🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-05-1444 ᴴ | 11-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-05-1444 ᴴ | 11-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-05-1444 ᴴ | 11-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-05-1444 ᴴ | 11-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
⚡️ دیوبندیوں کا سنی مساجد میں دخول⚡️
⚡️ اور اس پر رضامند امام کی اقتداء ⚡️


(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ زید ایک مسجد کا امام ہے اور اس مسجد میں ایک دیوبندی ہمیشہ نماز پڑھتا ہے اس دیوبندی کو کچھ مقتدیوں نے بھگانا چاہا مگر وہ دیوبندی ضد کرنے لگا اور کہنے لگا کہ میں اسی مسجد میں ہمیشہ نماز پڑھوں گا کوئی مجھے روک نہیں سکتا ہے جب مقتدیوں نے مسجد کے صدر کو کہا تو صدر نے کہا میں کسی بھی دیوبندی اور وہابی کو اس مسجد میں آنے سے نہیں روکونگا ہوسکتا ہے وہ سنی ہو جائے اور یہ بات جب زید (امام )کو معلوم پڑی تو اس نے خامو شی اختیار کرلی تو کیا اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے اور اس مسجد کے صدر پر کیا حکم لاگو ہوگا ؟
سائل: محمد رضوان علیمی
⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) بد عقیدہ صف کے درمیان میں کہیں کھڑا ہو تو صف کا قطع ہے اور صف کا قطع ناجائز ہے. (فتاوی رضویہ، ٦١٨/٦)
البتہ نماز تمام خوش عقیدہ مقتدیوں کی ادا ہوجائے گی لیکن جو خوش عقیدہ اس کی شرکت پر راضی ہوئے یا باوصف قدرت منع نہ کیا سب گنہگار ومستحق وعید عذاب ہوئے.

قال الإمام رحمه الله: تو جتنے اہلسنت ان کی شرکت پر راضی ہوں گے یا باوصف قدرت منع نہ کریں گے سب گنہگار ومستحق وعید عذاب ہوں گے اور نماز میں بھی نقص آئے گا کہ قطع صف مکروہ تحریمی ہے اور اگر صرف ایک ہی صف ہو اور اس کے کنارہ پر غیرمقلد کھڑا ہو تو اس صورت میں اگرچہ فی الحال قطع صف نہیں مگر اس کا احتمال واندیشہ ہے کہ ممکن کہ کوئی مسلمان بعد کو آئے اور اس غیر مقلد کے برابر یا دوسری صف میں کھڑا ہو تو قطع ہوجائے گا اور جس طرح فعل حرام حرام ہے یونہی وہ کام کرنا جس سے فعل حرام کاسامان مہیا اور اس کا اندیشہ حاصل ہو وہ بھی ممنوع ہے ولہٰذا حدود الله میں فقط وقوع کومنع نہ فرمایا بلکہ ان کے قرب سے بھی ممانعت ہوئی کہ تلك حدود الله فلا تقربوها (یہ الله کی حدود ہیں ن کے قریب نہ جاؤ اس کے باوجود) مع ھذا ابن حبان کی حدیث میں ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لا تصلوا علیهم ولا تصلوا معهم. (نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھو نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو) والله تعالی اعلم. (فتاوی رضویہ، ١٥١/٧)
ظاہر ہوا کہ مرتد دیوبندیوں کو مسجد میں آنے دینا حرام ہے اور اس پر سکوت کرنا اذن دینا ہی ہے. لہذا ایسے صدر وامام گنہگار مستحق عذاب النار ہیں اور اس امام کے پیچھے نماز واجب الاعادہ.اور وہ دیوبندی مرتد نہ ہو تو مسئلہ برعکس ہے.
والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
1👍1
⚡️ کافر کو بھائی کہنا ⚡️
⚡️کافرہ کے سلام کا جواب دینا⚡️

(مسئلہ) کیا عیسائی مرد کو بھائی اور عورت کو بہن کہہ کے پکار سکتے ہیں اور جہاں میں کام کرتا ہو وہاں عیسائی عورت صفائی کا کام کرتی ہے جب آتی ہے تو سلام کرتی ہے اس کا جواب دینا چاہئیے یا نہیں اگر نہیں تو پھر جواب میں کیا کہنا چاہئیے؟
⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) عیسائی کافروں کا نسب آدم علیہ السلام سے منقطع ہے. الله ﷻ نوح علیہ السلام کے بیٹے کے متعلق ان سے فرماتا ہے:
يٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَيْسَ مِنْ اَهْلِكَ ۚ اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ. (القرآن الکریم، ٤٦/١١: اے نوح! وہ تیرے گھر والوں میں نہیں بیشک اس کے کام بڑے نالائق ہیں).لہذا نہ وہ ہمارے بھائی بہن ہوسکتے ہیں نہ ہم انہیں ایسا کہیں اور وہ نرے ناپاک ہیں.
قال الإمام رحمة الله تعالى علیه: اگر وہ مسلمان نہ تھی تو برا کیا کہ اسے مسلمان کی بہن ٹھہرایا، اور فقط اولادِ آدم علیہ السلام ہونا کافی نہیں کہ کافروں کا نسب خود حضرت سیدنا آدم علیہ الصلوۃ والسلام سے منقطع ہے. (فتاوی رضویہ، ٤٤٧/١٣)
کافرہ اگر سلام کرے تو اس کے سلام کے جواب نہ دیں اگر اعتراض کرے تو کہلا بھیجیں کہ ہمارے مذہب میں غیر محرم عورتوں کے سلام کا جواب زبان سے دینا نہیں.
قال الإمام رحمه الله: اجنبی جوان عورت اگر سلام کرے تو دل میں جواب دینا چاہئے. (فتاوی رضویہ، ٤٠٨/٢٢). والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی