🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
13-05-1444 ᴴ | 08-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
13-05-1444 ᴴ | 08-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Forwarded from چینل صدائے حق
تعمیری اختلاف کرنے والے احباب مجھے بیحد پسند ہیں مگر وہ جنہیں وضو اور غسل کے مسائل نہیں معلوم حتی کہ ٹھنڈی اور گرمی میں آبدست لینے کا طریقہ نہیں معلوم جب ایسے حضرات کسی کے کفر و ایمان کا فیصلہ کرتے تو انہیں ضرور آئینہ دکھاتا ہوں اور دکھاؤں گا بھی
تاکہ مفتی واٹس ایپ کی ناطقہ بندی ہو سکے

دعوت اسلامی یا سنی دعوت اسلامی سے جو اختلاف ہے وہ حق مگر اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ وہ مسلمان نہیں
اب ان پر سنی سنائی باتیں اور من گھڑت الزامات لگائیں جائیں

ہمارے اکابر کا تو یہ معاملہ رہا کہ سخت کافر کا رد بھی علمی کرتے تھے

کون وہابیہ و دیابنہ کے بدتر از بول کفریات سے واقف نہیں
مگر اس کے باوجود آپ دیکھیں کس قدر علمی اعتراض کیا گیا اور ساتھ ہی ادبی زبان استعمال کرکے ان بے ادبوں کا ناطقہ بند بھی کیا گیا

کیا الشہاب الثاقب جس میں 600 کم و بیش گالیاں ہیں جسے خود ملاعنہ دیابنہ نے گالی نامہ قرار دیا
اس کے جواب ادھر سے الزامات گالیوں کی بوچھار نہ کی جا سکتی تھی ضرور مگر ہم اہل حق ہیں
باطل کا جواب دیں ساتھ ہی اپنا دامن تہذیب بھی بچائے رکھیں

سیف النقی اور الشہاب الثاقب میں درجنوں جعلی کتب اور عبارتیں تراشی گئیں حتی کہ کلاب النار نے مطبوعہ بھی گڑھ لیا مگر اس کے جواب کیا کسی اہل حق نے ایسا کیا نہیں ہرگز نہیں

اب اصل مسئلہ سمجھیں
ان تحریکوں نے بہت سے بدعات و خرافات کو جنم دیا جس سے کسی بھی باشعور کو انکار نہیں

تو کیا اس کا جواب الزام تراشی اور دیوبندیوں وہابیوں کی روش سے دی جائے؟
کیا ہرا عمامہ
ٹی وی مووی ہی اصل مدعی ہے نہیں نہیں ہرگز نہیں
اگر اسے آپ اصل اختلاف کی وجہ سمجھیں گے تو خیال رہے بڑے بڑوں کا دامن ابیض داغدار نظر آئے گا

سبز عمامے پر اعتراض دیابنہ کو ہے اور وہ باطل ہیں
کسی ایک رنگ کو خاص کرنے سے اگر وہ ملزم یے
تو پھر آپ کو جواب دینا ہوگا مدارس اسلامیہ دیابنہ کے شروحات  و تراجم پڑھانے والے مجرم کیوں نہیں؟
اور مدارس اسلامیہ کے یونیفارم کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

میں نے کل عرض کیا تھا کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث پاک کو دعوت اسلامی پر فٹ کرنے والا بڑا مجرم ہے اسے توبہ کرنے چاہیے کہ وہ حدیث جو گروہ دجال سے متعلق ہے اسے من گھڑت تاویل کرکے مسلمان پر فٹ کر رہے ہیں

جب بھی کسی سے اختلاف کریں جب کہ وہ اپنا وہ لہجہ تعمیری رکھیں نہ کہ تخریبی
اعتراض علمی کریں ہم آپ کا استقبال کریں گے

دعوت اسلامی والے کیا مسلمان نہیں؟
کیا سنی دعوت اسلامی اسلام سے خارج ہے؟
مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں کیا مطلب معمولات میں یا عقائد میں؟

مسلک اعلی حضرت معمولات اہلسنت کا نام ہے یا عقائد اہلسنت کا؟
اور لفظ '' مبلغ نہیں '' سرے  سے نہیں یا ہیں مگر کامل نہیں؟
جب مسلک کی مبلغ نہیں تو کیا ان کی تبلیغ غیر اسلام یا کفر کی ہوتی ہے

سوال تو کڑوے ہیں مگر ہیں اہل انصاف و دیانت کے درس عبرت
از قلم
حسن نوری گونڈوی
+918485880123
1👍1
Forwarded from چینل صدائے حق
2017 میں لکھی گئی تحریر
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1