🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-05-1444 ᴴ | 05-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-05-1444 ᴴ | 05-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-05-1444 ᴴ | 05-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-05-1444 ᴴ | 05-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
آہ بابری مسجد ...
بابری مسجد کی یاد میں اہلِ ایمان کی درد بھری صدا اور رب سے فریاد ....
درد اتنا ہے کہ لفظوں میں نہیں آ سکتا
اِس قدر غم ہے کہ اشکوں میں نہیں آ سکتا
چشمِ غیرت سے ٹپکتی ہیں لہو کی بوندیں
سوز ایسا ہے کہ چیخوں میں نہیں آسکتا
لٹ گیے گنبد و مینار ہمارے رہتے
یہ اَلَم ، سِسکیوں آہوں میں نہیں آ سکتا
چھین لی ظلم نے مسجد کی زمیں بھی آخر
چین اب درد کے ماروں میں نہیں آ سکتا
لاکھ ہو اشک فشاں چشمِ فریدی لیکن
غم کا سیلاب یہ آنکھوں میں نہیں آ سکتا
=====
اہل ایماں سے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے
بتکدہ اور یہ آزَر نہیں دیکھے جاتے
اے خدا توڑ دے باطل کا تکبر سارا
آہ یہ کفر کے تیور نہیں دیکھے جاتے
====
خون سے کرتے وضو، تیرے نمازی آئیں گے
تیری خاطر وہ لگاتے جاں کی بازی آئیں گے
عظمتِ رَفتہ تری ، ہوکر رہے گی بازیاب
بابری مسجد ! ترے در ، حق کے غازی آئیں گے
======
ابرھہ کے لشکر کو اے مٹانے والے رب
عِزّ و شانِ کعبہ کو اے بچانے والے رب
ہند کی زمیں پر بھی ، پھر سے وہ سَماں کردے
ظلم کے سبھی لشکر ، پھر سے بے نشاں کردے
وقت کے اندھیروں کو، ہو عطا سحر یارب
کردے اپنی قدرت سے ، زیر کو زَبَر یارب
======
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0v86b2FRpPUYpKiEzDdcBP1AUEM4PZswPbGmrWtffxfkT1B4aDcjHvomDnsKfxPsBl&id=100037074020905&mibextid=Nif5oz

😢1
6 دسمبر... حمایتِ حق کیلیےتجدیدِعہد کا دن
**🕌**
****
ملے گی ہم کو اک دن کامیابی، بابری مسجد
کہ ہم پائیں گے تیری ہمرکابی ، بابری مسجد
تری بنیاد کے سارے نشاں معلوم ہیں ہم کو
رہیں گے کر کے تیری بازیابی بابری مسجد
اذاں گونجےگی ان شاء اللہ پھرتیرےمناروں سے
یقینا ہوگی اک دن فتحیابی ، بابری مسجد
تری مٹّی گواہی دے گی اہلِ حق کے سجدوں کی
جبیں کو ہوگی تجھ سے فیضیابی ، بابری مسجد
عداوت کی یہ ساری دھول ہم تجھ سےہٹائیں گے
بنے گا تیرا چہرہ آفتابی ، بابری مسجد
ترے دشمن ، ترے غدّار جل کر خاک ہوجائیں
نظر اک ڈال دے اُن پر عِتابی بابری مسجد
اُٹھیں اور ساتھ نکلیں تو درِ مقصود مل جاے
قیادت پر مگر حالت ہے خوابی، بابری مسجد!
سزا پائیں گے ، ظلم وجبر کے جتنے مُربّی ہیں
ضرور آۓ گا دَورِ احتسابی ، بابری مسجد
تری تعمیر، اہل حق کی خوشیاں لے کے آئے گی
ابھی تو کیفیت ہے اضطرابی ، بابری مسجد
لہٗو روتی ہیں آنکھیں اور لبوں پر یہ دعائیں ہیں
کہ لوٹ آئے تری عزت مَاٰبی، بابری مسجد
فریدی نے بھی تھاما ہے عَلَم تیری حمایت کا
نہ ٹھہرے گا سفر یہ انقلابی بابری مسجد
*****
از فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی ، مسقط عمان
+96899633908
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0iAWAq77AKAXyQBMRZSDkviexGo2q7qFnXUHNRqSAM6Cot2PoPbmh4K8u9yVfDY6Zl&id=100037074020905&mibextid=Nif5oz

فریدی صدیقی مصباحی - مسقط
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid022R5SMZkcztwFssNknrm4h6fQeKAnfyJKMhMG4U5kqq5qFentDiFAVKCb6gaP7weHl&id=100037074020905&mibextid=Nif5oz