🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
إنا لله وإنا إليه رٰجعون

مسند العصر شیخ سید عبد الرحمن الکتانی المالکی بن علامہ سید عبد الحی الکتانی المالکی کا آج ان کے آبائی شہر "فاس" (مورکو/مغرب) میں وصال ہو گیا۔

شیخ کی عمر ایک سو چھ (106) سال تھی۔
انھیں امام یوسف بن اسماعیل نبہانی اور امام احمد رضا قدس سرہما سے اجازت حاصل تھی۔ امامِ اہل سنت نے اپنے دوسرے سفرِ حج کے موقعے پر مکہ مکرمہ میں ان کے والد علامہ سید عبد الحی الکتانی(خلیفہ و مُجاز امام احمد رضا) کو اجازت دیتے وقت ان کی تمام اولادوں کو بھی اجازت عطا فرمائی تھی۔ اسی وجہ سے شیخ عبد الرحمن الکتانی امامِ اہلِ سنت سے براہِ راست روایت کرتے تھے۔ اور وہ امامِ اہل سنت سے براہِ راست روایت کرنے والے آخری راوی بھی تھے۔
اگر یہ کہا جائے کہ ان کے وصال سے دنیا بھر میں موجود عالی ترین اسانید اب ایک درجہ نازل ہو گئی ہیں، تو یہ بالکل درست ہوگا۔
غفر الله له و أسكنه فسيح جناته.

بقلم: مولانا نثار مصباحی صاحب
۶دسمبر۲۰۲۲ء

https://www.facebook.com/100002596563376/posts/pfbid0kjghBBiQJo3536k5oBp1cNU72eQdfZu6vNSEGpm9tv9eu2efpYoXQFTCbtj4V4RVl/?mibextid=Nif5oz
😢1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-05-1444 ᴴ | 06-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-05-1444 ᴴ | 07-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
12-05-1444 ᴴ | 07-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-05-1444 ᴴ | 07-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1