شہزادۂ اعلیٰ حضرت حجۃ السلام
علامہ حامد رضا خان علیہ الرحمہ
یوم وصال 17 جمادی الاولیٰ ¹³⁶²
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فتاویٰ حامدیہ مکمل 13.9MB
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5083
الاجازات المتینۃ لعلماء بکۃ والمدینۃ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5092
الصارم الربانی علی اسراف القادیانی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5098
الصارم الربانی علی ..... انگلش
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5117
وقفی اور غصبی زمین کا شرعی حکم
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5102
خطبۂ صدارت علامہ حامد رضا
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5104
بیاض پاک نعتیہ دیوان اردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5106
بیاض پاک نعتیہ دیوان رومن
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5114
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آسمان رضویت کا نیر تاباں
✍ابو کلیم محمد صدیق فانی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5108
تذکرۂ جمیل حیات حامد رضا
✍مولانا ابراہیم خوشتر رضوی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5110
جانشین اعلیٰ حضرت حامد رضا
✍ حضرت مولانا داؤد رضوی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5112
تذکرۂ حامد رضا اردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5119
تذکرۂ حامد رضا انگلش Click
علامہ حامد رضا خان علیہ الرحمہ
یوم وصال 17 جمادی الاولیٰ ¹³⁶²
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فتاویٰ حامدیہ مکمل 13.9MB
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5083
الاجازات المتینۃ لعلماء بکۃ والمدینۃ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5092
الصارم الربانی علی اسراف القادیانی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5098
الصارم الربانی علی ..... انگلش
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5117
وقفی اور غصبی زمین کا شرعی حکم
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5102
خطبۂ صدارت علامہ حامد رضا
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5104
بیاض پاک نعتیہ دیوان اردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5106
بیاض پاک نعتیہ دیوان رومن
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5114
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آسمان رضویت کا نیر تاباں
✍ابو کلیم محمد صدیق فانی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5108
تذکرۂ جمیل حیات حامد رضا
✍مولانا ابراہیم خوشتر رضوی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5110
جانشین اعلیٰ حضرت حامد رضا
✍ حضرت مولانا داؤد رضوی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5112
تذکرۂ حامد رضا اردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/5119
تذکرۂ حامد رضا انگلش Click
❤1
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ حسن نوری گونڈوی

Forwarded from چینل صدائے حق
*मदारियों से बचो और अपनी औलाद को बचाओ*
---पार्ट2-----
यक़ीनन हज़रत शाह बादियुद्दीन अलैहिर्रहमा एक वालिये क़ामिल हैं
आप की जाते बा बरकात पर एतिराज न करे गा मगर जाहिल
*इख़्तिलाफ़ उन मदारियों से है जो अक़ीदत की आड़ में क़ुरआन व हदीस का खुला मज़ाक़ करते हैं*
मदारी कभी अल्लाह रब्बुल इज़्ज़त की शाने उल्हुय्यत पर हमला करते हैं
*तो कभी*
इमामुल अम्बिया सल्लल्लाहू अलैही वसल्लम की मक़ामे नबूवत पर
*तो कभी ये मदारी*
सरकार ग़ौसुल आज़म की शाने कुतबियत पर
_मदारियों के के नज़दीक सरकार गौस ए आज़म और दीगर औलिया का कोई खास मक़ाम नही_
*मदारियो के बातिल अकाइद व नजरीयात*
*मदारी अकीदा 1*
_अल्लाह ने जहान बानाने के बाद ज़िंदा शाह मदार के कांधो पे अपना पैर रख कर अर्श पे गया_
*मदारी अकीदा2*
हूजूर सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम नबी बनने से पहले दर्जा मदार में थे
*मदारी अकीदा3*
मदारे पाक की न कोई इन्तिहा है और न ही इब्तीदा
-----------------------------------------
मदारियों की जिहालत जानने के लिये आप
फतावा शारेह बुख़ारी
फैसिला शरिय्या
वग़ैरह
नूरूल हसन गोंडवी

👍2
Forwarded from چینل صدائے حق
*मदारी और मदारियत*
✏नूरूल हसन गोंडवी
_इस वक़्त मदारीयत बड़ी तेज़ी के साथ फ़ैल रही है_
आप जानते हैं इनके अक़ाइद किया हैं?
1) मदारियों के गौसुलआज़म मौलवी क़मर अली मकन पुरी ने अपनी क़िताब मिलाद ज़िन्दा शाह मदार में लिखतें हैं कि
"" *खतमुन्नबीन नबूवत से पेहले दर्जये क़ुत्बुल मदार में थे*
मआज़ अल्लाह
ये हैं इस बातिल जामत के बातिल अक़ाइद
*मदारियों से बचो और क़ौम को बचाओ*

*اعلی حضرت کی مانیں یا جاہل مداریوں کی؟*
پارٹ3
_نور الحسن گونڈوی_
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے
جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں
*مداریت کیا ہے؟*
اسے جاننے کے لیے فیصلہ شرعیہ دربارہ مداریہ
درمیانی امت
فتاوی رضویہ شریف
وغیرہ کا مطالعہ فرمائیں
امام اہلسنت سے سوال ہوا کہ
*سوال نمبر1*
زیدکہتاہے کہ میں اولادسیدبدیع الدین صاحب عرف شاہ مدار کے ہوں اوران ہی سے ہمیں خلافت بھی ہے۔
عمرونے اس پرجواب دیاکہ سیدبدیع الدین
صاحب نے نہ شادی کی نہ ان کی اولادہوئی پھرتم کہاں سے پیداہوئے اورتمہیں خلافت کس نے دی۔ زیدنے اس پرجواب دیاکہ نہیں سیّدبدیع الدین صاحب نے دوخلیفہ کئے ہم انہیں کی اولاد میں ہیں اورانہیں سے خلافت چل رہی ہے۔
*سوال نمبر2*
زیدکہتاہے کہ ہم مدارصاحب کے بھتیجوں کی اولاد میں ہیں
*سوال نمبر3*
زیدکہتاہے کہ سیدمدارصاحب نے ایک نقش لکھ کرایک عورت کودکھایا کہ جس کے دیکھنے سے وہ حاملہ ہو گئی اوراس سے جواولاد پیداہوئی ہم اس کی اولاد میں ہیں یہاں تک کہ ایک گاؤں اس کی اولاد سے آبادہے
*سوال نمبر4*
زیدکامرید مع زیدیہ بات کہتاہے کہ جب ہماری خلافت ثابت نہیں تو آج تک کسی عالم نے کیوں نہیں منع کیا۔
*سوال نمبر5*
یہ کہ اب علماء فرمائیں کہ سیدمدارصاحب نے کسی کوخلیفہ کیایانہیں یاشادی کی یانہیں یاکوئی بھتیجا ہمراہ آیاتھا یانہیں، اوراگرکسی کوخلیفہ کیاتو اس کی اولاد ہوئی یانہیں اور وہ خلیفہ کہاں گئے اورکیاہوئے؟
*سوال نمبر6*
سیدمدارصاحب کاوصال مکن پورہوایاکہیں اور؟ اوروہ خلیفہ کہاں مدفون ہیں؟
*سوال نمبر7*
یہ کہ وہ خلیفہ ہندوستان میں گئے یاعرب میں یاکہاں؟
*سوال نمبر8*
یہ کہ وہ خلیفہ سیدمدارصاحب سے پہلے رحلت کرگئے یابعد کو
*بیّنواتوجروا*
*فتاوی رضویہ جلد26ص 97 سے جواب ملاحظہ فرمائیں*
*الجواب* : بے اصل وبے سروپاباتیں ہیں جن کاکہیں پتانہیں، سبع سنابل شریف میں ہے: حضرت مدارصاحب قدس سرہ نے فرمایاہے: خلافت نہ کسے دادہ ام نخواہم داد ۱؎، میں نے خلافت نہ کسی کودی ہے نہ آگے دوں۔واﷲ تعالٰی اعلم
(۱؎ سبع سنابل مکتبہ قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور ص۴۱)
------------10/03/2017--------------

4
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ حسن نوری گونڈوی
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ حسن نوری گونڈوی
Forwarded from چینل صدائے حق
*مداریوں کا باطل تصور کہ مدار پاک غوث پاک سے افضل ہیں*
------------5-----------------------------
حسن نوری دوآبہ وزیر گنج گونڈہ یوپی
------------------------------------
اعلی حضرت رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ بعض مداری کہتے ہیں کہ مدار پاک غوث پاک سے افضل ہیں کیا یہ درست ہے؟
سرکار غوث پاک کن کن اولیاء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل ہیں؟
*فتاوی رضویہ شریف سے ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں*
گزارش یہ ہے کہ ایک جگہ ایساجھگڑا آپڑا ہواہے وہ یہ ہے کہ خاندان غوثیہ والے ایک صاحب یعنی خاندان محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے صاحب نے مداریہ خاندان والوں سے کہاکہ ہماراخاندان بڑاہے،
تم لوگ ہمارے یہاں بیعت ہو۔ انہوں نے کہایعنی مداریہ والوں نے جواب دیاکہ ہماراخاندان تمہارے خاندان سے اچھانہیں ہے
، اوراچھابھی ہے توخدا کے یہاں خاندان نہ پوچھاجائے گا بلکہ عمل پوچھاجائے گا
۔ خاندان غوثیہ والوں نے ثبوت پیش کیاکہ حضرت غوث پاک کے بارے میں جناب رسول مقبول صلی ﷲعلیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میراقدم تیری گردن پراورتیرا قدم کل اولیاء ﷲ کی گردن پر ہوگا۔ *مداریوں نے دریافت کیاکہ* حضرت علی کرم ﷲ وجہہ کی گردن پربھی اورحضرات حسنین علیہما السلام خواجہ حسن کی گردن پربھی رحمۃ ﷲ علیہ وحضرت خواجہ حبیب عجمی اورمدارصاحب کی گردن پرتھایانہیں؟
خاندان غوثیہ والوں نے جواب دیاکہ مدارصاحب کی گردن پرقدم تھا۔ اورجوصاحبان پہلے گزرچکے ہیں ان پرنہیں
*خاندان مداریہ والوں نے جواب دیا:*
ہماراخانوادہ طیفوریہ دوئم اورتمہارا خانوادہ طوسیہ ہفتم ہے، ہمارے خاندان سے تمہاراخاندان بعد میں ہوا۔
*اورمداریہ کہتے ہیں کہ مدارکارتبہ غوث سے اعلٰی ہے۔*
*جناب کو تکلیف دے کرعرض ہے کہ مدارکے کیامعنی ہیں؟ اورجو درجہ مداریہ ہے اس کی کیاتشریح ہے؟*
*اوران دونوں خاندان والے صاحبان میں کون حق پرہیں اورکون سے نہیں؟*
----------------------------------------
*الجواب*
عوام کوایسے امورمیں بحث کرناسخت مضرت کاباعث ہوتاہے۔ مبادا کسی طرف گستاخی ہوجائے توعیاذاً باﷲ سخت تباہی وبربادی، بلکہ اس کی شامت سے زوال ایمان کااندیشہ ہے، حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس ﷲ سرہ العزیز ضروراکابر اولیاء سے ہیں مگر اس میں شک نہیں کہ حضورپرنور سیدناغوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ کامرتبہ بہت اعلٰی وافضل ہے۔
_غوث اپنے دَورمیں تمام اولیائے عالم کاسردارہوتاہے۔_
*اورہمارے حضورامام حسن عسکری رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے بعد سے سیدنا امام مہدی رضی ﷲ تعالٰی عنہ کی تشریف آوری تک تمام عالم کے غوث اورسب غوثوں کے غوث اور سب اولیاء ﷲ کے سردارہیں اور ان سب کی گردن پران کاقدم پاک ہے*
۔امام ابوالحسن علی بن یوسف بن حمریر لخمی بن شطنوفی قدس سرہ العزیز نے کتاب مستطاب بہجۃ الاسرار شریف میں بسند مسلسل دواکابر اولیاء ﷲ معاصرین حضورغوث اعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ حضرت سیدی احمد ابن ابی بکرحریمی وحضرت ابوعمروعثمان ابن صریفینی قدس ﷲ اسرارہما سے دوحدیثیں روایت فرمائیں۔پہلی کی سند یہ ہے:اخبرنا ابوالمعالی صالح ابن احمد بن علی البغدادی المالکی سنۃ احدی وسبعین وستمائۃ قال اخبرنا الشیخ ابوالحسن البغدادی المعروف بالخفاف قال اخبرنا شیخنا الشیخ ابوالسعود احمدبن ابی بکرن الحریمی بہ سنۃ ثمانین وخمسامئۃ۔۱؎ اوردوسری سندیہ ہے: اخبرنا ابوالمعالی قال اخبرنا شیخ ابومحمد عبداللطیف البغدادی المعروف الصریفینی۲؎۔
اور ان دونوں حدیثوں کامتن یہ ہے کہ دونوں حضرات کرام نے فرمایا: وﷲ مااظھر ﷲ تعالٰی ولایظھر الی الوجود مثل الشیخ محی الدین عبدالقادر رضی ﷲ تعالٰی عنہ۔۳
*یعنی خدا کی قسم ﷲ تعالٰی نے حضورسیدنا غوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے مانندنہ کوئی ولی عالم میں ظاہرکیانہ ظاہرکرے۔* (۱؎ بہجۃ الاسرار
ذکرفصول من کلام بشیئ من عجائب احوالہ الخ مصطفی البابی مصر ص۲۵)
(۲؎بہجۃ الاسرار

(۳؎بہجۃ الاسرار ذکرفصول من کلام بشیئ من عجائب احوالہ الخ مصطفی البابی مصرص۲۵)
*نیزامام ممدوح کتاب موصوف میں حضرت سیدی ابومحمدبن عبدبصری رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت سیدنا خضرعلیہ السلام کوفرماتے سنا:*
مااوصل ﷲ تعالٰی ولیا الٰی مقام الاوکان الشیخ عبدالقادر اعلاہ ولاسقی ﷲ حبیبا کاساً من حبہ الاوکان الشیخ عبدالقادر اھناہ، ولاوھب ﷲ لمقرب حالاالاوکان الشیخ عبدالقادر اجلہ، وقد اودعہ ﷲ تعالٰی سرّا من اسرارہ سبق بہ جمہور الاولیاء ومااتخذ ﷲ ولیا کان اویکون الاوھو متادب معہ الٰی یوم القٰیمۃ۔۱؎
*یعنی ﷲ تعالٰی نے جس ولی کوکسی مقام تک پہنچایا شیخ عبدالقادر کامقام اس سے اعلٰی ہے، اور جس پیارے کو اپنی محبت کاجام پلایاشیخ عبدالقادر کے لئے اس سے بڑھ کرخوشگوار جام ہے اور جس مقرب کوکوئی حال عطافرمایا شیخ عبدالقادر کاحال اس سے اعظم ہے۔*
ﷲ تعالٰی نے اپنے اسرار سے وہ راز ان میں رکھاہے جس کے سبب ان کوجمہور اولیاء پرسبقت ہے۔
*اورﷲ تعال

👍1
Forwarded from چینل صدائے حق
ٰی کے جتنے ولی ہوگئے یاہوں گے قیامت تک سب شیخ عبدالقادر کا ادب کریں گے۔*
(۱؎ بہجۃ الاسرار
ذکرابومحمد القاسم بن عبدالبصری مصطفی البابی مصرص۱۷۳)
_یہ شہادتیں ہیں حضرت خضراور حضرات اولیاء کرام کی، علیہ وعلیہم الصلوٰۃ والسلام ؎_
بقسم کہتے ہیں شاہان صریفین وحریم
کہ ہواہے نہ ولی ہو کوئی ہمتا تیرا
*جوولی قبل تھے یابعد ہوئے یاہوں گے*
*سب ادب رکھتے ہیں دل میں مرے آقا تیرا*
۲؎وﷲ تعالٰی اعلم علمہ احکم
(۲؎ حدائق بخشش وصل سوم درحسن مفاخرت ازسرکار قادریت رضی ﷲ عنہ
مطبوعہ آرام باغ کراچی حصہ اول ص۶)
---------------15/03/2017------------

*ہمارا اختلاف سرکار مدار سے نہیں جاہل مداریوں سے ہے*
_-----------------------6-----------------_
📝 حسن نوری دوابہ وزیر گنج گونڈہ
*-----------------------------*
*کہاں وہ جائے گا بچ کر میری نگاہوں سے*
*میں آئینہ ہوں اسے بے نقاب کرنا ہے*
مداریوں کیا تمہارے نزدیک دارا شکوہ بھی ولی ہے؟
مداریوں کیا تمہارا خدا مدار پاک کے کاندھوں پہ قدم رکھ کر عرش پہ استوی ہوا؟
مداریوں سیدنا غوث الاعظم کا یہ فرمان کہ *قدمی ھذہ رقبۃ علی کل ولی اللہ* کیا سیدنا مدار پاک اس سے مستثنی ہیں؟
مداریوں لطائف اشرفی میں کہاں ہے کہ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم قبل نبوت درجہ قطب مدار میں تھے؟
مداریوں آخر کب تک جھوٹ کے ذریعہ لوگوں کے آنکھ میں دھول جھونکتے رہو گے؟
مداریوں بزرگان دین کی جانب جھوٹ منسوب کرنے میں باک کیوں محسوس نہیں کرتے؟
مداریوں ہمیں سرکار مدار پاک علیہ الرحمہ جو اکابر اولیاء سے ہیں ذرہ برابر بھی اختلاف نہیں اور کوئی بدنصیب ہی ہوگا جو ان کی ذات پر بے جا کلام کرے
ہمیں اختلاف موجودہ بعض جاہل اور غالی مداریوں سے ہے جو اہل سنت کا خون کر رہے ہیں
جو بزرگوں کی شان میں نازیبا باتیں کر رہے ہیں
جو غلو عقیدت میں مقام الہیت و نبوت کا پاس بھی نہیں رکھتے
ہمارے مخاطب وہی مداری ہیں
جو شریعت اسلامی کا کھلا مذاق اڑاتے ہیں
*ابھی جاری ہے*
---------15/03/2017-----------------

*مجدد اعظم رضی اللہ عنہ کی مانیں یا مداریوں کی؟*
-----------7----------------------------
📝 *حسن نوری،وزیر گنج گونڈہ*
-----------------------------------------
*فتاوی رضویہ شریف کی روشنی میں*
قارئین یہ ذہن نشین کر لیں
سیدنا سرکار مدار شاہ رضی اللہ عنہ اکابر اولیاء سے ہیں
آپ سے حسد نہ رکھے گا مگر کور باطن
آپ کی ذات محتاج تعارف نہیں
اعتراض ان مداریوں سے ہے جو آپ کی ذات پاک کا سہارا لیکر نئ نئ باتیں اور بے سروپا حکایتیں گڑھ رہے ہیں
*تاجدار اہلسنت امام عشق و محبت سیدی سرکار اعلی حضرت رضی اللہ عنہ سرکار شاہ مدار رضی اللہ عنہ کو زیادہ جانتے اور سمجھتے ہیں یا آج کل کے جاہل مداری؟*
_اب آپ ہی بتائیں کس کی مانوں؟_
*اعلی حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ،*
_سبع سنابل شریف میں ہے: حضرت مدارصاحب قدس سرہ نے فرمایاہے: خلافت نہ کسے دادہ ام نخواہم داد ۱؎، میں نے خلافت نہ کسی کودی ہے نہ آگے دوں۔واﷲ تعالٰی اعلم (۱؎ سبع سنابل مکتبہ قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور ص۴۱)_
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
_آپ کا سلسلہ سوخت نہیں بلکہ جاری ہے_
*سچا کون؟*
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
سیدمدارصاحب نے ایک نقش لکھ کرایک عورت کودکھایا کہ جس کے دیکھنے سے وہ حاملہ ہو گئی اوراس سے جواولاد پیداہوئی ہم اس کی اولاد میں ہیں یہاں تک کہ ایک گاؤں اس کی اولاد سے آبادہے
*اعلی حضرت فرماتے ہیں*
یہ بے سروپا باتیں ہیں
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
سیّدبدیع الدین صاحب نے دوخلیفہ کئے ہم انہیں کی اولاد میں ہیں اورانہیں سے خلافت چل رہی ہے
*اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ*
یہ بے اصل ہے
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
اولادسیدبدیع الدین صاحب عرف شاہ مدار کے ہوں اوران ہی سے ہمیں خلافت بھی ہے۔
*اعلی حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ*
اس کا کہیں پتہ نہیں
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
جب سرکار مدار پاک ایک عظیم ولی ہیں تو ان کا سلسلہ کیوں نہیں
*اعلی حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ*
_حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس سرہ الشریف اکابراولیائے عظام سے ہیں، مگر ولی ہونے کو یہ ضرورنہیں کہ اس سے سلسلہ بیعت بھی جاری ہو۔ ہزاروں صحابہ کرام رضی ﷲ تعالٰی عنہم میں صرف چندصاحبوں سے سلسلہ بیعت ہے، باقی کسی صحابی سے نہیں۔ پھر ان کی ولایت کو کس کی ولایت پہنچ سکتی ہے۔_
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
جب سلسلہ مداریہ سوخت ہے تو بہت سے اکابر کے سلاسل میں سلسلہ بدیعیہ کا ذکر کیوں؟
*اعلی حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ*
اس خاندان کاجوسلسلہ اکابرمیں چلاآیاہے وہ محض تبرک کے لئے ہے۔ جیسے حدیث شریف کاسلسلہ، باقی افاضہ کااجراء اس سے نہ ہوا، جیساکہ حضرت سیدنامیرعبدالواحد بلگرامی قدس سرہ السامی نے سبع سنابل شریف میں فرمایا: توجسے بیعت صحیحہ سلاسل نافذہ منفقہ میں ہو وہ اپنے مشائخ سے تبرکاً اس سلسلہ کی بھی سندلے لے توحرج نہیں، اوراسی پراکتفاء، اورخصوصاً اہل فسق جواکثر اس سلسلہ کاغلط نام بدنام کرنے والے ہیں ان سے رجوع، یہ باطل اورممنوع ہے۔ وﷲ تعالٰی
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
معاذ اللہ سرکار غوث اعظم کا قدم سرکار مدار پاک کے کاندھوں پہ نہیں
*اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ*
حضورسیدناغوث الاعظم علیہ الرضوان سیدالاولیاء ہیں، حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس سرہ السریر کوان سے افضل کہناجہل وطغیان وافتراء وبہتان ہے
حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس ﷲ سرہ العزیز ضروراکابر اولیاء سے ہیں مگر اس میں شک نہیں کہ حضورپرنور سیدناغوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ کامرتبہ بہت اعلٰی وافضل ہے۔ غوث اپنے دَورمیں تمام اولیائے عالم کاسردارہوتاہے۔ اورہمارے حضورامام حسن عسکری رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے بعد سے سیدنا امام مہدی رضی ﷲ تعالٰی عنہ کی تشریف آوری تک تمام عالم کے غوث اورسب غوثوں کے غوث اور سب اولیاء ﷲ کے سردارہیں اور ان سب کی گردن پران کاقدم پاک ہے
*بعض مداری کہتے ہیں کہ*
شاہ مدار کے دوخادم آپ کی خدمت میں رہاکرتے تھے کہ جن کانام یہ ہے، ایک کانام احسن، دوسرے کانام جمّن جتی۔ لہٰذا احسن ندی ہوکر بہہ گیا اورجمن جتی اورکسی سے بیعت ہوگئے
*اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ*
بہہ جانا وغیرہ بے اصل ہے
*بعض مداری کہتے ہیں*
سائل نے پوچھا
مکن پور کے پیرجی لوگ ہیں اور یہ پیرامریدی آپ کے نام سے کرتے ہیں یہ پیرامریدی جائزہے یاناجائز؟
*اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ*
اس فرقہ کے لوگ بے شرع اکثرہیں، اوربے شرع کسی فرقے کاہو اس کے ہاتھ پربیعت ناجائزہے۔ وﷲ تعالٰی اعلم
کتر بیونت کرنے والا خود ہی ذمہ دار ہوگا
------------17/03/2017-------------

*مصنف سیف مدار اور مداری فتاوی رضویہ کی روشنی میں*
-------------8-----------------------
📝 حسن نوری دوآبہ وزیر گنج گونڈہ
------------------------------------------
مداریوں کا زبردست پوسٹ مارٹم
مداریوں نے اکابر اولیاء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی توہین کی اور کرتے ہیں
سبع سنابل شریف اور سید سادات بلگرام حضرت مرجع الفریقین ، مجمع الطریقین ، حبرشریعت ، بحر طریقت بقیۃ السلف ، حجۃ الخلف سیدنا ومولانا میر عبدالواحد حسینی زیدی واسطی بلگرامی قدس اللہ تعالی سرہ السامی کی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہتے ہیں
سیف مدار ذوالفقارعلی قمر مکنپوری کی تصنیف ہے
یہ وہی ذوالفقار علی قمر مکنپوری ہیں
جنہوں نے اپنی کتاب میلاد زندہ شاہ مدار میں
شیخ المشائخ سلطان الاولیاء سرکار مخدوم اشرف جہانگیر کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے نام ایک جھوٹ اس طرح منسوب کیا کہ
لطائف اشرفی میں ہے
*حضور صلی اللہ علیہ وسلم قبل نبوت درجہ قطب مدار میں تھے*
معاذ اللہ صد بار معاذ اللہ
یہی وہ ذوالفقار علی قمر مکنپوری ہے
جس نے سبع سنابل شریف کو غلیظ کتاب کہا
اور سید السادات عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کی شان سخت ترین گستاخی کی ہے
*سیف مدار مصنف ذوالفقار علی مکنپوری کا علمی محاسبہ*
اس حوالے سے مداریوں کی گستاخیاں ہم عام کریں گے
---------------
قسط 9 کا مطالعہ آپ ضرور فرمائیں
اور مداریوں سے خود بچیں اپنی اولاد کو بچائیں
مضمون میں چھیڑ چھاڑ کرنے والا بذات خود ذمہ دار ہوگا

9
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ حسن نوری گونڈوی
ہمیں اختلاف سرکار مدار سے نہیں بلکہ مداریوں سے ہے ـ جو بزرگوں کی صریح توہین کرتے ہیں ـ
سرکار زندہ شاہ مدار کی محبت کی آڑ میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
و سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں ـ
✍ حسن نوری گونڈوی
Forwarded from چینل صدائے حق
*سبع سنابل شریف پر اعتراض کیوں؟*
_سیف مدار کا علمی محاسبہ_
------------------10-----------------------
📝 *حسن نوری* دوآبہ وزیر گنج گونڈہ یوپی
--------------------------------------------
مولوی ذوالفقار علی قمر مکنپوری
اپنی بدنام زمانہ کتاب '' سیف مدار''
میں لکھتے ہیں کہ
سبع سنابل غلیظ کتاب ہے
سیف مدار ص96
ذوالفقار علی قمر مکنپوری
جس کتاب کو غلیظ کتاب کہہ رہے ہیں
اس کتاب کی شان یہ ہے کہ
بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں مقبول ہے
امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں
حضرت زبدۃ العارفین سیدنا میر عبدالواحد بلگرامی قدس سرہ السامی سبع سنابل شریف میں کہ بارگاہ رسالت میں پیش اور سرکار کو مقبول ہوچکی
فتاوی رضویہ جلد 14 ص 138
مصنف سبع سنابل کے متعلق مصنف سیف مدار کہتے ہیں کہ
مصنف سبع سنابل کے علمی تبحر بے جا کا جنون اپنی مثال آپ ہے
قربان جائیے ایسے صاحب قلم کے سنابل کو جو لکھنا شروع کیا تو چودہ خانوادوں کے بزرگان دین تو ایک طرف رہے انبیاء علیہم السلام و اولیاء کرام کی توہین ق تذلیل سے ان کا قلم محفوظ نہ رہ سکا
سیف مدار ص 94
*یہ وہی ذوالفقار علی قمر مکنپوری ہیں*
جنہوں نے شیخ المشائخ سیدنا سرکار مخدوم اشرف جہانگیر علیہ الرحمہ کی جانب ایک جھوٹ منسوب کیا
دیکھیے میلاد زندہ شاہ مدار
*مصنف سیف مدار نے*
سید السادات میر عبدالواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کا نام جہاں جہاں تحریر کیا کہیں کلمہ ترحم استعمال نہ کیا اور عامیانہ انداز میں گفتگو کی
جبکہ اسی سیف مدار ص 4 پہ محبوب وقاری مداری نے آں جناب کو بہت ہی بھاری بھرکم القابات سے نوازا ملاحظہ فرمائیں
*غوث دوراں قطب زماں ہائی دین متین ہادی راہ یقین سراج السالکین تاج العارفین مصباح المؤحدین الحاج الحرمین الشریفین قمر وقاری مداری*
یہ بالکل وہی معاملہ ہے
*من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو*
جبکہ مصنف سبع سنابل شریف کو امام اہلسنت نے ان القابات سے نوازا
'''سید سادات بلگرام حضرت مرجع الفریقین ، مجمع الطریقین ، حبرشریعت ، بحر طریقت بقیۃ السلف ، حجۃ الخلف سیدنا ومولانا میر عبدالواحد حسینی زیدی واسطی بلگرامی قدس اللہ تعالی سرہ السامی نے کتاب مستطاب سبع سنابل شریف تصنیف فرمائی
*ان القابات کے بعد سبع سنابل شریف کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ*
*بارگاہ عالم پناہ حضور سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں موقع قبول عظیم پر واقع ہوئی ،*
''جسے مصنف مدار نے انبیاء کرام و اولیاء عظام کا گستاخ گردانا
انہی کی شان بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں کہ
اس فقیر کے آقائے نعمت ومولائے اوحد حضرت اسد الواصلین محبوب العاشقین سیدنا ومولونا حضرت سید شاہ حمزہ حسینی زیدی مار ہروی قد س سرہ القوی کتاب مستطاب کاشف الاستار شریف کی ابتدا میں فرماتے ہیں
:باید دانست کہ درخاندان ماحضرت سند المحققین سید عبدالوحد بلگرامی بسیار صاحب کمال بر خاستہ اند قطب فلک ہدایت ومرکز دائرہ ولایت بود در علم صوری ومعنوی فائق واز مشارب اہل تحقیق ذائق صاحب تصنیف وتالیف ست ونسب ایں فقیر بچہار واسطہ بذات مبارکش می پیوند
جاننا چاہئےکہ ہمارے خاندان میں حضرت سند المحققین میر سید عبدالواحد بلگرامی بہت صاحب کمال شخصیت ہیں
مداریوں کے نام نہاد غوث دوراں نے جس ذات کو معاذ اللہ انبیاء عظام و اولیاء کرام کا گستاخ کہا
اسی ذات والا صفات سے متعلق حضرت سیدنا حمزہ شاہ مارہروی علیہ الرحمہ نے فرمایا
*وہ فلک ہدایت کے قطب ، دائرہ ولایت کے مرکز ، ظاہری وباطنی علم میں فوقیت رکھنے والے ، اصل تحقیق کے گھاٹوں کو چکھنے والے صاحب تصنیف وتالیف ہیں۔*
اس فقیر کا نسب چار واسطوں سے آپ تک پہنچتا ہے ۔( ت ) (۱ کاشف الاستارماثر الکرام از میر علی آزاد بلگرامی (لاہور ۱۹۷۱ءص ۲۵)
فتاوی رضویہ جلد 28،ص 96
قارئین کرام اب آپ ہی فیصلہ کریں حق پر کون؟
فتاوی رضویہ شریف میں ایک مقام پر امام اہلسنت فرماتے ہیں کہ
*حضرت میر سید عبدالواحد بلگرامی قدس سرہ السامی کہ اجلہ اولیائے خاندان عالیشان چشت سے ہیں*
اور صرف ایک واسطہ سے حضرت مخدوم شاہ صفی قدس سرہ الوفی کے مریدہیں جو صرف ایک واسطہ سے حضرت مخدوم شاہ مینا رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مرید ہیں: حضرت شاہ کلیم اللہ چشتی جہاں آبادی قد س سرہ فرماتے ہیں
۔میں مدینہ منور ہ میں ایک شب بستر خواب پر لیٹا تھا کہ میں نے عالم واقعہ میں دیکھا کہ میں اور سید صبغۃ اللہ بروجی دونوں حضرات رسالت پناہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہیں اور صحابہ کرام اور اولیائے عظام کی ایک جماعت بھی موجود ہے انھیں میں ایک صاحب ایسے ہیں جن سے حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم لب شیریں سے تبسم آمیز گفتگو فرمارہے اور ان کی جانب توجہ خاص رکھتے ہیں، جب یہ مجلس برخاست ہوئی تو میں نے سید صبغۃ اللہ صاحب سے دریافت کیا کہ یہ کوں صاحب تھے جن کی جانب حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو اس درجہ التفات ہے۔ انھوں نے فرمایا یہ میر عبدالواحد بلگرامی ہیں، اور اس عزت وک

رامت کا باعث یہ ہے کہ ان کی تصنیف کردہ کتاب سبع سنابل شریف بارگاہ نبوی میں سے شرف قبول پاچکی ہے۔ (ت) (۱؎. اصح التواریخ ۱/ ۱۶۸
*--------------نتیجہ--------*
مداریوں کے غوث قمر مکنپوری کے نزدیک
سبع سنابل شریف معاذاللہ غلیظ کتاب ہے
سیدنا کلیم اللہ چشتی جہاں آبادی کے نزدیک
بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں مقبول ہے
*مداریوں کے نزدیک سیدنا میرعبد الواحد بلگرامی گستاخ انبیاء و اولیاء ہیں*
اعلی حضرت کے نزدیک
*اکابر اولیاء سے ہیں*
تاج العارفین سیدنا حمزہ شاہ مارہروی علیہ الرحمہ
*انہیں فلک ہدایت کے قطب'' دائرہ ولایت کے مرکز'' مانیں*
*اب آپ ہی بتائیں حق پر کون؟*
جاری-----------
-----------21/03/2017---------------