🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-04-1444 ᴴ | 12-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-04-1444 ᴴ | 12-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
*📚 « امجــــدی مضــــامین » 📚*
••────────••⊰۩۞۩⊱••───────••
*🕯 شہید کی 32 اقسام 🕯*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📬 مکی مدنی آقا ، احمدِ مجتبیٰ ، محمدِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : “ اَلشَّہَادَۃُ سَبْعٌ سِوَی الْقَتْلِ فِی سَبِیلِ اللَّہِ : اَلْمَطْعُونُ شَہِیدٌ ، وَالْغَرِقُ شَہِیدٌ ، وَصَاحِبُ ذَاتِ الْجَنْبِ شَہِیدٌ ، وَالْمَبْطُونُ شَہِیدٌ ، وَصَاحِبُ الْحَرِیقِ شَہِیدٌ ، وَالَّذِی یَمُوتُ تَحْتَ الْہَدْمِ شَہِیدٌ ، وَالْمَرْأَۃُ تَمُوتُ بِجُمْعٍ شَہِیدٌ “ یعنی اللہ کے راستے میں قتل ہونے کے علاوہ سات شہادتیں ہیں : (1)جو طاعون سے وفات پائے (2)جو ڈوب کر وفات پائے (3)ذَاتُ الْجَنْب میں وفات پائے (4)جو پیٹ کی بیماری کی وجہ سے وفات پائے (5)جو جل کر وفات پائے (6)جو کسی چیز کے نیچے دب کر فوت ہوجائے (7)جو عورت جُمْع کی حالت میں فوت ہو۔ (ابو داؤد ، 3 / 253 ، حدیث : 3111)
شرحِ حدیث: اس حدیثِ پاک میں بیان کیا گیا کہ شہادت جو کہ ایک عظیمُ الشّان منصب ہے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے جان دینے کے علاوہ بھی بعض صورتوں میں حاصل ہوتا ہے ، یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے جان دینے کو شہادتِ حقیقیہ سے مَوسُوم کیا جاتا ہے جبکہ اس کے علاوہ کو شہادتِ حُکمیہ کہا جاتا ہے۔(مرقاۃ المفاتیح ، 4 / 39 ، تحت الحدیث : 1561ماخوذاً)
شہید کو شہید کیوں کہتے ہیں؟
شہید یا تو فاعِل کے معنی میں ہے یعنی حاضر ہونے والا چونکہ شہید موت سے پہلے ہی اپنے مقام پر حاضر ہوجاتا ہے یعنی دیکھ لیتا ہے اس لئے اسے شہید کہتے ہیں یا یہ مَفْعُول کے معنی میں ہے یعنی جس پر حاضر ہوا جائے چونکہ فرشتے شہید کے پاس حاضر ہوکر اسے خوش خبری سناتے ہیں اس لئے اسے شہید کہتے ہیں۔ (مرقاۃ المفاتیح ، 4 / 25 ، تحت الحدیث : 1546ماخوذاً)
روایت میں مذکور اَفراد کی کچھ وضاحت:
* طاعون ایک موذی مرض ہے جس میں جسم کے بعض حصوں پر گلٹیاں نکلتی ہیں اور تیز بخار ہوتا ہے۔ (فیروز اللغات ، ص923ماخوذاً)اس مرض میں مرنے والے بھی حکماً شہید ہیں۔
* جو ڈوب کر وفات پائے ، ظاہر یہ ہے کہ شہید صرف اس صورت میں ہوگا جب اس کا یہ سمندری سفر گناہ پر مشتمل نہ ہو۔ (مرقاۃ المفاتیح ، 4 / 39 ، تحت الحدیث : 1561ماخوذاً)
* جو ذَاتُ الْجَنْب بیماری میں وفات پائے یعنی وہ بیماری جس میں پسلیوں پر پھنسیاں نمودار ہوتی ہیں ، پسلیوں میں دَرد اور بُخار ہوتا ہے ، اکثر کھانسی بھی اٹھتی ہے۔ (مراٰۃ المناجیح ، 2 / 420)
* جو بَطْن یعنی کی پیٹ بیماری میں وفات پائے ، اس کی وضاحت کرتے ہوئے صَدرُالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت کے حاشیے میں فرماتے ہیں : اس سے مُراد اِسْتِسْقَا ہے یا دَسْت آنا دونوں قول ہیں اور یہ لفظ دونوں کو شامل ہوسکتا ہے ، لہٰذا اس کے فضل سے اُمید ہے کہ دونوں کو شہادت کا اَجر ملے۔
(بہارِ شریعت ، 4 / 858)
* جو عورت جُمْع کی حالت میں فوت ہو ، اس سے مُراد وہ عورت ہے جو حامِلہ (Pregnant) فوت ہوجائے یا ولادت (Delivery) کی حالت میں میلا (وہ جھلی جس میں بچہ رحمِ مادر میں لپٹا ہوا ہوتا ہے اور بوقتِ ولادت بچہ کے ساتھ نکلتی ہے) نہ نکلنے کی وجہ سے مرے یا ولادت کے بعد چالیس دن کے اندر فوت ہو بہرحال وہ حکماً شہید ہے ، بعض نے فرمایا کہ اس سے مُراد کنواری عورت ہے جو بغیر شادی فوت ہوجائے۔
(مراٰۃ المناجیح ، 2 / 420)
شہادت کی مزید صورتیں:
ان کے سوا اور بہت سی صورتیں ہیں جن میں شہادت کا ثواب ملتا ہے ، فقہائے کرام نے کُتبِ فقہ میں شہادت کی جو مزید صورتیں لکھی ہیں ان میں سے25درج ذیل ہیں :