🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-04-1444 ᴴ | 14-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-04-1444 ᴴ | 14-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1

سلطان المشائخ حضرت خواجہ
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت ۲۷ صفر المظفر 636 ھ
وفات ۱۸ ربیع الآخر 725 ہجری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہشت بہشت 📖 ²⁴.⁸MB
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8164
ھشت بھشت 📖 ¹⁹.⁸MB
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8166
راحت القلوب اردو ترجمہ
ملفوظات بابا فرید الدین
مسعود گنج شکر علیہالرحمہ
✍ محبوب الٰہی علیہالرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8138
راحت القلوب اردو ترجمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8140
راحت القلوب اردو ترجمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8144
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فوائد الفواد شریف فارسی
ملفوظات خواجہ نظام الدین
📝 حضرت خواجہ امیر حسن
علا سنجری دہلوی علیہ الرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8127
فوائد الفواد شریف فارسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8129
فوائد الفواد شریف اردو
📝 خواجہ امیر حسن سنجری
📝 خواجہ حسن ثانی نظامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8133
فوائد الفواد شریف اردو
📝 حضرت امیر علا سنجری
مقدمہ علامہ شمس بریلوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8136
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
درر نظام موسوم گفتار
ملفوظات خواجہ نظام الدین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8146
نظامی بنسری خواجہ نظام
الدین اولیاء کی سوانح عمری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8148
قوام العقائد حضرت خواجہ نظام
الدین اولیاء کے چشم دید حالات
📝 پروفیسر نثار احمد فاروقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8150
مطلوب الطالبین
حالات شیخ نظام الدین
✍ شیخ محمد بلاق دہلوی
📝 پروفیسر لطیف اللہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8152
خواجہ نظام الدین کے ¹⁰⁰ واقعات
✍ حضرت علامہ مسعود قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8154
حضرت محبوب الٰہی 📖
✍ علامہ مشتاق حسین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8156
محبوب الٰہی 📖 اردو
✍ ڈاکٹر عاصم اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8158
خواجہ نظام الدین اولیاء
المعروف محبوب الٰہی 📖
✍ مولانا حسیب القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8160
حالات زندگی
خواجہ نظام الدین اولیاء
مجلس آئی ٹی دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8162
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سلطان المشائخ حضرت خواجہ
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت 27 صفر المظفر 636 ھ
وفات 18 ربیع الآخر 725 ہجری
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت ۲۷ صفر المظفر 636 ھ
وفات ۱۸ ربیع الآخر 725 ہجری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہشت بہشت 📖 ²⁴.⁸MB
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8164
ھشت بھشت 📖 ¹⁹.⁸MB
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8166
راحت القلوب اردو ترجمہ
ملفوظات بابا فرید الدین
مسعود گنج شکر علیہالرحمہ
✍ محبوب الٰہی علیہالرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8138
راحت القلوب اردو ترجمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8140
راحت القلوب اردو ترجمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8144
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فوائد الفواد شریف فارسی
ملفوظات خواجہ نظام الدین
📝 حضرت خواجہ امیر حسن
علا سنجری دہلوی علیہ الرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8127
فوائد الفواد شریف فارسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8129
فوائد الفواد شریف اردو
📝 خواجہ امیر حسن سنجری
📝 خواجہ حسن ثانی نظامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8133
فوائد الفواد شریف اردو
📝 حضرت امیر علا سنجری
مقدمہ علامہ شمس بریلوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8136
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
درر نظام موسوم گفتار
ملفوظات خواجہ نظام الدین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8146
نظامی بنسری خواجہ نظام
الدین اولیاء کی سوانح عمری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8148
قوام العقائد حضرت خواجہ نظام
الدین اولیاء کے چشم دید حالات
📝 پروفیسر نثار احمد فاروقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8150
مطلوب الطالبین
حالات شیخ نظام الدین
✍ شیخ محمد بلاق دہلوی
📝 پروفیسر لطیف اللہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8152
خواجہ نظام الدین کے ¹⁰⁰ واقعات
✍ حضرت علامہ مسعود قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8154
حضرت محبوب الٰہی 📖
✍ علامہ مشتاق حسین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8156
محبوب الٰہی 📖 اردو
✍ ڈاکٹر عاصم اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8158
خواجہ نظام الدین اولیاء
المعروف محبوب الٰہی 📖
✍ مولانا حسیب القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8160
حالات زندگی
خواجہ نظام الدین اولیاء
مجلس آئی ٹی دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8162
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سلطان المشائخ حضرت خواجہ
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت 27 صفر المظفر 636 ھ
وفات 18 ربیع الآخر 725 ہجری
❤1👍1
سلطان المشائخ حضرت خواجہ
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت 27 صفر المظفر 636 ھ
وفات 18 ربیع الآخر 725 ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آپ کی سیرت پر کچھ کتابیں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/15294
نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی
ولادت 27 صفر المظفر 636 ھ
وفات 18 ربیع الآخر 725 ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آپ کی سیرت پر کچھ کتابیں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/15294
❤1
Forwarded from ✰کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی✰
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حضرت اگر کوئی امام اپنی امامت بچانے کے چکر میں ممبر پکڑ کر قسم کھاتا کی میں ممبر رسول پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتا ہوں تو اس طرح کے قسم کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
المستفتی : محمد واجد علی سبحانی موضع خردا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* اللہ تعالی کے نام اور صفات کے علاوہ کسی اور ذات ، عبادت یا مقام کی قسم کھانا ناجائز و گناہ ہےاور اس سے بچنا لازم ہے جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے کہ " اما اليمين بغير الله و هواليمين بالآباء و الابناء و الانبياء و الملائكة صلوات الله عليهم و الصوم و الصلاة و سائر الشرائع و الكعبة و الحرم و زمزم و القبر و المنبر و نحو ذلك و لا يجوز الحلف بشئى من ذلك لما ذكرنا ۔۔ و لو حلف بذلك لا يعتد به و لا حكم له اصلا " اھ یعنی بہر حال غیر اللہ کی قسم کھانا اور وہ باپ ، بیٹوں ، انبیاء اور فرشتوں علیہم الصلوٰۃ و السلام ، روزے ، نماز اور دیگر دینی احکام ، کعبہ ، حرم ، زمزم ، قبر ، منبر اور اس کی مثل دیگر اشیاء کی قسم کھانا ہے اور ان میں سے کسی بھی چیز کی قسم کھانا جائز نہیں اس وجہ سے جو ہم نے ذکر کر دیا اور اگر اس طرح کسی نے قسم کھا بھی لی ، تو وہ قسم کھانے والا شمار نہیں ہوگا اور اس قسم کا اصلاً کوئی حکم ( کفارہ ) نہیں ہوگا " اھ ( بدائع الصنائع ج 3 ص 21 : دار الکتب العلمیہ) اور بہار شریعت میں ہے کہ " یہ الفاظ قسم نہیں اگر چہ ان کے بولنے سے گنہگار ہوگا جب کہ اپنی بات میں جھوٹا ہے اگر ایسا کروں تو مجھ پر اللہ کا غضب ہو ۔ اس کی لعنت ہو اس کا عذاب ہو خدا کا قہر ٹوٹے ، مجھ پر آسمان پھٹ پڑے مجھے زمین نگل جائے ۔ مجھ پر خدا کی مار ہو ، خدا کی پھٹکار ہو ، رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی شفاعت نہ ملے ، مجھے خدا کا دیدار نہ نصیب ہو ، مرتے وقت کلمہ نہ نصیب ہو " اھ ( بہار شریعت ج 2 ص 301 قسم کا بیان )
مذکورہ باتوں سے ثابت ہوا کہ غیر خدا کی قسم کھا لینے سے شرعاً قسم منعقد ہی نہیں ہوتی لہذا اس کے خلاف کرنے کی صورت میں کفارہ بھی لازم نہیں ہوگا لیکن امام صاحب کو ایسا نہیں کرنا چاہئے لہذا امام صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کریں اور توبہ استغفار کریں آئندہ اس طرح قسم کھانے سے پرہیز کریں ۔
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313