::::::::مرد و عورت کے حسن میں فرق:::::::::
__مرد کا حسن اور عورت کا جمال__
#اسلامی_طرزِ_تربیت قسط نمبر 40
#کامیاب_خواتین قسط نمبر 6
دنیا میں متضاد اشیاء کی باھم کشش بلکہ محتاجی بہت اھمیت رکھتی ہے
رات بغیر دن کے بے مزہ اور دن بے رات کے ناتمام،
زمین آسمان کے بناء حسین نہیں اور آسمان زمین کے بغیر باکمال نہیں،
گلاب میں کانٹے نہ ہوں تو دونوں ادھورے کہ کھلے گلاب کو کوئی بھی توڑ سکتا ھے مگر کانٹے ہوں تو کسی کی مجال نہیں حالانکہ دونوں متضاد ہیں(بھائی'باپ'خاوند') عورت کے لئیے کانٹے ہیں جو آنے والے کو باز رکھتے ہیں،
اور اگر صرف کانٹے ہی ہوں تو کوئی نظر اٹھا کر بھی نہ دیکھے،
اسی طرح عورت کا حسن الگ حیثیت رکھتا ہے
اور مرد کا جمال الگ طرح کا ہوتا ھے کیونکہ یہ دونوں قسم کے حسن متضاد صفات رکھتے ہیں،
خاتون نزاکت میں حسین جبکہ مرد صلابت میں باجمال ہوتا ھے
عورت چہرے پہ فالتو بال و کھال اتارنے سے حسین جبکہ مرد چہرے پر بالوں کے ساتھ حسین ہوتا ھے
عورت میں ضعف و کمزوری جمال اور مرد میں قوت و طاقت جمال ھے،
عورت میں شرم و حیاء حسن و جمال جبکہ مرد میں خود اعتمادی جمال ھے،
خاتون کا حسن سونے چاندی کے زیورات سے جبکہ مرد کا داڑھی و عمامہ سے حسن و جمال جوبنوں پہ آتا ھے،
خاتون کا حسن چہرے پر معصومیت جبکہ مرد کا جمال چہرے پر ہیبت سے آتا ہے (جس کو وجاھت کہتے ہیں)،
تو جو مرد خواتیں کی طرح نزاکت دکھاتے چہرے کے بال صاف کرتے میک اپ سے منہ بھرتے وہ زنانہ ہیں
اور جو خواتین مردوں کی طرح بال رکھتیں مردوں والے کام کی کوشش کرتی ہیں وہ خواتین مردانہ ہیں
یہ دونوں فطرت کے اصولوں سے ہٹے ہوئے طبیعت سلیمہ سے بھٹکے ہوئے ہیں،
اور ایسے دونوں پر لعنت کی گئی ھے،
مرد کا حسن و جمال چہرے پر سنجیدگی و متانت و وجاھت ھے
مرد کا حسن سلیقے سے رکھی داڑھی
طریقے سے بندھا عمامہ
پر ہیبت کرنے کو معقول طوالت کے ساتھ زلفیں ہیں
اپ ان سب کا تجرباتی مشاہدہ ان اداکاروں سے بھی کر سکتے ہیں جو داڑھی منڈھے اور مونچھیں صاف کئیے ہوتے ہیں اگر وہی لوگ داڑھی پگڑی اور زلفوں میں دیکھے جائیں تو پر کشش لگتے ہیں
الغرض مرد میں ہر وہ شے حسن و جمال پیدا کرتی ہے جو ہیبت و کرختگی ظاہر کرے
اور عورت کا حسن حیاء و پوشیدگی میں ھے
ہر ایک اپنا خیال کرے ورنہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا کے مصداق مخنث و ہیجڑے کثیر ہو جائیں گے.
👈 تحریر سے نام حذف کرنا شرعاً اخلاقاً جرم ھے اور آپ اسکے جوابدہ ہوں گے!
👈 نام کیساتھ کاپی کی اجازت ھے!
✍️ #سیدمہتاب_عالم
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid029BFMPwAhjqe6o9BqGDCwr3BqKpd1edVoaJFgi29dtFpt79odGpqHMHd2yKvTv71Zl&id=100077572107332&mibextid=Nif5oz

❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
:::::::::کون کس کی عقل نکالتا ہے::::::::
__کس عورت سے شادی کی جائے___
#کامیاب_خواتین قسط نمبر 7
علامہ آلوسی نے بلوغ الارب فی معرفۃ احوال العرب میں لکھا ہے کہ
ایک عربی نے کسی دانا سے شادی کے حوالے سے پوچھا!
حکیم نے کہا!
شادی کرو مگر بہت زیادہ حسین عورت سے بچنا!
کیونکہ ایسی عورت عمدہ چراگاہ کی طرح ہوتی ہے:
عربی نے پوچھا وہ کیسے؟
حکیم نے کہا کہ ہم سے پہلے لوگ کہ گئے ہیں کہ
لن تصادف مرعی ممرعا ابدا
الا وجدت بہ آثار منتجع
یعنی تو کسی بھی چراگاہ کے در پے نہ ہوگا مگر وہاں تو کسی کی طلب کے نشان پائے گا!
یہ بڑی اہم و حقیقت کے قریب ترین بات ہے کہ حسن و عفت ایک ساتھ بہت کم جمع ہوتے ہیں!
کچھ نہ بھی ہو تو دیکھنے والوں کی نگاہیں کثرت سے ادھر اٹھتی ہیں
اسی لیئے حکیم نے حسین عورت سے شادی کرنے کو منع کیا:
سیدنا عمر فاروق نے ایک عورت کو شعر پڑھتے سنا
ان النساء ریاحین خلقن لکم
وکلکم یشتھی یشم الریاحین
عورتیں پھول ہیں جو تمہارے لیئے پیدا کی گئی ہیں تم میں سے ہر ایک ان کو سونگھنا چاہتا ہے'
عمر فاروق نے سنا تو جلال آگیا اور فوراً کہا
ان النساء شیاطین خلقن لنا
نعوذ باللہ من شر الشیاطین
عورتیں شیطان ہیں جو ہمارے لیئے پیدا کی گئی ہیں اور ہم اللہ کی پناہ مانگتے ہیں شیطانوں سے!
حسین خاتون سراسر فتنہ ہے اور فتنے پر فتنہ یہ ہے کہ کم عقل ہوتی ہے
بہت کم ایسا ہوتا ہے حسین چہرہ عقل مند ہو 😀
اگر حسین خاتون عقل مند ہو تو ہزار ہا فتنوں کے دروازے بند ہو سکتے ہیں!
ویسے بھی مرد حسین ہو نہ ہو، عقل مند ہو نہ ہو، عورت کی عقل نکال لیتا ہے اگر دولت مند ہو تو!
اور عورت صرف حسین ہو اور کچھ بھی نہ ہو تب بھی عقل مند ترین مرد کی عقل نکال لیتی ہے،
✍️ #سیدمہتاب_عالم
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0234kZNqfAQhKTTaePnaZgDCi36wkJGdoRfBYQpN5nv8kvrT9VzQkemyPBVzUWdFEgl&id=100077572107332&mibextid=Nif5oz

👍2❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
#کامیاب_خواتین ⁷قسطیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کامیاب خواتین قسط نمبر ❶
خاوند کو حیران کرنے والی فقیہ و عالمہ بیوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/41253
کامیاب خواتین قسط نمبر ❷
بیس سال کی محنت کو آگ لگا دینے والی بیوی
https://t.me/islaamic_Knowledge/41256
کامیاب خواتین قسط نمبر ❸
بیوی کا اثر کہاں تک جاتا ہے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/41258
کامیاب خواتین قسط نمبر ❹
امت کا نظام کیسے ٹھیک ہوگا
https://t.me/islaamic_Knowledge/41260
کامیاب خواتین قسط نمبر ❺
کون سا میک اپ حرام ہے ؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/41262
کامیاب خواتین قسط نمبر ❻
مرد کا حسن اور عورت کا جمال
https://t.me/islaamic_Knowledge/41264
کامیاب خواتین قسط نمبر ❼
کس عورت سے شادی کی جائے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/41266
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کامیاب خواتین 7 قِسطیں
✍️ سید مہتاب عالم

❤2
::::::ایسی خاتون لاکھوں میں ایک ہوتی ہے::::::
#کامیاب_خواتین قسط نمبر 9
ایک خاتون جب بھی اپنے شوہر کو پسند کا کھانا لاتی تو شوہر کہتا
اچھا ہے لیکن میری ماں اس سے بہتر پکاتی ہے
بیوی شوہر کو مسکرا کر دیکھتی اور چلی جاتی
اور جب بھی بیوی اچھا پرفیوم لگاتی وہ اس سے کہتا ہے
کمال ہے میری ماں کی خوشبو کی طرح ہے
وہ مسکرا کر رہ جاتی
اور اس طرح اس خاتون نے ساری زندگی ایسے ہی الفاظ سن سن کر گزاری
ماں کرتی ہے، ماں کہتی ہے، ماں کا پرفیوم، ماں کا کھانا پکانا وغیرہ وغیرہ بیوی ہر بار مسکرا کر رہ جاتی
شادی کے 27 سال بعد ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا والدہ کی تدفین کے بعد
شوہر اکیلا بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کی آزمائش میں اسے تسلی دینے گئی
تو اس نے اس سے کہا:
اب تمہارا کھانا پکانا میری ماں کے پکانے جیسا ہو گیا ہے، اور تمہاری باتیں میری ماں کی طرح ہیں.. اور تمہاری ہنسی.. اور تمہاری خوشبو بھی میری ماں جیسی ہوگئی ہے
بیوی مسکرا کر بولی وہ کیسے؟
تو شوہر نے کہا
میں نے تم سے 27 سال کی عمر میں شادی کی تھی اور ہماری شادی کو 27 سال ہو چکے ہیں اب تم میری ماں جیسی سوچ رکھنے لگی ہو
بیوی کہنے لگی آپ ریاضی کے پروفیسر ہیں پھر بھی آپ کا حساب غلط ہے
شوہر نے کہا وہ کیسے بیوی کہنے لگی
میں جب تک زندہ ہوں آپ کی ماں کے برابر نہیں بن سکتی
ان کے 54 سال دینا میرے 27 سال کے برابر نہیں ہوسکتے اور جس کے قدموں کے نیچے جنت ہے میں ان کے برابر نہیں ہوسکتی
خاوند فرط جذبات سے رو پڑا اور کہنے لگا
کیا تمہیں کبھی میری ماں سے تشبیہ دینے کی تکرار سے پریشانی نہیں ہوئی (میں
ہر کام میں ماں کو یاد کرتا انکی تعریف کرتا تھا)
جیسا کہ دوسری خواتین کرتی ہیں!
اس نے کہا، "نہیں، کبھی نہیں بلکہ معاملہ اس کے برعکس ہے
خاوند نے کہا وہ کون سی باتیں ہیں جو تم تمنا کرتی رہی اور میں تم سے پوچھ نہ سکا
بیوی نے جب بھی آپ اپنی ماں کی بات کرتے اور میرا موازنہ ان سے کرتے تھے
میں کہتی اے اللہ میرے بیٹے کے دل میں میری محبت ویسے ہی ڈال دے جس طرح تو نے اس کی دادی کی محبت اس کے باپ کے دل میں ڈالی ہے
کیونکہ آپ اپنی والدہ سے محبت تمام حدوں سے بڑھ کر ہے اور میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ میرا بیٹا بھی مجھ سے ویسی ہی محبت کرے جیسی آپ اپنی والدہ سے کرتے ہیں
اور میرے سر تاج مجھے آپ پر فخر ہوتا تھا کیونکہ آپ کا بیٹا آپ پر ہی جائے گا
اے اللہ ہمیں والدین کی رضا حاصل کرنے والوں میں شامل فرما
اگر آج کی بہو یہ بات یہ گر سیکھ لے تو بڑھاپے میں پرسکون رہے گی
آج کسی کے بیٹے پر قبضہ جمانے کی کوشش کل اپنے بیٹے کو ہاتھوں سے نکال دے گی
کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02Aiuk7ZSmmUvUVdMrnx6rhouKUbfPWCin514iYPTruCNLVtJhrN21M4LDmtQQYRwNl&id=100077572107332&mibextid=Nif5oz

❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-05-1444 ᴴ | 01-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-05-1444 ᴴ | 02-12-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1