ا کا بر ین ما ر ہرہ کی شفقت ہی کا نتیجہ ھے کہ احمد رضا کو امام اہلسنت بنا دیا اورخداکی بارگاہ میں مقبول

👍2
Forwarded from Mufti MD.Maqusood Aalaam
ھونےکی سند عطا فرمادیااور اس طرح ہمیں ان کی آغوش محبت میں ڈال کر پروانئہ نجات ملنے کی ضمانت دے دیاجب یہ تسلیم ھےتو اس بات کو بھی تسلیم کرناہی پڑےگاکہ یہ محض شفقت نہیں ھےبلکہ ذات ہی شفقت ارفع کی حامل تھی جب ہی تو فرمایا گیاکہ صاف وشفاف قلب لیکر حاضر خد مت ھوئےتھے بس نسبت کے کنکشن کی حاجت تھی جوھم نےعطا کردیا . دوسرا جملہ ھے ولی ابن ولی کا تیسرا جملہ ھے چشم و چراغ خاندا ن برکات کا.اہل نظر کی نگاہ کرم یا شفقت عطا گردوغبار سے آلودہ قلب و جگر پر بھی پڑجاتی ھے تو وہ کندن بن جاتا ھے یہاں تو اول ہی سے کندن بنے ھوئے ہیں تو بتائیے اس پر شفقت نے کیسا کام کیا ھوگا . کسی نے خوب کہا ھے کہ :
جھو لیا ھے کسی فنکا ر کے ہا تھو ں نے تجھے
و ر نہ پتھر بھی کہیں تا ج محل ھو تا ھے
خانقاہ برکات محقق علی الا طلاق امام احمد ر ضاخان قدس سرہ کاپیر خانہ ھے ساری دنیاں ا س سے واقف ھے کیو نکہ ا س کو خوب چھا پا گیاھےچھپایانہیں گیاھےآج بھی ھم اپنے شجرہ میں اپنےمحسن کےاسمائےگرامی کاان کے احسا ن کااعتراف کرتے ھوئے بطور تشکر تلاوت کرتے ہیں پتہ نہیں حضور و الا کے یہا ں احسان کے ا عتراف کی اورکونسی صورت ھےاس کا ذکر فر مادیتےتوکیا ہی خوب ھوتا . کوئ کھٹاس نہیں ھے کھٹاس کے باعث آپ بنے ہیں چونکہ آپ نے اپنے اکابرین کے نقش قدم کو چھوڑ دیا ھے اور جو بھی خانقاہ برکات کے قدیم اصول سے بغاو ت کرےگاان سےکھٹاس کا پیدا ھوجانا اکابر ین مارہرہ کےیہ اسی ا حسان کا اعتراف ھے آپ کا قلم بھی ہمیں وفادار کہہ رہا ھے .

मदारिया की कोई भी किताब
आ़म न करें यही बेहतर है!.....
ज़ुल्फ़िक़ार अ़ली क़मर मकनपुरी
की किताब सैफ़े मदार देखें और मिल जाए तो मीलाद जिंदा शाह मदार और क़ैस़र रज़ा मकनपुरी की तजल्लियाते मदारियत देखें
चंद बातें जो मदारिया में पाई जाती हैं,
येह सय्यिदुना सुफ़यान व ह़ज़़रते मुआ़विया رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡہُمَا के अगर गुस्ताख़ नहीं तो अ़ज़मत के ज़रूर मुन्किर हैं!
सरकार बदीउ़द्दीन शाह मदार عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ को सय्यिदुना ग़ौसे अअ़्ज़म رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡہۡ से अफ़ज़़ल मानते हैं!
आप (ग़ौस पाक) का क़ौल (इरशाद)
قدمی هذا علی رقبة کل ولی الله
میرا قدم تمام اولیاء اللہ کی گردن پر ہے
मेरा क़दम तमाम
औलिया अल्लाह की गरदन पर है!
से सय्यिदुना बदीउ़द्दीन عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ को मुस्तसना मानते हैं!
ह़ज़़रत सय्यिदुना मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ की किताब सबए़ सनाबिल और मुस़न्निफ़ عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ की सख़्त तौहीन करते हैं!
इमामे अहले सुन्नत के ह़वाले से इन (मदारियों) का दिल बिल्कुल स़ाफ़ नहीं अगर बअ़्ज़़ (कुछ) मदारी कभी कभार तारीफ़ करते हैं तो तक़िय्या जानें! मदारिया के दरजनों बड़े उ़ल्मा से राब्त़ा हुआ और देखा सुना!
शाह मदार عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ को इन्होंने (मदारियों ने) मसजूदे ख़लाइक़ माना और वोह भी इस त़रह़ कि ह़ज़़रत आदम عَلَیۡہِ السَّلَامۡ के लिये तो फ़क़त़ (स़िर्फ़) फ़रिश्तों ने सजदह किया, जबकि शाह मदार عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ तो मस्जूदे ख़लाइक़ थे!
बुज़ुर्गों की जानिब
जाली इ़बारात मन्सूब करते हैं!
मज़ीद (ज़्यादा) मअ़्लूमात :
फ़ैस़ला शरइ़य्या दर दरबारे मदारिय्या
फ़तावा शारेह़े बुख़ारी
दरमियानी उम्मत / मौलाना तत़हीर
और फ़तावा रज़विया शरीफ़ में भी मदारी ह़ज़़रात के बअ़्ज़़ (कुछ) अक़वाल व अफ़आ़ल पर गिरिफ़्त मौजूद है!
और एक किताब अ़ल्लामा अ़ब्दुस् सत्तार हमदानी स़ाह़ब की है जो मेरी नज़र से न गुज़री...
हाँ अब तक जितने (मदारियों) को देखा
पढ़ा सुना उन में येह बातें ज़़रूर मिली..
✍ ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी

हमारे लिये यही↑बातें काफ़ी हैं!
अब इस बारे में किसी को इस ग्रूप में बह़स या सुवाल करने की इजाज़त नहीं है, वरना उसे ब्लॉक कर दिया जायेगा!
अब इस ग्रूप में मदारियों की लिखी हुई किताबें नहीं भेजी जाएंगी और न ही फ़रमाइश करने की इजाज़त है! वरना ब्लॉक...
ह़ज़़रत ज़िंदा शाह मदार عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ की सवानेह़ ह़यात Hostory सीरत पर जब किसी मोअ़्तबर सुन्नी स़ह़ीह़ुल अ़क़ीदह आ़लिमे दीन की लिखी हुई किताब pdf फ़ाइल में मिलेगी तो बिग़ैर फ़रमाइश किये इस चैनल & ग्रूप में भेज दिया जायेगा! إِنۡ شَآءَ الله تَعَالیٰ ﷻ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
सिलसिलए मदारिया में बैअ़त :
मदारी सिलसिले से मुरीद होना स़ह़ी नहीं है! इस लिये कि ह़ज़़रत ज़िन्दा शाह मदार عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ ने किसी को ख़िलाफ़त नहीं दिया था!
[सबए़ सनाबिल शरीफ़ पेज¹¹²-¹¹⁵]
वारसी सिलसिले में बैअ़त :
वारसी सिलसिले से भी मुरीद होना स़ह़ी नहीं है! इस लिये कि ह़ज़़रत सय्यिदुना वारिस पाक عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ ने भी किसी को ख़िलाफ़त नहीं दिया था!
[ फ़तावा शारेह़े बुख़ारी जिल्द² पेज²⁴⁴
फ़तावा फ़क़ीहे मिल्लत जिल्द² पेज⁴¹²
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
लिहाज़ा आप ह़ज़़रात ह़ज़़रत सय्यिदुना ज़िन्दह शाह मदार और ह़ज़़रत सय्यिदुना वारिस पाक عَلَیۡہِمُ الرَّحۡمَہۡ और तमाम बुज़ुरगाने दीन से अ़क़ीदत व मह़ब्बत रखिये, उन के नाम से नियाज़ दिलाइये! और बुज़ुर्गों की शान में गुस्ताख़ी करने वालों से ज़रूर दूर रहिये!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ग्रूप मेम्ब्रान को मअ़्लूम होना चाहिये कि अल अशहर अकेडमी ग्रूप स़िर्फ़ मोअ़्तबर सुन्नी आ़लिमे दीन की लिखी हुई किताबों के लिये बनाया गया है, सवाल जवाब करने के लिये नहीं,
दीनी सुवाल करना है तो शरई़ अ़दालत ग्रूप जोइन करें, और वहाँ भी जल्द बाज़ी हरगिज़ न करें! जब मुफ़्तियाने किराम के पास वक़्त होगा तभी जवाब मिलेगा...
शरई़ अ़दालत ग्रूप FM फ़ाउन्डेशन
ग्रूप लिंक 🆔 @fmFoundation
दीनी सुवाल इस ↟ ग्रूप में कीजिये
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ᴹʸ ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ ᴳʳᵒᵘᵖ ᴶᵒⁱⁿ & ˢʰᵃʳᵉ↴
@AhleSunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ग्रूप में सर्च करना बहुत ज़रूरी है!
Pinned Message ज़रूर पढ़ें!
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़रूर करें!

Forwarded from چینل صدائے حق
کوئی بھی سنی عالم اس کتاب کو بغور پڑھے ان شاء اللہ مداریہ کو سمجھنے میں معاون ہوگی کیونکہ ذوالفقار علی قمر مکنپوری مداریہ کے نزدیک بہت بڑی شخصیت کا نام یہی وہ بندہ جس نے سبع سنابل کو غلیظ کتاب اور سرکار میر عبد الواحد بلگرامی کو گمراہ کہا تھا
Forwarded from چینل صدائے حق
امام الانبیاء زمانہ نبوت سے پہلے درجہ قطب مدار میں تھے لو روح مدار صف انبیاء میں بھی اگئ ہے
Forwarded from چینل صدائے حق
مولی ،محمد مدار ،تینوں میں میم ہے مداری کا رد یہ عبارت انوار آفتاب صداقت میں بھی ہے
Forwarded from چینل صدائے حق
آج انوار آفتاب صداقت کا مطالعہ کرتے ہوئے مداریہ کے متعلق علامہ قاضی فضل احمد لدھیانوی علیہ الرحمہ کا یہ فرمان ملا
ملاحظہ فرمائیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
ملاحظہ فرمائیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Forwarded from چینل صدائے حق
علامہ قطب الدین برہم چاری علیہ الرحمہ نے انوار آفتاب صداقت پر تقریظ لکھی تھی لہذا مولانا شہاب الدین رضوی کا یہ لکھنا کہ وہ نومسلم تھے سمجھ سے باہر ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
📋 مداریوں کا رد ضروری ہے 📋
مداریوں کے رد پر کچھ پوسٹیں
از ✍ مولانا حسن نوری گونڈوی
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ مولانا حسن نوری گونڈوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
قسط نمبر 01 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41806
قسط نمبر 02 ہندی
https://t.me/islaamic_Knowledge/41807
قسط نمبر 03 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41809
قسط نمبر 04 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41810
قسط نمبر 05 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41811
قسط نمبر 06 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41813
قسط نمبر 07 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41814
قسط نمبر 08 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41815
قسط نمبر 09 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41816
قسط نمبر 10 اردو
https://t.me/islaamic_Knowledge/41817
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
تحریر از مفتی مقصود عالم
https://t.me/islaamic_Knowledge/41819

❤1
Forwarded from حسن نوری گونڈوی
مداریہ کے مبلغ ہمارے یوپی سدھارتھ نگر کے خطیب مولانا قیصر رضا
مکن پور شریف کے مولانا حبیب علوی مداری صاحب
جناب ازہر مداری صاحب اور موجودہ مداریوں کے سر کردہ حضرات
یہ بات اچھی طرح ذہن نشین رہے کہ سرکار مدار پاک ہمارے سر کا تاج ہیں
لہذا آپ اپنے فاسد نظریات چھپانے کے لئے گفتگو کا رخ ہرگز نہ موڑیں
موجودہ مداریہ اور ان کے نظریات اہلسنت سے متصادم ہیں
مداریہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بابت سوء ظن رکھتے ہیں جبکہ آپ سے سوء ظن رفض ہے دیکھیے "شریعت و طریقت از شاہ ابوالحسین نوری میاں علیہ الرحمہ
مداریہ جناب ابوطالب کے متعلق غلو کے قائل ہیں نہ صرف ایمان ابو طالب کا عقیدہ بلکہ عدم ایمان کا قول کرنے والوں پر طعن و تشنیع کرتے ہیں دیکھیے کتب مداریہ
موجودہ مداریہ قطب الاقطاب سیدنا حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کا قول مبارک قدمی ھذہ علی رقبۃ الخ میں سیدنا بدیع الدین زندہ شاہ مدار علیہ الرحمہ کو شامل مانتے ہیں یا نہیں؟
موجودہ مداریہ مصنف: سیف مدار: اور کتاب سیف مدار کے متعلق کیا نظریہ رکھتے ہیں جبکہ اس کتاب میں سبع سنابل شریف (جو مقبول بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم ہے) کو غلیظ کتاب لکھا ہے اور سیدنا میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کی شان میں انتہائی سنگین گستاخی کی ہے
موجودہ مداریہ کیا دارا شکوہ کو اولیاء کی صف میں شمار کرتے ہیں؟ جبکہ دارا شکوہ کا عقیدہ اسلامی عقائد کے خلاف تھا
جناب قیصر رضا صاحب کی کتاب " تجلیات مداریت کے آخر میں ایک عبارت لکھتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے عرش بنانے کے بعد مدار پاک کے کندھوں پر قدم رکھ کر عرش پر جا بیٹھا (یاد رہے 2011 میں ایک نسخہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا) اسے درمیانی امت نامی کتاب مولانا تطھیر صاحب نے بھی رد کیا ہے
مداریہ ' کہتے ہیں آدم علیہ السلام تو مسجود ملائکہ تھے مگر مدار پاک مسجود خلائق ہیں اور حوالہ اخبار الاخیار کا دیا جبکہ ایسا ہرگز نہیں
مداریہ کہتے ہیں کہ آقا صلی اللہ علیہ و سلم قبل از نبوت درجہ قطب مدار میں تھے اور حوالہ دیتے ہیں "لطائف اشرفی" جبکہ ایسا اس کتاب میں ہرگز نہیں ہے
مداریہ اپنے عقائد و نظریات کا دفع کریں اور لکھ کر دیں

👍1
Forwarded from حسن نوری گونڈوی
ذوالفقار علی قمر مکپنوری
کی کتاب سیف مدار دیکھیں اور مل جائے تو میلاد زندہ شاہ مدار اور قیصر رضا مکنپوری کی تجلیات مداریت دیکھیں
چند باتیں جو مداریہ میں پائ جاتی ہیں
یہ سیدنا سفیان و معاویہ رضی اللہ عنہما کے اگر گستاخ نہیں تو عظمت کے ضرور منکر ہیں
سرکار بدیع الدین شاہ مدار کو سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے افضل مانتے ہیں
اپ کا قول قدمی ھذہ الخ سے سیدنا بدیع الدین کو مستثنیٰ مانتے ہیں
میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کی کتاب سبع سنابل اور مصنف علیہ الرحمہ کی سخت توہین کرتے ہیں
امام اہلسنت کے حوالے سے انکا دل بالکل صاف نہیں اگر بعض مداری کبھی کبھار تعریف کرتے ہیں تو تقیہ جانیں. مداریہ کے درجنوں بڑے علماء سے رابطہ ہوا اور دیکھا سنا
شاہ مدار کو انہوں نے مسجود خلائق مانا اور وہ بھی اس طرح کہ آدم کے لیے تو فقط فرشتوں نے سجدہ کیا جبکہ شاہ مدار تو مسجود خلائق تھے
بزرگوں کی جانب جعلی عبارات منسوب کرتے ہیں
مزید معلومات
فیصلہ شرعیہ در دربارہ مداریہ
درمیانی امت
اور مولانا عبد الستار ہمدانی کی کتاب
فتاوی شارح بخاری دیکھیں
ہاں اب تک جتنے کو دیکھا پڑھا سنا ان میں یہ باتیں ضرور ملی
حسن نوری گونڈوی