🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-04-1444 ᴴ | 22-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-04-1444 ᴴ | 22-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-04-1444 ᴴ | 22-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-04-1444 ᴴ | 22-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Ek Ghalat Fahmi Hai Ye Ke PDF Files Ke Aam Ho Jaane Se Hard Copy Nahin Bikegi
Jinhein Hard Copy Se Padhna Hai Wo Hard Copy Hi Mangwayenge, Wo PDF Se Nahin Padhenge, Unse Hota Bhi Nahin Aur Jo E Book Readers Hain Wo Isi Ko Prefer Karte Hain, Aap Nahin Denge To Koi Aur Apna Content Dega
PDF Files Hi Jinhein Chahiye Wo 90% Discount Mein Hard Copy Nahin Lenge, Aur Agar PDF Files Se Hi Awaam Kitabein Padh Rahi Hai To Ise Ghaneemat Jaaniye Aur Zyada Se Zyada Content Provide Kijiye, Apni Kamai Ko Hi Mat Dekhiye, Halaat Ko Samajhiye

PDF Files Agar Aam Hoti Hain To Hard Copies Zyada Bikengi, Soch Ko Badaliye Warna Bahut Pichhe Reh Jayenge

Abde Mustafa
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) عورت کا عدت میں اپنے بیمار باپ کی عیادت کے لیے جانا کیسا ہے؟
(جواب) جاسکتی ہے۔ کسی محرم کے ساتھ رات کے وقت جائے۔ والله تعالی اعلم
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) جس شخص کی قضاء نمازیں کثیر ہوں وہ شخص امامت کرسکتا ہے؟
(جواب) جان بوجھ کر قضاء کی تھی تو بعد توبہ اس کی امامت بغیر کراہت ہوگی۔ ورنہ بغیر عذر فرض نماز ترک کرنے والے کی امامت مکروہ ہے۔ لوگ واقف ہوں تو تحریمی ورنہ تنزیہی۔ والله تعالی اعلم
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) ولی کی صحبت میں بیٹھنا تزکیہ نفس کرانا اور اپنی اصلاح وغیرہ کے اولیا کی صحبت میں بیٹھنا فرض ہے کیا؟
(جواب) جی نہیں، یہ سب مستحسن اعمال ہیں. والله تعالی اعلم
1👍1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ)کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ مرد کا بالوں میں Jel لگانا از روئے شرع کیسا ہے؟
(جواب) پاک ہوتو جائز ہے۔ خوشبودار ہوتو بہتر ہے۔ والله تعالی اعلم
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید نماز میں تشہد میں پیر میں درد کی وجہ سے بائیں پیر کی انگلیاں بنا موڑے پیر بچھائے تو اس کی نماز میں کیا کوئی شرعی نقص واقع ہوگا؟
(جواب) جی نہیں۔ نقص نہ واقع ہوگا۔ والله تعالی اعلم
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور ملائکہ رسل یعنی حضرت جبریل، میکائیل، اسرافیل، عزرائیل علیھم السلام میں افضل کون ہے؟
(جواب) ملائکہ رسل خلفاء سے افضل ہیں۔ خلفاء کو ان سے افضل قرار دینے کو علماء کفر قرار دیتے ہیں۔ والله تعالی اعلم
1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسٔلہ ہذا کے بارے میں کہ زید کی بہن کی لڑکی (ہندہ ) کا نکاح زید کی لڑکی کے لڑکے (بکر) کے ساتھ ہو سکتی ہے کہ نہیں؟
(جواب) بکر کا نکاح ہندہ سے ہوسکتا ہے۔ والله تعالی اعلم
1