🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
سراج الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد سلامت اللہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

اسمِ گرامی:
آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی محمد سلامت اللہ رامپوری تھا ۔

تحصیلِ علم:
سراج الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد سلامت اللہ رحمۃ اللہ علیہ اعظم گڈھ کے ساکن، رامپور آکر حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین مجددی رحمۃ اللہ علیہ کے حلقۂ درس میں شریک ہو کر تکمیل علوم کی تکمیل کی ـ

بیعت و خلافت:
سراج الاصفیاء تحصیلِ باطن کے لیے اپنے استادحضرت مولانا شاہ ارشاد حسین مجددی سے مرید ہوئے اور اجازت و خلافت سے بھی نوازے گئے ۔

سیرت و خصائص:
سراج الاصفیاء حضرت علامہ مولانا شاہ محمد سلامت اللہ رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نہایت قانع، متورع، متوکل، برگزیدہ، صاحبِ اوقات تھے ۔ حضرت مولانا خواجہ احمد قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مدرسہ میں مدرس تھے ۔ پندرہ روپیے تنخواہ تھی، مشاہرہ کی وصولی کایہ طریقہ تھا کہ رومال بھیج دیتے، خواجہ صاحب روپے گوشۂ رومال میں باندھ دیتے، تو آپ ویسے ہی گھر لاکر اہلیہ کے حوالے فرما دیتے ۔ ہمیشہ بے تکیہ اور بستر کے سوتے، بازار سے سودا خود لاتے، دوکاندار سامان اچھا دے یا خراب اس کی مرضی پہ موقوف تھا، کبھی شکایت نہ کی، غذا جو اور باجرے کی روٹی تھی ۔ اہل محلہ کی دستگیری فرماتے، غرباء سے خاص تعلق وربط رکھتے، امراء سے دور ہوتے ۔ نواب حامد علی خاں ملاقات کے آرزو مند رہے، مگر آپ نے ملاقات نہ فرمائی ۔ ڈاڑھی منڈانے والوں سے مصافحہ اور سلام نہیں کرتے تھے ۔ مدرسہ کے علاوہ گھر پر بھی درس دیتے تھے ۔

تصنیفات:
آپ علیہ‌الرحمہ صاحبِ تصانیفِ کثیرہ تھے

تاریخِ وصال:
سراج الاصفیاء شاہ محمد سلامت اللہ رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نے 8 جمادی الاولیٰ 1338ھ / بمطابق جنوری 1920ء میں عالم بالا کا سفر اختیار کیا ۔ پیر و مرشد کے حظیرے میں مرقد و مدفن ہے ۔

ماخذ و مراجع: تذکرۂ علماء اہلسنت ـ

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-shah-muhammad-salamatullah-rampuri
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1