🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
12-04-1444 ᴴ | 08-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-04-1444 ᴴ | 08-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
دو واقعات ہیں دونوں میں بڑی قیمتی نصیحتیں ہیں۔
حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہم رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ سے کسی شخص نے عرض کی:اے ابو اسحاق !
میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھ سے تحفے میں یہ جُبَّہ قبول فرما لیں۔
آپ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے ارشاد فرمایا:
اگر تم غنی ہو تو میں رکھ لیتا ہوں اور اگر تم فقیر ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔
اس شخص نےکہا:میں غنی ہوں۔
آپ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے استفسار فرمایا:تمہارے پاس کتنا مال ہے ؟عرض کی:دو ہزار دینار۔
پوچھا:اگر تمہارے پاس چار ہزار دینار ہو جائیں تو خوشی ہوگی ؟
اس نے کہا:جی ہاں !کیوں نہیں۔
یہ سن کر حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن اَدْہم رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے فرمایا:پھر تو تم فقیر ہوئے،اور تحفہ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
(عیون الاخبار،جزء۲، ۱/۳۹۰)
اسی سے ملتا جلتا واقعہ تذکرۃ الاولیاء میں بھی لکھا ہے وہ کچھ یوں ہے
حضرت جنید بغدادی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خدمت میں ایک امیر حاضر ہوا اس نے آپ کی خدمت میں پانچ سو اشرفیاں پیش کیں اور نیاز مندی کے ساتھ عرض کی: حضور! یہ حقیر نذرانہ قبول فرمائیں ، آپ مسکرائے اور فرمایا : تمہارے پاس ان اشرفیوں کے علاوہ اور بھی کچھ مال ہے؟وہ بولا: آپ کی دعا سے اور اللہ کے فضل و کرم سے بہت کچھ ہے، فرمایا : کیا تمہاری یہ خواہش ہے کہ تمہارے مال و دولت میں مزید اضافہ ہوجائے؟ عرض کی: حضور ! یہ خواہش تو مجھ کو ہر وقت رہتی ہے اور اس خواہش کے تحت کاروبار میں بڑی محنت و مَشَقَّت برداشت کرتا ہوں،آپ نے فرمایا: تو یہ اشرفیاں بھی تم ہی رکھ لو کہ مجھ سے زیادہ تم محتاج اور مستحق بھی ہو اور مجھے باوجود اس کے کہ میرے پاس کچھ بھی مال و دولت موجود نہیں بفَضْلِہٖ تَعَالٰی مجھے اس کی ذرا بھی طلب و خواہش نہیں ہے۔
(تذکرۃ الاولیاء، الجزء الثانی، ص۱۴)

https://www.facebook.com/100002760334407/posts/pfbid037bwArE7w1ALL2ov3EoMriyWH5STRQp8SGeQmCHZ65EzGgYNT7Jq3ZV4ThQQ6Wnpfl/
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
12-04-1444 ᴴ | 08-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
13-04-1444 ᴴ | 09-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1