🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-04-1444 ᴴ | 07-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-04-1444 ᴴ | 07-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-04-1444 ᴴ | 07-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-04-1444 ᴴ | 07-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🎁 آپ کے لئے گیارہویں شریف کا خوبصورت تحفہ!

💚 سرکارِ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی مبارک زندگی اور کرامات پر شاندار بیانات اور نعت و منقبت کے 100 ٹریک ایک ہی جگہ پر!

لِنک کو کِلک کیجیے👇
https://mysunni.com/gause-azam/

👌ایسی آڈیو کوالٹی آپ نے پہلے نہ سنی ہوگی!
ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں!
⏲️ صرف کلک کیجئے اور 5 یا 10 سیکنڈ میں Play ہو جائے گا۔
📲 موبائل اسکرین لاک میں بھی چلتا رہے گا اور ٹریک خود بخود تبدیل ہوگا۔

تو پھر دیر کس بات کی؟
جلدی سنیے اور اپنے تمام دوستوں کو شیئر بھی کیجئے
https://mysunni.com/gause-azam/
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
مکمل تحریر ضرور پڑھیے۔۔
صائمہ “ نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا
ساجد “ نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا
دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟

یقینا ہمارا جواب ہوگا
صائمہ
اگر ہم کہیں کہ صائمہ " نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ ساجد “ نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟

تب ہمارا جواب ہوگا "
ساجد

لیکن ہمیں معلوم ہوا کہ صائمہ “ کی عمر 50 سال ہے جب کہ ساجد “ کی عمر 25 سال تب؟

ہم دوبارہ کہیں گے کہ "
صائمہ "

مگر ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ ساجد کا وزن 140 کلو ہے ج
کہ صائمہ “ کا وزن 65 کلو تب؟

تب ہم کہیں گے
ساجد

جوں جوں ہم صائمہ “ اور ساجد “ سے متعلق زیادہ جان لیں گے ان میں سے کون بہتر ہے ان سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا.

ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جس سے ہم خود اور دوسروں کے ساتھ انصاف نہیں کر پاتے ہیں.

اسی طرح خود کو دوسروں کے ساتھ تقابل کرتے ہوئے بھی ہم میں سے بہت سارے اسی سطحیت کا شکار ہو کر مایوس ہو جاتے ہیں حالانکہ
ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے

مواقع مختلف ہوتے ہیں
زندگی مختلف ہوتی ہے
وسائل مختلف ہوتے ہیں
مسائل مختلف ہوتے ہیں

آپ اپنے کسی ہم عمر سے کسی کام میں پیچھے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں

وہ بہتر اور آپ کمتر ہیں،

ممکن ہے آپ کو میسر مواقع، ظروف اور درپیش حالات کو دیکھا جائے تو آپ ان سے بہت بہتر ہوں.

زندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھو، احساس کمتری شکست کی ابتداء ہے.۔۔

منقول

https://www.facebook.com/groups/456490489254996/permalink/531312181772826/
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-04-1444 ᴴ | 07-11-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-04-1444 ᴴ | 08-11-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1